counter easy hit

پانامہ کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل ، ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ میں دنیا کے بڑے ملک اور بنکوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

پانامہ کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل ، ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ میں دنیا کے بڑے ملک اور بنکوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پانامہ آئی لینڈ میں آف شور کمپنیوں کے صدی کے بڑے سکینڈل کے بعد صحافیوں کی ایک عالمی تنظیم نے امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ دستاویزات سے انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فعال بہت سے بڑے بڑے بینکوں نے اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح […]

عراق/اربعین امام حسین ؓ کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

عراق/اربعین امام حسین ؓ کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق حکومت نے اربعین امام حسین ؓ کیلئے قومی ائرلائن کی خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ قومی ائرلائن کے ترجمان نے اجازت نامہ منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بکنگ کرنیوالےبغیرکسی کٹوتی کے ریفنڈ حاصل کرسکیں گے۔ عراق کے سفارتخانہ کی طرف سے قبل ازیں اربعین امام حسینؓ […]

فوج کا انتخابی اصلاحات،نیب اور سیاسی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، نیب اورالیکشن کمیشن کے سربراہ حکومت مقرر کرتی ہے، آرمی چیف

فوج کا انتخابی اصلاحات،نیب اور سیاسی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، نیب اورالیکشن کمیشن کے سربراہ حکومت مقرر کرتی ہے، آرمی چیف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فوج کا انتخابی اصلاحات،نیب اور سیاسی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، فوج ہمیشہ سیاسی حکومتوں کی معاونت کرتی ہے۔یہ بات وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمد کے ہمراہ وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کی ملاقات کے حوالے سے کہی۔ میڈیا کے ساتھ […]

اقوام متحدہ کی 45ویں سالگرہ، اقوام متحدہ جیسا مسلمہ آئینی حیثیت، قوت اور اثرورسوخ رکھنے والا دوسرا کوئی ادارہ نہیں، صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگیر کا خطاب،

اقوام متحدہ کی 45ویں سالگرہ، اقوام متحدہ جیسا مسلمہ آئینی حیثیت، قوت اور اثرورسوخ رکھنے والا دوسرا کوئی ادارہ نہیں، صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگیر کا خطاب،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے علاوہ کوئی دوسرا عالمی ادارہ نہیں ہے جو ایسی مسلمہ قانونی حیثیت، قوت اوراثرورسوخ کا حامل ہو۔ اقوام متحدہ کے 75ویں اجلاس کے صدر وولکن بوزکیر نے اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کو قابلخ فخر قرار دیتے […]

سمارٹ لاک ڈائون پر تنقید کرنیوالے لانگ مارچ کیلئے نکل رہے ہیں، جس فوج نے خون بہایا اس کو نشانہ بنایا، وفاقی وزرا

سمارٹ لاک ڈائون پر تنقید کرنیوالے لانگ مارچ کیلئے نکل رہے ہیں، جس فوج نے خون بہایا اس کو نشانہ بنایا، وفاقی وزرا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج نے پاکستان کی سلامتی کے لیے اپنا خون دیا، کل ہر اس ادارے کو نشانہ بنایا گیا جس سے وہ خائف ہیں۔ ،اپوزیشن کے اعلامیہ پر شادیانے بھارت میں بج رہے ہیں۔اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے کے جواب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفاقی […]

پاکستان اور مصر کے درمیان سپیشل اکنامک زونز کے قیام پر اتفاق، عاطف بخاری

پاکستان اور مصر کے درمیان سپیشل اکنامک زونز کے قیام پر اتفاق، عاطف بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک مصر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں کاروباری شراکت داری میں اضافہ کیا جائیگا۔ یہ بات مصری سفیر نے وزیرمملکت اورچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔ وزیرمملکت عاطف بخاری نے ملاقات کو انتہائی تعمیری اور مفید قرار دیا۔ […]

بھارت، چین کے فوجی کمانڈرز کی سرحدی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ ملاقات

بھارت، چین کے فوجی کمانڈرز کی سرحدی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں چین اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات کے بعد پہلی مرتبہ لداخ کی سرحد پر بھارت کے زیر کنٹرل مولڈو کے علاقے میں دونوں ممالک کے فوجی حکام کی ملاقات ہوئی جس میں بھارتی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدارنے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی […]

امیتابھ بچن نے داؤد ابراہیم سے ہاتھ ملایاتھا؟تصویر وائرل ہونے پر انتہا پسند ہندو آپے سے باہر

امیتابھ بچن نے داؤد ابراہیم سے ہاتھ ملایاتھا؟تصویر وائرل ہونے پر انتہا پسند ہندو آپے سے باہر

ہندوستان کے لیجنڈ امیتابھ بچن جوکہ انتہا پسند ہندوئوں کے بھی پسندیدہ اداکار ہیں اور ان کی یک فرد کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے پرانی تصویر سوشیل میڈیاپر وائیرل ہورہی ہے۔ ٹوئٹر صارفین نے دعوی کردیا کہ مذکورہ فرد جو امیتابھ بچن کے ساتھ ہاتھ ملارہا ہے وہ انڈرورلڈ ڈان داؤ د ابراہیم تھا۔ تاہم […]

ایودھیا میں نئی مسجد کا نام بابری مسجد رکھنے پر اعتراض، ڈیزائن تیار کرلیا گیا

ایودھیا میں نئی مسجد کا نام بابری مسجد رکھنے پر اعتراض، ڈیزائن تیار کرلیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز اور فیصلے کے مطابق مسجد کی متبادل جگہ پر تعمیر کیلئے مسجدکا ڈیزائن فائنل ہوگیا ہے مگر مسجد کا نام بابری مسجد نہیں رکھا جائیگا۔ انڈو اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق ایودھیا میں 15000 اسکوائر فٹ پر […]

بھارت، کرونا وائرس کی شدت کے باوجود شاہجہاں کی یادگار سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

بھارت، کرونا وائرس کی شدت کے باوجود شاہجہاں کی یادگار سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں آگرہ کا معروف تاج محل 6 ماہ بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث تاج محل 6 ماہ تک بند رہنے کے بعد سیاحوں کے اصرار پر حفاظتی اقدامات کے بعد کھولا گیا۔تاج محل میں آنے والے سیاحوں کیلئے تھرمل اسکریننگ کی مشینیں نصب کرد گئی ہیں […]

پنجاب نہیں جائونگا، نواز شریف کا لندن ہائی کمیشن سے وارنٹ وصول کرنے سے انکار

پنجاب نہیں جائونگا، نواز شریف کا لندن ہائی کمیشن سے وارنٹ وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری 17 ستمبر کو ہی لندن ہائی کمیشن کو بھجوا دیے تھے۔ ہائی کمیشن جس پیشرفت سے آگاہ کرے گا وہ عدالت کےعلم میں لائیں گے۔ترجمان […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ایما پر نیویارک میں اوآئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرعالمی اداروں کے فوری ایکشن کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ایما پر نیویارک میں اوآئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرعالمی اداروں کے فوری ایکشن کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نئی جارحیت کا جواز پیش کر کے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنطیم کے رابطہ گروپ کے غیر رسمی اجلاس میں کہی۔اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور آذر بائیجان کے نمائندوں نے شرکت کی۔نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس […]