yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

Yes 1 Webmaster August 8, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر: عمران احمد راجپوت
دو اگست کو الطاف حسین کے امریکہ میں اپنے ورکروں سے سالانہ کنوینشن کی تقریب سے خطاب کے بعد جیسے پاکستان میں بوچھال سا آگیا خطاب کے دوران انھوں نے اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم وانصافی کے خلاف بھارت سمیت نیٹوممالک سے مدد کی درخواست کی جبکہ امریکہ میں موجود ایم کیوایم کے کارکنان سے سندھ میں اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم وانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے کو بھی کہا گیا۔ جس کے بعد سے پاکستانی حکومت اور کچھ مقتدر حلقوں کی جانب سے الطاف حسین پر مسلسل تنقید کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔

وفاقی نمائندوں سے لیکر صوبائیت کے ٹھیکیداروں سمیت ملک میں موجود اہلِ علم ، اہلِ قلم ، اہلِ دانش، اہلِ فکرحضرات نے حب الوطنی کی آڑ میں الطاف حسین کے خلاف خوب دل کی بھڑاس نکالی۔ ایک محترم دوست نے تو اردو بولنے والوں کو اقلیت قرار دے کر چپ لگاکر سائیڈ میں خاموش بیٹھ جانے کی تلقین کرڈالی اور دلیل یہ فرمائی کہ پاکستان میں تمام بسنے والوں کو ایک ساتھ خوش نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔لہذا ابھی فلحال خوش رہنے کا حق اشرافیہ کو ہی ہے جن کی نگہبانی کا ٹھیکہ اِن محبِ وطنوںکے سپرد ہے۔

صدقے جائیں اِس حب الوطنی کے۔قارئین ہم نے سوچ رکھا تھا ہم اِس موضوع پر نہیں لکھیں گے کیونکہ یہ ایک حساس ایشو تھا اور ہم نہیں چاہتے کہ خواں مخواںکسی کی دل آزاری ہو،کیونکہ قوموں کااِستحصال کرکے حب الوطنی کا نعرہ لگانا ہمارے نزدیک حب الوطنی ہے نہ مثبت اندازِفکر۔ لیکن دو اگست کے بعد سے جس طرح حب الوطنی کی آڑ لیکر دلی بھڑاس نکالی گئی اور قوموں کو سائیڈ لگانے کی باتیں کی گئیں ایک مقبول قوم کے لیڈرکے بارے پڑھے لکھے ہوکر لوکل لینگویج استعمال کی گئی شرابی کبابی گردانا گیا تو پھرہم نے بھی سوچا سچ کے لئے بولنا اور حق کے لئے اُٹھنا ہی ہمارا نصب العین ہوناچاہئیے ۔ لہذا اکثریت کی اقلیت کو غلام بنانے کی روش کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ لکھا جائے اور عوام کو بتایا جائے کہ دیکھو اِس جدید ترقیافتہ دور میں بھی کیسی کیسی سوچیں پروان چڑھ رہی ہیں۔الطاف حسین کے خلاف آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں میں مذمتی قراردیں منظور کی گئیں جس میںانھیں انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان لاکر غداری کا مقدمہ چلائے جانے کی درخواست کی گئی۔

قارئین اِس بارے ہم اِن محبِ وطنوں سے صرف اتنا پوچھنا چاہیں گے کہ آپ اُس وقت کہا تھے اور کیوں نہ اُس وقت اسمبلیوں میں قرار دوں کے انبار لگائے کیوں نہ اُس وقت لکھاریوں نے اپنے قلموں کو جنبشیں دیں کیوں نہ اُس وقت اہلِ علم ، اہلِ فکر حضرات میں حب الوطنی کا جذبہ جاگا جب اکبر بگٹی جیسا شخص کھلے عام پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرہ بنا رہا اور چھ ہزار روپے ماہوار پر اپنی ملیشیا قائم کرکے پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرتارہااُس وقت کیوں مذاکرات کے زریعے معاملات کو حل کرنے کی کوشش کی جاتی رہی مزیدبراں یہ کہ اُس کی وفات پر ساری قوم پاک فوج کے جوانوں کی شہادتیں بھلاکر اکبر بگٹی کی ہلاکت پر صفِ ماتم بچھائے ہوئے تھی جب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا غداری کا فتویٰ کیوں نہ جاری کیا گیا۔

