yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدالتی نظام مفلوج؟

Web Editor April 29, 2019 1 min read
Court system masculine?
Share this:

پاکستان کے عدالتی نظام کی کارکردگی پر بحث ہوتی ہے۔ مقدمات کی طوالت پر بحث ہوتی ہے۔ بار اور بنچ کے درمیان تعلقات پر بحث ہوتی ہے۔ وکلا کی ہڑتالوں کے جواز پر بحث ہو تی ہے۔ ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ پر بحث ہوتی ہے۔ عدلیہ کے اندر احتساب کے نظام پر بھی سوالات موجود ہیں۔ ایک عموی رائے موجود ہے کہ انصاف میں تاخیر پاکستان کے عدالتی نظام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ عام آدمی کو انصاف نہیں مل رہا ہے۔

لیکن اس سب کے باوجود اس عدالتی نظام کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ انصاف کا واحد نظام عدالتی نظام ہی ہے۔ ہمیں اسی کو بہتر کرنا ہے، اس کے متبادل پر کوئی بحث نہیں ہو سکتی۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں وکلا کی ہڑتال اب کوئی خبر نہیں رہی ہے۔ وکلا  اکثر  ہڑتال کرتے رہتے ہیںاور اپنی ہڑتال کی طاقت سے عدالتی نظام کو مفلوج کر دیتے ہیں۔ لیکن آجکل پنجاب کی عدالتوں میں وکلا نے نہیں ماتحت عدلیہ کے ججز نے ہڑتال کی ہوئی ہے۔ جڑانوالہ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران وکیل موصوف نے غصہ میں آکر سنیئر سول جج خالد محمود کے سر پر کرسی دے ماری جس سے جج صاحب کا سر پھٹ گیا اور ان کے سر سے خون نکلنے لگ گیا۔ ان کی خون آلود تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ لیکن یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔

چلیں آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ پنجاب کی ایک چھوٹی سی تحصیل جڑانوالہ ہے۔ وہاں وکالت کا کوئی اتنا اچھا اور بڑا معیار نہیں ہے۔ لیکن چند دن قبل اسلام آباد میں اسلام آباد کے صدر اور خاتون جج شائستہ کنڈی کے درمیان مقدمہ کی سماعت کے دوران تلخ کلامی ہوگئی۔ بات یہیں ختم نہیں ہوئی اس کے بعد اسلام آباد کی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شائستہ کنڈی کی عدالت کا بائیکاٹ کر دیا گیا اور ان کو فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ اسی طرح لاہور میں بھی ایک وکیل صاحب نے جوڈیشل مجسٹریٹ سے دوران سماعت تلخ کلامی کی۔ جس کی ویڈیو فوٹیج بھی منظر عام پر آئی۔ اسی طرح چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے ماڈل کورٹس قائم کی گئی ہیں۔ لیکن وکلا کی بڑی اور با اثر تنظیموں کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کوئی بھی وکیل ماڈل کورٹس میں پیش نہیں ہوگااور جو وکیل کسی بھی کیس میں ماڈل کورٹس میں پیش ہوگا، اس کا وکالت کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔

جڑانوالہ کے واقعہ کے بعد ججز نے بھی ہڑتال کر دی اور کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ لیکن یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے کہ ماتحت عدلیہ کے ججز ہڑتال کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس کی مثالیں ملتی ہیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ وکلا کی ہڑتال کی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے ججز نے بھی ہڑتال کا ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ کس حد تک جائز ہے۔ یہ ایک الگ بحث ہے لیکن ہماری جن ججز سے بات ہوئی ہے ان کے خیال میں اس کے سوا فی الحال کوئی اور حل موجود نہیں ہے۔ ہڑتال کا مقابلہ ہڑتال سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف اس دلیل میں بھی بہت وزن ہے کہ جب نظام میں زیادتی کو روکنے کا کوئی راستہ موجود ہی نہ ہو تب کیا کیا جائے۔ بار اور بنچ کے درمیان یہ لڑائی کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔

