yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں پولیس کے خلاف ہنگامے پھوٹے پڑے، کرفیو نافذ

Web Editor September 9, 2017 1 min read
The riots broke out against the police in India, curfew imposed
Share this:

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس گردی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

The riots broke out against the police in India, curfew imposedبھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے رام گنج میں مشتعل شہریوں کی بڑی تعداد پولیس گردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کرتے ہوئے موبائلز سمیت کئی گاڑیوں کو نذر آتش کردیا اور متعدد کے شیشے توڑ دیے جب کہ سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ مشتعل افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تاہم صورت حال اتنی زیادہ بگڑ گئی ہے کہ انتظامیہ نے چار تھانوں کی حدود میں کرفیو نافذ کردیا ہے، جب کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے اور اسکولوں کو بھی غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازع معمولی بات پر شروع ہوا جو فسادات کی شکل اختیار کرگیا۔ شہری پولیس کی روز روز کی زیادتیوں سے تنگ آئے ہوئے تھے لیکن لاوا اس وقت پھٹ گیا جب گزشتہ شب پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار ایک معمر جوڑے سے بدتمیزی کی۔ اس پر آس پاس موجود شہریوں کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی جو زبردست تصادم میں تبدیل ہوگئی۔ متاثرہ علاقوں میں گہرے دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے محاصرہ کرلیا ہے، جب کہ پولیس کے خوف کا یہ عالم ہے کہ اس نے لوگوں کو تھانوں سے دور رکھنے کے لیے اسٹریٹ لائٹس کی بجلی منقطع کردی ہے اور مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After separation with the Malaika regret to arbaaz Khan
Previous Post ملائکہ سےعلیحدگی کے بعد اربازخان کو پچھتاوا
Next Post آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر
Submit an application to the World Court against Aung San Suu Kyi and Ashin Wirathu

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.