اُس وقت آپ لوگ کہا تھے جب بلوچستان کا ایک سردار کھلے عام پاکستان کا پرچم نذرِآتش کررہا تھا جب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا۔ مجھے بتائیں اُس وقت آپ کی حب الوطنی کہا تھی جب بلوچ علیحدگی پسند پہاڑوں پر چڑھ کر پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرہ بنے ہوئے تھے جب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا۔ محترم قارئین کوئی مجھے بتائے اُس وقت یہ محبِ وطن کہاں جاچھپے تھے جب پاکستان نہ کھپے کا نعرہ بلند کیا جارہے تھا اور سندھ سمیت پورے پاکستان کی معاشیت کا بیڑا غرق کردیا گیا تھا جب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا۔اُس وقت آپ سب کہاں تھے جب ایک پارٹی کا سربراہ آن میڈیا آکرپاکستان کی آرمی کو کھلے عام چلنج کررہا تھااورسارے اگلے پچھلے حساب کتاب برابر کرنے کی دھمکی دے رہے تھا جب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا۔ خدارا مجھے بتائیں آپ جب کہاں تھے جب پاکستان کی اعلی عدلیہ سے عمر قید کی سزا پانے والا مجرم جسے بعد میں جلاوطنی میں تبدیل کردیا گیا کو ملک کا وزیراعظم بناکر آئین کی روح سے غداری کی گئی، این آر او کے تحت ملک سے چوروں بدمعاشوں کو معاف کرکے اُنھیں صدارت کے سنگھاسن پر براجمان کیا جارہا تھا۔

Pakistan
Pakistan

جب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا۔ قارئین کون ہے جو اِن محبِ وطنوں سے پوچھے کہ آپ لوگوں کی غیرت اُس وقت کہاں سوئی ہوئی تھی جب عوامی نیشنل پارٹی کا سربراہ غداراسفندیارولی خیبر پختون خواں میں بیٹھ کر بانی پاکستان حضرت قائدِ اعظم محمدعلی جناح رحمة اللہ علیہ سے متعلق مغلظات بک رہا تھا اور پاکستان توڑنے کی باتیں کررہا تھا اور باچا خان زندہ باد کے نعرہ لگوارہا تھاجب کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا۔ مجھے بتائو محبِ وطنوں آپ سب اُس وقت کہاں تھے جب کشمیر سے لیکر کراچی تک طالبانی نامی درندوں نے جو آئینِ پاکستان کے انکاری ہیںجنھوں نے میرے وطن کے معصوموںکونہایت بیدردی سے زبحہ کیا پاکستان کی رِٹ کو چلنج کر کے میرے وطن کے ہزاروں جانشینوں کو شہید کردیا، دشت وعلَم کایہ سلسلہ جوں کا توںآج بھی جاری ہے لیکن میں پوچھتا ہوں اب تک کوئی قرارداد کسی اسمبلی میں کیوں نہ پیش کی گئی کوئی مقدمہ کیوں نہ دائر کیا گیا بلکہ برعکس اِس کے آج بھی ہمارے ملک کے محبِ وطن اُن سے مذاکرات کے حامی ہیںمعاملات کو افہم تفہیم سے حل کرنے کے خواہشمند ہیں۔

