yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

وقت کی کروٹ

Yes 1 Webmaster August 13, 2015August 13, 2015 1 min read
Imran Khan and Nawaz Sharif
Share this:
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ایجویر روڈ لندن کے لبنانی ریستوران میں ہم دس لوگ آئے ہو ئے تھے ہما را میزبان جمال لندن میں کاروبار کر تا تھا اور یہاں پچھلے 25سال سے کاروبار کر رہا تھا اور اب وہ ایک مضبوط اور منافع بخش کا روبار کا مالک تھا اِس لیے اُس نے دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ آپ جتنے مرضی لو گ آئیں پاکستان میں میرے دوست کے یہ بڑے بھائی تھے پاکستان میں میرے دوست نے اِسے کہا تھا کہ پروفیسر صاحب کو کھانا کھلانا ہے۔

کھانے کا آرڈر دیا جا چکا تھا اب ہم کھانے کے انتظار میں تھے فارغ وقت کی وجہ سے آپس میں بات چیت چل رہی تھی گفتگو اب پاکستانی کی سیاست پر آگئی تھی یہاں پر زیادہ تر لوگ تحریک انصاف کی حمایت کر تے نظر آرہے تھے جبکہ نواز شریف صاحب کے دیوانے بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں تھے دونوں طرف سے دھواں دار گفتگو اور دلائل بازی ہو رہی تھی۔تحریک انصاف کے حمایتی یہ یقین تکھتے تھے کہ پاکستان کو مشکلوں کی دلدل سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔

جبکہ نواز شریف لورز یقین کا یقین یہ تھا کہ جس طرح نواز شریف ملک کی خدمت کر رہے ہیں اِس بنا پر اگلا الیکشن بھی نواز شریف بھی نواز شریف ہی جیتیں گے۔دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو نہیں ہرا سکتی جبکہ عمران خان کے حمایتی اِس یقین پر تھے کہ دھاندلی کی وجہ سے عمران خان الیکشن ہارا ہے اب کوئی طاقت عمران خان کووزیر اعظم بننے سے نہیں روک سکتی ۔ میں خاموشی سے دونوں فریقین کے دعوئے اور دلائل بازی سے محظوظ ہو رہا تھا مجھے پاکستان کے اخبارات اور TVچینل بھی یاد آئے جن پر روزانہ دونوں لیڈروں کے خوشامدی اپنے اپنے لیڈر کو آسمان کی بلندیوں پر بٹھاتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے کالم نگار ،دانش ور ادیب شاعر اورپڑھے لکھے لوگ بھی دو گروپوں میں تقسیم ہو کر اپنی تمام توانائیاں اپنے لیڈروں کی مدح میں صرف کر رہے تھے۔

اپنے لیڈر کی شان اور قصیدہ نگاری میں یہ تمام حدود پھلانگ جاتے ہیں اوراِسی سوچ کا پر چار کر تے نظر آتے ہیں کہ اُن کا لیڈر ہی واحد نجات دہندہ ہے یہ اپنی تحریروں اور تقریروں میں ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچتے کہ دونوں لیڈر گوشت پوست کے انسان ہیں اور کو ئی آسمان سے اُتری انوکھی مخلوق نہیں ہیں ۔دونوں کا ماضی داغ دار بھی ہے اور حماقتوں کی لمبی داستان بھی ۔لیکن ہمارے یہ لیڈر اور اِن کے حمایتی کسی کی بات سننے کے لیے تیار ہی نہیں وطن عزیز کے سیاسی لیڈر وں اور اُنکے خوشامدی حواریوں کا رویہ اور انداز دیکھ کر مجھے ایرانی انقلاب کے وقت شاہِ ایران کا فرار یاد آگیا جب وقت کی ایک کروٹ سے وہ آسمان سے زمین پر آگرا آج حکمران تو کچھ بھی نہیںجس عروج اور اقتدار کے نشے کا شاہِ ایران انجوائے کر رہا تھا۔

ایسا بادشاہ جس کے ایک اشارے سے دنیا ادھر سے اُدھر ہو جاتی تھی جس نے ایک روز ایرانی شہنشاہت کا اڑھائی ہزار سالہ جشن منانیکا فیصلہ کیا ماہرین نے تاریخ کی ورق گردانی کی تو پتہ چلا ایرا ن میں بادشاہت کو ابھی ایک ہزار چار سو پندرہ سال گزرے ہیں جب بادشاہ کو یہ حقیقت بتائی گئی تو اُس نے حقیقت ماننے کی بجائے کیلنڈر کو ایک ہزار پیتیس سال آگے کر نے کا حکم جاری کر دیا اور پھر زمانے نے دیکھا کہ کیلنڈر کوواقعی آگے کر دیاگیا ۔ بادشاہ کی خوشامد اور خوشنودی کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک دن شاہ نے اپنے وزیر امیر عباس سے وقت پوچھا تو خوشامدی نے جواب دیا چھ بجے ہیں شاہ نے مجلسِ شوریٰ کے صدر مہندس ریاض سے پوچھا تو اُس نے بھی عرض کیا چھ بجے ہیں نازک مزاج بادشاہ کا مزاج بر ہم ہوا اپنی گھڑی اتار کر غصے سے بولا یہ تو پانچ بجا رہی ہے شاہ نے گھڑی کا ٹائم درست کر نے کے لیے ناب کو چٹکی میں دبایا تو خوشامدی وزیر امیر عباس چلا یا جہاں پناہ یہ آپ کیا کر رہے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