کیا پاکستان کا عدالتی نظام اس صورتحال میں چل سکتا ہے۔ کتنی افسوس کی بات ہے کہ بار اور بنچ مل کر ان مسائل کا کوئی حل تلاش نہیں کر سکتے۔ اگر غور کیا جائے تو ماتحت عدلیہ میں ضمانت اور حکم امتناعی کے معاملات ہی زیادہ تنازعات کا باعث ہیں۔ وکیل بھی وہیں اپنی طاقت دکھانے کی کوشش کرتے ہیں جہاں فوری ریلیف کی ضرورت ہو ۔ لیکن آخر اس کا کوئی حل ہونا چاہیے۔ لیکن ایسے کیا یہ سوال جائز ہے کہ بار کے عہدیداران پر پریکٹس کرنے پر پابندی ہونی چاہیے۔ انھیں بار سے معقول تنخواہ ملنی چاہیے اور انھیں صرف اور صرف وکلا کی فلاح و بہبود اور عدالتی نظام کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ایک تجویز یہ بھی موجود ہے کہ آجکل عدلیہ میں ثالث عدالتوں کا رواج بھی پروان چڑھ رہا ہے۔ مقامی بار کے صدر کو اس ثالث عدالت کا سربراہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ اگر وہ کسی مقدمہ میں ثالثی سے فیصلہ کروا سکے تو ٹھیک ہے۔ لیکن بار کے عہدیداران کے پریکٹس پر پابندی کے سوا اب مسئلہ کا کوئی حل نہیں ہے۔

عدالتی نظام کی بہتری کے لیے کوششیں کامیابی سے ہمکنار نہیں ہورہی ہیں۔ نظام کو خراب کرنے والی کالی بھیڑیں بھی نظام کے اندر موجود ہیں۔ ہم جدید کوڈ آف کنڈکٹ بھی بنانے میں نا کام ہو گئے ہیں۔ عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے ایک روڈ میپ دینے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ عدلیہ کی اصلاحات وکلا کو پسند نہیں آتی ہیں۔ جب کہ وکلا ابھی تک انصاف کی تیز فراہمی کا کوئی روڈ میپ دے بھی نہیں سکے ہیں۔ مجھے نہیں معلوم لیکن ایک عموی رائے بن گئی ہے کہ وکلا فوری اور تیز انصاف کے حق میں نہیں ہیں۔

اب جب کہ یہ بھی طے ہوتا جا رہا ہے کہ کوئی بھی عدالتی اصلاحات وکلا کے تعاون کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ کیوں نہیں  ایک ایسے جوائنٹ فورم کو تشکیل کی جاتی جہاں وکلا نمایندے اور ججز مل کر عدالتی اصلاحات کے لیے کام کریں۔ وکلا کوبھی یہ بات سمجھنی چاہیے کہ وہ پاکستان کی عدالتوں کا ماحول جس طرف لے کر جا رہے ہیں، وہ ان کے پیشہ کے لیے بھی فائدہ مند نہیں ہے۔ اگر عوام کا عدالتی نظام سے اعتماد ہی ختم ہو گیا تو وہ کیا کریں گے۔

بار کو بھی اسٹودنٹس تنظیموں کی طرح نہیں ہوناچاہیے کیونکہ آخر میں تعلیمی اداروں سے اسٹودنٹس تنظیموں کا کردار ہی ختم ہوگیا۔ تاہم یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ماتحت عدلیہ کو سوچنا چاہیے کہ ان کی کارکردگی بری ہونے کی وجہ سے آج ان کی عزت بھی داؤ پر لگ گئی ہے۔ان کا وقار مجرو ح ہو رہا ہے۔ اگر وہ بر وقت انصاف کی فراہمی شروع کر دیں۔ دن رات کام شروع کر دیں تو عوام ان کے ساتھ کھڑے ہوںگے۔ عوام کسی کو ان کے عزت و وقار میں کمی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ لیکن ابھی عوام بھی آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
FTS Jobs 2019 for 1000+ Invigilators, Coordinators, Supervisors, Marketing, Teaching, Office & Support Staff
Previous Post ایف ٹی ایس نوکری 2019 1000 کے لئے + انگرجائٹرز، کنسلٹنٹس، سپروائزرز، مارکیٹنگ، تدریس، آفس اور معاون اسٹاف
Next Post انجینئرنگ / ڈیزائین آفس اور ریسرچ انجینئرز کے لئے پی اے سی ملازمتوں 2019 (ایک سے زیادہ زمرہ جات)
PAC Jobs 2019 for Engineering / Design Officers & Research Engineers (Multiple Categories)

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.