yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملائکہ سےعلیحدگی کے بعد اربازخان کو پچھتاوا

Web Editor September 9, 2017September 9, 2017 1 min read
After separation with the Malaika regret to arbaaz Khan
Share this:

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکاروپروڈیوسراورسلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان کو اپنی اہلیہ ملائکہ اروڑا سے علیحدگی کے بعد پچھتاوے کا احساس ہونے لگا۔

After separation with the Malaika regret to arbaaz Khanبالی ووڈ کے ناموراداکاراربازخان اوران کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑا المعروف ’’منی‘‘ کے درمیان گزشتہ برس باہمی رضامندی کے ساتھ 16 سالہ رفاقت کا خاتمہ ہوگیا تھا دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوشگوارزندگی گزاررہے تھے کہ اچانک علیحدگی کی خبروں نے جہاں ان کے مداحوں کو مایوس کیا وہیں ارباز کے گھر والے خاص طور پر سلمان خان بہت پریشان ہوگئے اور انہوں نے دونوں کے درمیان معاملات سلجھانے کی بھی کوشش کی لیکن ارباز اور ملائکہ اپنے فیصلے پر ڈٹے رہے۔

تاہم اب علیحدگی کے ایک سال بعد ارباز خان کو اچانک پچھتاوے کا احساس ہونےکے ساتھ اپنے 14 سالہ بیٹے آرہان خان کی فکر بھی ستانے لگی، بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان نے حال ہی میں بیان دیا ہے کہ میں نے ملائکہ سے علیحدگی کے وقت صرف اپنے آپ کو اور اپنے اوپر گزرنے والے حالات کو دیکھا یہ نہیں سوچا کہ ہمارا ایک 14 سالہ بیٹا ہے جس نے اپنے والدین کو الگ ہوتے ہوئے دیکھااور اس کا بہت برا اثرہمارے بیٹےپر پڑا، اب جب ہم دونوں کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے آرہان کو ایسے ماحول اور گائیڈنس کی ضرورت ہےجو اسے ان سب سے نکلنے میں مدد کرے۔ارباز نے مزید کہا کہ علیحدگی کے باوجود میرا اور ملائکہ کا رشتہ بہت اچھا ہے میری سب سے پہلی ترجیح میرا بیٹا ہے اور میں اسے اچھا ماحول دینے کے لیے کچھ بھی کروں گا۔

دوسری جانب ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ علیحدگی کے باوجود اربازآج بھی میری زندگی کا حصہ ہے وہ میرے بیٹے کا باپ ہے اور یہ حقیقت راتوں رات نہیں بدل سکتی ہمارے درمیان جو بھی ہوا وہ ہمارا ذاتی مسئلہ ہے لیکن اس کا اثر ہم ہمارے بیٹے پر نہیں پڑنے دیں گے، حیرت ہے ملائکہ اورارباز نے یہ سب علیحدگی سے پہلے کیوں نہیں سوچا اور طلاق کے ایک سال بعد اچانک دونوں کے دل میں اپنے بیٹے کی محبت کیسے جاگ اٹھی۔ واضح رہے کہ دونوں کی طلاق کے پیچھے کیا وجہ تھی فی الحال یہ بات تو سامنے نہیں آئی ہے لیکن اداکارارجن کپوراورملائکہ اروڑا کے درمیان بڑھتی نزدیکیوں کو دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ قراردیا جارہا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Famous Bollywood actor who born in pakistan
Previous Post پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار
Next Post بھارت میں پولیس کے خلاف ہنگامے پھوٹے پڑے، کرفیو نافذ
The riots broke out against the police in India, curfew imposed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.