اگر کبھی ملک دشمنوں سے تمہارا مقابلہ ہوا اور گولی تمہاری پیٹھ پر لگی تو میں تمہاری میت وصول نہیں کرونگا ۔۔۔ فوج سے کہوں گا خود دفنا دے ۔۔۔۔ جہلم کے ایک اور بہادر سپوت کی سچی کہانی ۔۔۔۔2022 میں زین علی نامی یہ جوان تربت میں فتنہ ال۔خوا۔رج سے لڑتے ہوئے شہیید ہ
وا تھا ، زین اور اسکے کئی ساتھیوں یعنی پاک فوج کے جوانوں نے شر۔پسندوں سے کئی گھنٹے مقابلہ کیا تھا لیکن ایمونیشن ختم ہونے پر شر۔پسندوں کی گو۔لیوں کا نشانہ بنے ، جب زین علی کی میت اسکے گاؤں لائی گئی تو اسکے والد نے اسکا جسم خود دیکھا شکر الحمد للہ شہیید کے جسم کے اگلے حصے اور سینے پر آٹھ گو۔لیوں کے نشانات تھے ، بہادر بیٹے کے والد نے اللہ کا شکر ادا کیا بیٹے کا ماتھا چوما اور اسکی لحد میں اتارا ۔ زین علی کے والد کا کہنا ہے وطن عزیز کی حفاظت کے لیے چھوٹا بیٹا بھی بھیجوں گا اور ضرورت پڑی تو خود بھی جاؤںگا اور بیٹے کی طرح سینے پر گو۔لی کھاؤںگا ۔۔۔۔ اللہ کریم ان جری جوانوں کے گھر والوں کے حوصلے یونہی بلند رکھے ، جب تک ایسے جوان اور ایسے والدین موجود ہیں اس ملک کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا #fblifestyle
گولی تمہاری پیٹھ پر لگی تو میں تمہاری میت وصول نہیں کرونگا ۔۔۔ فوج سے کہوں گا خود دفنا دے ۔۔۔۔ جہلم کے ایک اور بہادر سپوت کی سچی کہانی

