yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس

Yes 1 Webmaster January 31, 2015 1 min read
Bashir Ansari
Share this:
Media
Media

تحریر : بشیر انصاری
ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس ہوئی جس میں صحافتی ضابطہ اخلاق او ر اس سے متعلق امور پر تفصیل کیساتھ بحث کی گئی، اس کا نفرنس میں ملک کے نامور صحافیوں نے شرکت کی جبکہ ملک میں چاروں صوبوں سے تعلق والے صحافیوں نے بھی کارروائی میں حصہ لیا۔

سرکردہ صحافیوں نے ریاست اور میڈیا کے تعلقات اور میڈیا پر قدغن لگانے کی ریاستی کوششوں کا تفصیل کیساتھ جائزہ لیا۔ اور کہا کہ میڈیا کو دبانے کیلئے ماضی میں کئی حربے آزمائے گئے اور میڈیا سے وابستہ لوگوں کو مختلف طریقوں سے خریدنے کی بھی چال آزمائی گئی۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ صحافت کیلئے کوئی ضابطہ اخلاق ہونا چاہیے ۔ اور صحافت کو اصولوں کے تابع کرنا چاہیے ، اس بارے میں مخالف لوگوں کے الگ خیالات ہیں ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی صحافتی ادارہ اور ریاستی قوت ضابطہ اخلاق کی پابند نہیں ہے ایک سینئر صحافی نے کہا کہ ریاست خود بد اخلاق ہے لیکن وہ صحافت کیلئے ضابطہ اخلاق کا مطالبہ کرتی ہے۔

پاکستان میڈیا کی اپنی تاریخ ہے اور میڈیا کی آزادی کیلئے کارکن صحافیوں کی جد وجہد ایک مثال کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آمریت کے دور میں صحافت کو جن سنگین حالات کا سامنا کرنا پڑا اس سے وہ لوگ اچھی طرح واقف ہیں جنہوں نے ریاستی جبر کا مقابلہ کیا اور پابندیوں کے باوجود لوگوں کی بات کو عام کیا اس سلسلہ میں انہیں پریشانیوں اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ پاکستانی صحافت سے وابستہ لوگوں نے شہریوں کی آزادی اور اُن کے حق رائے دہی کیلئے عمل جد وجہد کی اور قیدو ہند جر مانوں اور کوڑوں کا سامنا کیا ۔ بے شمار اخبار نویس روزگار سے محروم کر دیئے گئے۔ صحافتی ضابطہ اخلاق یا صحافتی اخلاقیات کی بات ابتداء سے ہی کی جارہی ہے ۔ اور مختلف ادوار ہیں پوری شدت کیساتھ یہ آواز بلند کی جاتی رہی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ضابطہ اخلاق صرف میڈیا کیلئے کیوں۔

سیاست ، معثیت اور دوسرے شعبوں میں ضابطہ اخلاق کیوں لاگو کیا جاتا ، اخلاق کا درس صرف صحافیوں کیلئے کیوں ہے ۔ جبکہ برقی صحافت فعال ہوگئی ہے اس وقت سے صحافتی ضابطہ اخلاق کی بات پوری شدت کیساتھ کی جائے لگی ہے ۔ ہمارے یہاں الیکٹرانک میڈیا نے خوب ترقی کی ہے، پہلے سرکاری ریڈیو اور ٹی وی تھا جب نجی ٹی وی اور ریڈیو شروع ہوا تو صورتحال بدل گئی ، اور صحافتی معیار کو بھی نئے سرے سے ترتیب دینے کی کوشش کی گئی ، میڈیا آج جن حالات سے گزر رہا ہے ، وہ کسی طور پر تسلی بخش نہیں ہیں۔ میڈیا آزاد ہو چکا ، بعض معاملات میں مشروط آزادی ہے لیکن مجموعی طور پر جو صورتحال ہے وہ ماضی سے بالکل مختلف ہے۔ آزادجمہوری معاشروں میں ایک طاقتور ستون کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ہمارے یہاں جس نوعیت کی جمہوریت ہے پاکستان میڈیا اس سے کہیں زیادہ ایڈوانس ہے ۔ ہمارے سیاست دان جمہوریت اور شہری آزادیوں کی بات کرتے ہیں ۔ لیکن وہ شہری آزادیوں اور حق رائے دہی کی اس حد تک حمایت کرتے ہیں کہ وہ آزادی کیساتھ اپنے سیاسی مخالفین کی مخالفت اور کردار کشی کر سکیں لیکن جب مجموعی طور پر معاشرے میں آزادصحافت کے کردار کی بات ہو تی ہے۔