قارئین آپ خود فیصلہ کریں غداری کے مرتکب اِن سب غداروںسے مذاکرات ہوسکتے ہیں معاملات افہم و تفہیم سے حل کئے جاسکتے ہیںتوپھر الطاف حسین کے ساتھ اتنا غبض کیوں اُس کے لئے اتنی نفرت کیوں اُس کے خلاف اتنی شرانگیزی کیوں ۔۔؟ شاید اِس لئے کہ وہ ملک میں موجود اُن تمام غداروں سے جن کا ذکر ہم اوپر کرچکے ہیں اُن کی بادشاہتوں کو ختم کرکے پاکستان کے غریب مظلوم طبقات کی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے جو ملک میں موجود اَڑستھ سالوں سے قابض وڈیرو جاگیرداروں سرمایہ داروں کے تسلط سے غریب و مظلوم عوام کوآزادی دیلانا چاہتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ پورے پاکستان کی اشرافیہ اُس سے زاتی طور پر کینہ وعناد رکھتی ہے۔ سندھی بولنے والوں کی لوجِک تو پھربھی سمجھ آتی ہے کہ وہ اپنی جغرافیائی سرحدوں کی تقسیم نہیں چاہتے کیونکہ تاریخ کے آئینے میں سندھ کا تاریخی پس منظر ہے جوکہ پانچ ہزار سالہ پرانی تہذیب پر محیط ہے۔

جو کہ تمام ناانصافیوں کے باوجود ہم سمجھتے ہیں اُن کا یہ نظریہ درست ہے کیونکہ ہم کسی کی تہذیب وثقافت کے قاتل نہیں بلکہ بحیثیت اردو بولنے والے تو خود اِسی درد کے مارے ہیںاور بخوبی سمجھتے ہیںکسی بھی قوم کے لئے اُس کی تہذیب وتمدن کیا معنی رکھتی ہے۔اِس بات کا احساس الطاف حسین کو بھی تھا اور ہے اِسی لئے اُس نے مہاجر قومی موومنٹ سے دستبردار ہوکر متحدہ قومی موومنٹ کی بنیاد ڈالی اور تمام مظلوم قوموںکی تشنگی دور کرنے کا بیڑا اُٹھایا سندھ کو اپنی دھرتی ماں تسلیم کرتے ہوئے اُس کی تقسیم کے مطالبے سے دستبردار ہوااور چاہا کہ کوئی ایسا راستہ نکل آئے کہ سندھ کی جغرافیائی سرحدوں کوبنا چھیڑے اردو اورسندھی بولنے والوںکو انصاف کے تقاظوں کے تحت اُن کے جائز حقوق مل جائیں سندھ کا غریب ہاری وڈیروں جاگیرداروں کے تسلط سے آزاد ہوجائے۔ لہذا ایک راستہ چنا گیا وہ واحد راستہ شہری حکومتوں کا نظام تھاجس سے سندھ سمیت پاکستان کے ہر شہری کی مظلومیت کا خاتمہ کیا جاسکتا تھا ۔لیکن افسوس اِس ملک کی بدقسمتی پر کہ نام نہاد محبِ وطنوں نے آئینی اور اصولی راستے میں روڑے اٹکاکر اُسے مسترد کردیا یہی وہ لوگ ہیں جو پاکستان کے حقیقی غدار اور دشمن ہیں جو الطاف حسین جیسے شخص کو غدار بن جانے پر مجبور کرتے ہیں اور خود حب الوطنی کے نعرہ بلندکرتے ہیں۔

میری پاکستان کے کرتادھرتائوں سے گزارش ہے کہ جب ملک کے ناسوروں سے مذاکرات ہوسکتے ہیں سزا یافتہ لوگوں کو صادق و امین گردان کر انھیں اقتدار سونپا جاسکتا ہے پرچم جلانے والوں سے بیٹھے کر بات ہوسکتی ہے۔حضرت قائدِاعظم محمد علی جناح رحمةاللہ علیہ کے دشمنوں کی طرف سے آنکھیں بند رکھی جاسکتی ہیں تو پھر الطاف حسین سے بھی مذاکرات کرکے معاملے کو افہم وتفہیم سے حل کیا جاسکتا ہے یاد رکھیں ملک کے اصلی غدار وہ ہیں جو غدار بن جانے پر مجبور کرتے ہیں اللہ پاک پاکستان کی سالمیت کوہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین پاکستان زندہ باد۔

Imran Ahmed Rajput
Imran Ahmed Rajput

تحریر: عمران احمد راجپوت
ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
CNIC: 41304-2309308-9
Email:alirajhhh@gmail.com
حیدرآباد، سندھ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان
Next Post ایک اور اجمل قصاب، بھارت کا نیاٹوپی ڈرامہ
Gurdaspur Attack

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.