ہم آپ کے غلام یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ حضور کو گھڑی درست کرنے کی تکلیف اٹھانا پڑے آپ ٹائم کو اِسی جگہ رہنے دیں ہم 35 ملین عوام اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیتے ہیں ۔ شاہ ایران وہ طاقت ور بادشاہ جس نے ایک آرڈر کیا اور ایران میں 44ہزار امریکیوں کو سفارت کاروں کا درجہ مل گیا ۔ اُس کا شاہانہ مزاج ملاحظہ ہو کہ سرکاری سطح پر دو مردوں کی آپس میں شادی کرائی اور دعوت ولیمہ میں تمام فوجی جرنیلوں اور سرکاری افسران نے شرکت کی جس کے ایک حکم پر ایران میں داڑھی رکھنے پر پابندی لگ گئی ۔اور جب وہ دربار میں آتا تو خوشامدی قصیدہ کہتے تھے جو کچھ آپ نے عوام کے لیے کیا ہے اتنا کچھ سابقہ بادشاہوں نے اَڑھائی ہزار سال میں نہیں کیا شاہ ایران اور اُس کے خو شامدیوں کا بھی یہی ایمان تھا کہ اقتدار اور شہرت کی جس بلندی ہر شاہ ایران ہے۔

اُس کو کبھی اندیشہ زوال نہیں وہ شاہ ایران جو آخری سانس تک بادشاہت کر نا چاہتا تھا جس کو یہ غلط فہمی تھی کہ سورج اُس کے حکم سے نکلتا ہے اُسی کے حکم سے غروب ہو تا ہے وہ ہے تو امن ہے وہ نہیں تو کچھ بھی نہیں اورپھر وقت نے صرف ایک ہلکی سی کر وٹ لی اور شاہ ایران کا اقتدار پانی کا بلبلہ ثابت ہوا وہ اپنی بیوی کے ساتھ ایران سے فرار ہو گیا ۔ یہ دونوں زوال کی اُس انتہا کو پہنچ گئے کہ گرتے پڑتے ایک ملک سے دوسرے ملک داخل ہو تے لیکن چند دنوں میں ہی اُس ملک سے نکلنے کا حکم ملتا تو وہ کسی دوسرے ملک کی چوکھٹ پر آگرتے وہ ملک بھی جلد ہی دونوں کو آگے جانے کا حکم جاری کر دیتا۔

بادشاہت چھن چکی تھی سوئیٹزر لینڈ کے بینکوں میں پڑی دولت ضبط ہو چکی تھی وہ جہاں جاتے دشمن اُن کا پیچھا کر تے اور حیرت کے امریکہ جو سب سے بڑا دوست تھا اُس نے بھی اُنہیں قبول کر نے سے انکار کر دیا بادشاہ اور اُس کی ملکہ چوروں اور مجرموں کی طرح بھاگ رہے تھے بادشاہ اِس ذلت کو برداشت نہ کر سکا ذلت اور غربت کی انتہا بر داشت نہ کر سکا قاہرہ میں 1980میں دم توڑ دیا شاہ کے خوشامدی اُس کو دعا دیا کر تے تھے کہ آپ کی عمر 120 سال ہو لیکن یہ شاہ 71سال کی عمر میں قاہرہ کے معمولی گھر میں فوت ہوگیا موت کے وقت شاہ کے پاس نا کو ئی ڈاکٹر نہ کو ئی حکیم نہ کو ئی خدمت گزار ۔اِس بد قسمت بادشاہ کو جنازہ تک نصیب نہ ہو اصرف 2,4بندوں نے اُسی مکان کے صحن میں اُسے دفن کیا اور چلے گئے آج بادشاہ کی قبرویرانی کا منظر پیش کر تی ہے نہ چراغ نہ دعا کر نے والا نہ مزار نہ شان و شوکت۔آج جب ہمارے لیڈر تکبر اور غرور کے آسمان پر کھڑا ہو نے کی کوشش کر تے ہیں تو میں سوچتا ہوں کاش یہ شاہ ایران کا انجام سوچ لیں لیکن اقتدار کے وقت بندہ اندھا بہرا ہوتا ہے۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Black day 15 August
Previous Post بھارت کے یوم جہموریہ پر فرانس کے شہر پیرس میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کا اعلان
Next Post جشن آزادی کی خوشی میں تقریب اور خصوصی دعا کا اہتمام
Independence Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.