تو اپنے لیے آزادی اظہار رائے کے حق کی بات کرنے والے دوسروں کے اس حق کے معاملہ پر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں دھرنوں کے دوران ہم نے یہ افسوسناک صورتحال دیکھی کہ جو لوگ دھرے والوں کے سیاسی نظریات سے اتفاق نہیں کرتے تھے۔ ان صحافیوں کو بکائو مال قرار دے دیا گیا ، اور کہا گیا کہ یہ لوگ حکومت کے ہاتھوں بک چکے ہیں۔ اسطرح جو نشریاتی ادارے دھرنے والوں کی حمایت نہیں کر رہے تھے۔ ان سے وابستہ کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ یہ وہ لوگ تھے جن کا دعویٰ تھا کہ وہ ایک کرپٹ اور دھاندلی سے وجود میں آنے والی حکومت کے خلاف جدو جہد کر رہے ہیں ۔ اگر ان کے الزامات کی حمایت کی جائے تو درست اور یہ صحافتی ضابطہ اخلاق کی بہترین مثال اور اس کے برعکس رائے پر جو کچھ کہا اور سنا گیا وہ سب کے سامنے ہے ۔ صحافتی ضابطہ اخلاق کی بات کرنے والے اس بارہ میں بھاری بھر کم دلائل کے انبار لگا دیتے ہیں ۔ ٹھیک ہے کہ ضابطہ اخلاق ہونا چاہیے اور اس کی پوری طرح پابندی کی جانی چاہیے لیکن سوال یہ ہے کہ میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا درس دینے والے خود کس مقام پر کھڑے ہیں، ان کا کردار کیا ہے اور اپنے لیے کونسا ضابطہ اخلاق پسند کرتے ہیں یا کسی ضابطے کی پابندی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آج کا میڈیا مختلف اطراف سے دبائو کا شکار ہے ۔ اور یہ دبائو مختلف شکلوں میں ہے ۔ بعض ایسی قوتیں جو میڈیا کو اپنی مرضی کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیتی رہتی ہیں۔

میڈیا سے وابستہ لوگ ان قوتوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔ ریاستی جبر ماضی میں میڈیا کے خلاف مختلف شکلوں میں آزمایا جاتا رہا ہے ۔ اور کارکن صحافیوں کیساتھ انتہائی ظالمانہ سلوک کیا گیا، اس کانفرنس میں بعض مقررین نے آج کی صحافت میں ایڈیٹر کے وجود سے انکار کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا، اور کہا کہ اب مالکان خود ادارت کے فرائض انجام دینا شروع ہوگئے اور شعبہ صحافت سے وابستہ کہنہ مشق صحافی جو ادارت کے فرائض دے رہے تھے ، اب ان کی حیثیت کو تقریبا مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ۔ خبروں کی تیاری کا کام بھی اب نادیدہ ایڈیٹر ہی کرتے ہیں۔ کسی بھی ادارے کے نمائندے، ایڈیٹر یا نیوز ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ لیکن خبروں کی قطی شکل دوسرے لوگ دیتے ہیں جن کا ادارتی عملہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ صحافتی ضابطہ اخلاق کا معاملہ دیرینہ ہے اور اس بارے میں ہر دور میں مختلف اراء ظاہر کی جاتی رہی ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ آج میڈیا ایڈوانس ہے اور میڈیا سے وابستہ کارکن صحافی پوری محنت اور توجہ سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اداروں سے وابستہ نادیدہ افراد صحافتی دواد کو ہی بدل دیتے ہیں، یہ صورتحال مایوس کن ہے، معیاری اور ذمہ دار صحافت کیلئے ایڈیٹر کے کردار کو بحال رکھتا ہوگا۔ آج صحافتی ضابطہ اخلاق کی نہیں ذمہ دار صحافت کی ضرورت ہے، اگر صحافت کو ہر قسم کے دبائو سے آزاد رکھا جائے تو خود بخود ضابطہ اخلاق وجود میں آجائے گا۔

صحافت کو پابند رکھنے کیلئے جو کالے قوانین موجود ہیں اس سے صحافت کی آزادی کو سلب کی جاسکی ہے لیکن ان قوانین سے صحافتی ضابطہ اخلاق وجود میں نہیں آسکتا ، ہمارے سینئر صحافی آزادی صحافت کی عملی جد وجہد سے گزرے ہیں۔ کارکن صحافیوں نے حریت فکر کی حرمت کے تحفظ کیلئے آزمائشوں کا بہادری کیساتھ مقابلہ کیا ہے۔ آج کے میڈیا کے جو کارکن فعال ہیں انہیں بھی اپنے سینئر سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے اور ایک ذمہ دار اور غیر جانب دار وفرض شناس میڈیا کو وجود میں لانے کا فرض پورا کرنا چاہیے۔ ذمہ دار انہ صحافت کسی قانون یا پابندی سے وجود میں نہیں آ سکتی۔

Bashir Ansari
Bashir Ansari

تحریر : بشیر انصاری

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shikarpur Suicide Attacks
Previous Post شکارپور خودکش حملے کے تانے بانے بلوچستان سے ملتے ہیں، محکمہ داخلہ
Next Post مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنیکا فیصلہ
Shahbaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.