yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رشوت خوری اور بدبودار نظام، باہمت شہری مقتول بھائی کیلئے انصاف مانگنے کچہری آیا اور روزے کی حالت میں دشمنوں کے ہاتھوں قتل

MH Kazmi February 23, 2026February 23, 2026 1 min read
Share this:

رشوت خوری اور بدبودار نظام ایک اور گھر کو برباد کر گیا۔۔ مظلوم دشمن دار سارا دن تھانے کچہری اور ججوں کی منتیں کرتا رہا اور شام کو روزے کی حالت میں دشمنوں کے ہاتھوں قتل ہو گیا ۔۔۔ شیخوپورہ میں 2 روز قبل کچہری کے باہر باپ بیٹے پر فائیر۔نگ، باپ قتل بیٹا آئی سی یو میں ۔۔۔۔ ساری کہانی سامنے آگئی شیخوپورہ تھانہ بی ڈویژن کی حدود محلہ رسول نگرشاہ کالونی روڈ پر دل دہلا دینے والا ق۔ت۔ل کا واقعہ پیش آیا، حاجی طارق کھوکھر کا بھائی چند ماہ قبل مخالفین کے ہاتھوں ق۔ت۔ل ہوا ، پولیس نے ملزمان گرفتار کرنے میں ٹال مٹول کیا ، پھر حاجی طارق نے خود ذاتی کوشش سے ملزمان کو ٹریس کیا اور پولیس نے ملزمان گرفتار کرنے کے ان سے 2 لاکھ روپے رشوت وصول کیے ، بعد میں حاجی طارق سی سی ڈی کے پاس گئے لیکن سی سی ڈی نے ان کا کیس لینے سے انکار کردیا ، ادھر حاجی طارق کے بھائی کا قا۔تل چند ماہ بعد ضمانت پر رہا ہو کر آگیا اور اس نے حاجی طارق کو براہ راست دھم۔کی دی کہ صلح کر لو کیس سے دستبردار ہو جاؤ ورنہ بھائی کی طرح مارے جاؤ گے ۔ حاجی طارق نے پولیس کو اس بات سے آگاہ کیا تو ایس ایچ او صاحب نے کہا ابھی کونسا لڑائی ہوئی ہے کچھ ہو گا تو دیکھ لیں گے ۔ دو روز قبل دونوں فریقین نے عدالت میں پیش ہونا تھا ، حاجی طارق خطرہ محسوس کررہے تھے انہوں نے جج صاحب سے درخواست کی کہ انکی جان کو خطرہ ہے فریقین کو ایک ہی بار نہ بلائیں علیحدہ علیحدہ بلا کر کیس کی سماعت کریں ، لیکن جج صاحب نے انہیں اکٹھے بلانے کا اپنا فیصلہ نہ بدلا ۔ جج صاحب نے 2بجے اکٹھے ہی فریقین کو گواہی اور بیانات کے لیے بلا لیا ، 2 بجے فریقین عدالت میں پیش ہوئے کاغذائی کارروائی اور خانہ پری ہوئی اور جونہی حاجی طارق اپنے بیٹے تابش کے ہمراہ کچہری سے نکل کر گھر روانہ ہوئے تو راستے میں ملزمان نے اندھا دھند فائیر۔نگ کردی جس سے حاجی طارق اور انکا بیٹا شدید زخمی ہو گئے افسوس کی بات یہ ہے کہ حاجی طارق کے گھر کی خواتین کچھ دیر میں موقع پر پہنچ گئیں لیکن پولیس نہ پہنچی ریسکیو والوں نے حاجی طارق اور انکے بیٹے کو ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ روزے کی حالت میں جان بحق ہو گئے جبکہ انکے بیٹے کو لاہور ریفر کردیا گیا جہاں وہ آئی سی یو میں ہے ، پولیس ہسپتال بھی وقت پر نہ پہنچی تو حاجی طارق کی بیٹیاں اور بہنیں اپنے باپ کی لا۔ش سٹریچر سمیت لے کر شیخوپورہ بتی چوک آگئیں ، اور ملزمان گرفتار نہ ہونے تک دھرنے کا اعلان کیا تو انہیں نامعلوم نمبروں سے فون کالز آنا شروع ہو گئیں کہ دھرنا ختم کرکے لا۔ش گھر لے جاؤ ورنہ تمہیں بھی بتی چوک میں مار ڈالیں گے، اس دوران پولیس نے اس ایریا کی لائٹس بند کروا دیں تاکہ متاثرہ فیملی خوفزدہ ہو جائے ۔بہادر بیٹیاں ڈٹی رہیں آخر رات 2 بجے پولیس کے اعلیٰ حکام نے زحمت کی اور آکر ملزمان کی گرفتاری کا وعدہ کیا جس پر خواتین اپنے گھر کے سربراہ کی لا۔ش لے کر گھر چلی گئیں ، اب حاجی طارق کی تدفین ہو چکی ہے لیکن یہ سارا واقعہ گندے اور بوسیدہ نظام کی ساری بدبو آشکار کرگیا ہے اب بھی کسی کو محسوس نہ ہو تو الگ بات ہے۔۔۔

Share this:
Tags:
Citizens courts district for in justice murdered Seeking Sheikhupura

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post گولی تمہاری پیٹھ پر لگی تو میں تمہاری میت وصول نہیں کرونگا ۔۔۔ فوج سے کہوں گا خود دفنا دے ۔۔۔۔ جہلم کے ایک اور بہادر سپوت کی سچی کہانی
Next Post خواجہ سرا، ایک سچی سبق آموز کہانی ، جب کھسرے نے ثابت کیا کہ وہ نہیں یہ سماج کھسرا ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.