yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں اپ سیٹ

Web Editor August 14, 2018 1 min read
Set up in the selection of Speaker National Assembly
Share this:

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بہت دلچسپ رہا، ارکان نے حلف اٹھایا، مسکراہٹوں کے تبادلے ہوئے، مصافحے اور معانقے کئے گئے، اور اہل وطن نے بہت سے ایسے مناظر بھی دیکھے جو کم کم ہی نظر آتے ہیں، عمران خان نے آصف علی زرداری سے مصافحہ کیا اس تصویر میں عمران خان سنجیدہ نظر آرہے ہیں جبکہ زرداری کے چہرے پر بھرپور مسکراہٹ ہے، دوسری تصویر میں عمران خان اور شہباز شریف بھی مصافحہ کرتے نظر آتے ہیں، یہاں عمران خان کے چہرے پر ہلکی ہلکی مسکراہٹ کھیل رہی ہے، اور شہباز شریف قدرے سنجیدہ ہیں، کوئی ایسا منظر دیکھنے کو نہیں ملا کہ عمران خان نے خواجہ آصف سے ہاتھ ملایا ہو، جب خواجہ آصف اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم سے عمر بھر کے لئے نا اہل ہوئے تھے تو تحریک انصاف نے بڑا جشن منایا تھا، عمران خان کی خوشی بھی چھپائے نہیں چھپتی تھی کیونکہ اس سے پہلے خواجہ آصف سپریم کورٹ تک اپنے مؤقف کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے تھے لیکن ان کے مد مقابل نے اقامے کا مقدمہ دوبارہ دائر کردیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے انہیں تاحیات نا اہل کرانے میں کامیاب رہے، لیکن یہ خوشی عارضی ثابت ہوئی، خواجہ آصف کو الیکشن لڑنے کی اجازت بھی ملی اور وہ اپنے سابقہ حریف عثمان ڈار کو ہرانے میں کامیاب بھی رہے، یہ خواجہ آصف بھی ایوان میں موجود تھے اور عمران خان کے ساتھ ان کی نظریں چار نہیں ہوئیں ورنہ شاید یہ مصافحہ ہو ہی جاتا، کیونکہ خواجہ کا ’’جرم‘‘ آصف زرداری اور شہباز شریف کے مقابلے میں تو کم ہی ہے، اب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا مرحل درپیش ہے، ووٹنگ 15 اگست کو ہوگی تحریک انصاف اور اتحادیوں کے امیدوار اسد قیصر ہیں جو پانچ سال تک کے پی کے اسمبلی کے سپیکر رہے، ان کے مد مقابل خورشید شاہ ہیں جو پانچ سال تک قائدِ حزبِ اختلاف کے منصب پر فائز رہے، آٹھ حلقے خالی قرار پانے کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی آگئی ہے، تحریک انصاف نے پانچ نشستیں خالی کی ہیں، مسلم لیگ (ق) دو نشستوں سے دستبردار ہوئی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے ایک نشست خالی کی ہے، اس طرح اب این اے 35، این اے 53، این اے 63، این اے 65، این اے 69، این اے 124، این اے 131 اور این اے 243 کی نشستیں خالی قرار دی گئی ہیں۔ یہ نشستیں عمران خان، غلام سرور خان، چودھری پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز شریف نے خالی کی ہیں، اب ایوان میں پارٹی پوزیشن بدلنے کے بعد کچھ یوں ہے، تحریک انصاف 153، مسلم لیگ (ن) 81 اور مسلم لیگ (ق) 3، باقی جماعتوں کی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا۔