yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور کہاں کہاں آباد ہے؟

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Where where Lahore is settled?
Share this:

لاہور پاکستان کا دل کہلاتا ہے۔اسے باغوں اور ’ کھاجوں‘ کا شہر بھی کہتے ہیں۔ تیرہ دروازوں والے اس شہرمیں کبھی تانگے اور سائیکل چلتے تھے، اب میٹرو بس چلتی ہے۔ تنگ و تاریک گلیوں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی جگہ چمکتے دمکتے فلائی اوورز اور انڈرپاسز کا جال بچھا ہے۔ جلد ہی اورنج ٹرین بھی چلنے والی ہے۔

Where where Lahore is settled?لاہور کی تاریخی حیثیت مسلمہ ہےجو عراق کے شہر اربیل اور شام کے شہر دمشق کی طرح اپنی ابتداء سے آج تک زندہ اور پایندہ ہے۔ ایران کے شہر اصفہان کو نصف جہان کہا جاتا ہے لیکن یہ ضرب المثل بھی مشہور ہے کہ ’اصفہان اور شیراز‘ دونوں مل کر بھی خوبصورتی میں لاہور کے برابر نہیں۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ لاہور، لاہور سے نکل کر اِدھر اُدھر بھی گھومتا پھرا ہے اور کہیں کہیں مستقل آباد بھی ہوا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں لاہور نام کی آبادیاں لاہور کے علاوہ کہاں کہاں موجود ہیں۔

نیا لاہور
نیا لاہور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی گوجرہ تحصیل میں واقع ایک قصبہ ہے۔ اسے نواں لاہور بھی کہتے ہیں۔جیسے ممبئی کے ساتھ آباد ہونے والا نیا شہر نویں ممبئی کہلاتا ہے۔نواں لاہورپنجاب کے دو بڑے شہروں جھنگ کے مغرب اورفیصل آباد کے مشرق میں پڑتا ہے۔ لاہور اور نیا لاہور کا فاصلہ 212 کلومیٹر ہے۔پرانے زمانے میں یہ شہر جھنگ اور لائلپور کےتجارتی راستے میں ایک پڑائو کے طور آباد ہوا تھا۔دوسال قبل اس کی آبادی 19500 نفوس پر مشتمل تھی۔

چھوٹا لاہور، صوابی
ایک اور لاہور صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں واقع ہے۔اسے چھوٹا لاہور بھی کہا جاتا ہے۔دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر آباد اس شہر کی کل آبادی 35000ہے۔اس شہر کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کہتے ہیں سکندراعظم نے اسی شہر کے راستے دریائے سندھ عبور کرنے کی کوشش کی تھی اور اسے لاہور کے باشندوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اپنی تاریخ ، تہذیب ، ثقافت اور روایات کے اعتبار سے یہ شہر پنجاب کےدارالحکومت لاہور سے زیادہ ثروت مند تصور کیا جاتا ہے۔زمانہ ء قدیم میں اس کا نام سلاتورا تھا۔شہہیدبابا اور ان کے خاندان کا تعلق بھی اسی شہر سے تھا۔بابا اور اس کے گیارہ بھائی برطانوی سامراج کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔شہید بابا اور ان کے ایک بھائی کی قبر لاہور ہی میں آسودہ ء خاک ہیں۔ شہید بابا کا مزارمحلہ طائوس خوانی میں واقع ہے۔

تحصیل لاہور
خیبرپختونخوا کی سترہ یونین کونسلوں پر مشتمل تحصیل لاہورکی سرحدیں نوشہرہ، اٹک اور صوابی اضلاع سے ملتی ہیں۔جبکہ گائوں لاہور کی اپنی دویونین کونسلیں ہیںجو لاہور غربی اور لاہور شرقی کے نام سے جانی جاتی ہیں۔لاہور نام کا ایک گائوں قبائلی علاقہ جات(فاٹا) میں بھی واقع ہے۔

لاہور، ورجینیا، امریکا
امریکی ریاست ورجینیا کی اورنج کائونٹی میں واقع اس چھوٹے سے شہر کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔یہ لاہور پاکستان سے اُٹھ کر امریکا نہیں گیابلکہ اس کا نام 1850ء کی دہائی میں اُس وقت رکھا گیاجب ہندوستان میں جنگ ِآزادی کا آغاز ہو گیا تھا۔ انگریزوں کے خلاف پنجاب کے لوگوں کی جدوجہد کی وجہ سےلاہور کا نام خبروں میں رہتا تھا۔کہا جاتا ہے کہ ورجینیامیں لاہور شہر کی بنیاد رکھنے والی جیکسن فیملی نے اس وقت ایک کتاب سے لاہور نام کا انتخاب کیا تھا۔

پاکستانی بزنس مین نورنغمی امریکی لاہور کوبھی اونچے برجوں والے لاہورکی شکل و شباہت دینا چاہتے ہیں۔انہوں نے 2007ء میںتین ملین ڈالرز کی لاگت سے وہاں 235 ایکڑ زمین خریدی تھی ۔وہ چاہتے تھے کہ ورجینیاکے لاہور کو بالکل لاہوری اسٹائل میں ایشیائی باشندوں کے لیے ایک سیاحتی مرکز میں تبدیل کر دیا جائے۔جہاں شالیمار باغ جیسا اک باغ ہو۔ایک کتب خانہ ہو اور ایک عجائب گھر ہو جس میں لاہور اور پاکستان کے سارے رنگ بکھرے پڑے ہوں۔خالص لاہوری ناشتے کا اہتمام ہو۔چھولے کلچے ہوں،سری پائے ہوںاور ٹھنڈی ٹھار لسی ہوجسے گورے بھی توبے ساختہ کہہ اُٹھیں۔لاہور، لاہور ہے۔جس نے لاہور نہیں دیکھا، وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔نورنغمی ورجینیا کے لاہور میں بسنت کا اہتمام بھی کرنا چاہتے تھے لیکن دس سال گزرنے کے باوجود ان کا یہ منصوبہ شرمندہ ء تکمیل نہیں ہوا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The martyrdom of Kashmiri youth, strike and demonstration in district Pulwama
Previous Post کشمیری نوجوان کی شہادت، ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرے
Next Post جس قائد نے ملک میں کھربوں کے تعمیراتی کام صرف 4 سال میں شروع اور پایہ تکمیل تک پہنچائے، اس کو ایک اقامے پر نشانہ بنانے انتہائی تضحیک آمیز قانونی اصطلاح ہے، ملک انعام
Malik, Muhammad, Inam, Information, Secretary, PMLN, France

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.