تحریک انصاف کے اپنے ارکان تو 153 ہیں لیکن پارٹی کا دعویٰ ہے کہ اس کے اتحادیوں میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس، جمہوری وطن پارٹی اور عوامی مسلم لیگ شامل ہیں ان سب پارٹیوں کے ووٹ ملا کر 183 ہوجاتے ہیں جو اگر سب کے سب تحریک انصاف کو مل جائیں تو اس کا سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم آسانی سے منتخب ہوجاتے ہیں، لیکن وزیراعظم کے انتخاب کے برعکس سپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا، ہر رکن اسمبلی بیلٹ پیپرز پر خفیہ طریقے سے نشان لگائے گا اگر اس موقع پر چند ووٹروں کے دل کی حالت بدل جائے اور وہ یہ سوچ لیں کہ وزیراعظم کو ووٹ تو ڈویژن کی بنیاد پر دینا ہوگا اس لئے وہاں تو راز داری نہیں رہ سکتی کیوں نہ سپیکر کے انتخاب میں راز داری کا فائدہ اٹھا کر خورشید شاہ کو کامیاب کرادیا جائے لیکن ایسا اسی صورت میں ہوگا جب متحدہ اپوزیشن کی جماعتیں اپنے 150 ووٹ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت کے اتحادیوں میں بھی نقب لگائیں اور اپ سیٹ کردیں،الیکشن میں اپ سیٹ کوئی غیر معمولی بات نہیں، آپ کو 85ء میں لے جاتے ہیں جب غیر جماعتی انتخابات ہوئے تھے اور بہت سی جماعتوں نے ان کا بائیکاٹ کیا تھا، اس غیر جماعتی اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب کا مرحلہ آیا تو جنرل ضیاء الحق نے اپنا امیدوار خواجہ محمد صفدر کو بنایا جو ان کی نامزد مجلسِ شوریٰ کے بھی سپیکر رہ چکے تھے ان کے مد مقابل فخر امام الیکشن لڑر ہے تھے، اصولاً تو سپیکر کا انتخاب خواجہ صفدر کو جیت جانا چاہئے تھا کیونکہ ایک تو وہ خود سینئر سیاستدان تھے ان کا ایک مقام و مرتبہ تھا، پھر صدر ضیاء الحق کی بھی یہی خواہش تھی لیکن فخر امام نے ان کو ہرا دیا جس پر جنرل ضیاء الحق خاصے سیخ پا ہوئے لیکن کیا ہوسکتا تھا۔ تاہم سپیکر کے انتخابات کے بعد ان کے نامزد کردہ وزیراعظم محمد خان جونیجو جیت گئے، اس وقت اسمبلی غیر جماعتی تھی لیکن اسمبلی کے موڈ کا اچھی طرح اندازہ نہ کرسکنے کی وجہ سے سرکاری امیدوار کو شکست ہوگئی، موجودہ اسمبلی جماعتی ہے لیکن سب سے بڑی جماعت کے پاس اپنی اکثریت نہیں اور وہ دوسروں کے تعاون کی محتاج ہے، اتحادیوں کے تعاون کے لئے جہانگیر ترین نے بڑی محنت کی ہے اور وہ اپنے جہاز کے پھیروں کے حوالے سے خود کہتے ہیں کہ حرکت میں برکت ہے، انہوں نے بہت سی سیاسی جماعتوں کا تعاون حاصل کرنے میں تو کامیابی حاصل کرلی ہے لیکن یہ ساری دوڑ دھوپ تو وزیراعظم کے انتخاب کے لئے ہے سوال یہ ہے کہ کیا جہانگیر ترین ساری اتحادی جماعتوں سے وعدہ لے رہے ہیں کہ وہ وزیراعظم کے انتخاب سے پہلے سپیکر کے انتخاب میں بھی اس یکجہتی کا مظاہرہ کریں گی۔ خورشید شاہ اور اپوزیشن جماعتیں 85 کی مثال کو سامنے رکھ کر انتخاب لڑیں تو پانسہ پلٹ بھی سکتا ہے، اسی لئے جب تک سپیکر کا انتخاب ہو نہیں جاتا دلوں کی دھڑکنیں تیز رہیں گی کہ کہیں ایسا نہ ہو جائے، کہیں ایسا نہ ہو جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif be happy and take 30 pounds cake
Previous Post نواز شریف نے خوش ہو کر 30 پونڈ وزنی کیک منگوالیے
Next Post چیئرمین نیب اپنا دماغی توازن کھوچکے ہیں
Chairman NAB has lost its mental balance

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.