counter easy hit

محمد علی جناح پر کتاب لکھنے اور انکی تعریف پربی جے پی سے نکالے جانیوالے انڈیا کے سابق وزیر دفاع وفات پا گئے

محمد علی جناح پر کتاب لکھنے اور انکی تعریف پربی جے پی سے نکالے جانیوالے انڈیا کے سابق وزیر دفاع وفات پا گئے

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) نڈیا کے سابق وزیر خارجہ اور سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ کا اتوار کی صبح انتقال ہو گیا ہے۔ وہ 82 سال کے تھے۔ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا ہے اور انھیں مختلف سماجی اور سیاسی نظریے والے شخص کے […]

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اہم دورے پر آئی ایس ایس آئی میں پالیسی میکرز سے خطاب کرینگے، محمد صادق

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اہم دورے پر آئی ایس ایس آئی میں پالیسی میکرز سے خطاب کرینگے، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ چیئرمین افغانستان اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے دورے کا خیر مقدم کرتا ہے، پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا کہ ہے پاکستان میں چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو آج ان کے سرکاری دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]

طالبان نے عسکری حملوں میں کمی جبکہ حکومتی فوجوں نے اضافہ کردیا، طالبان

طالبان نے عسکری حملوں میں کمی جبکہ حکومتی فوجوں نے اضافہ کردیا، طالبان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امارات اسلامیہ عسکری سرگرمیوں میں کمی لاچکی ہے۔ یہ بات افغان طالبان کے اعلیٰ مذاکرات کار عبدالسلام حنفی نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عبدالالسام حنفی نے کہا ہے کہ رواں سال فروری ميں طے پانے والے امن معاہدے کے بعد ان کے گروپ […]

افغان عوام ہمارے بھائی ہیں، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا شاندار استقبال کیا جائیگا، اسد قیصر

افغان عوام ہمارے بھائی ہیں، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا شاندار استقبال کیا جائیگا، اسد قیصر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی قومی مصالحت کی اعلی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ کی طویل عرصے بعد اسلام آباد آمد کے سلسلے میں شانداراستقبال کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ اس مقصد کیلئے شاہراہوں کو خیر مقدمی اور پاک افغان دوستی کے پوسٹرز اور پاک افغان پرچموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔اس موقع […]

سی پیک اتھارٹی اور وزارت سائنس کا مشترکہ منصوبہ، ترقی ہی ترقی نوکریاں ہی نوکریاں

سی پیک اتھارٹی اور وزارت سائنس کا مشترکہ منصوبہ، ترقی ہی ترقی نوکریاں ہی نوکریاں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک اتھارٹی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتی ترقی میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کر رہی ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے فیصل آباد میں میڈیکل آلات کیلئے انڈسٹریل زون کے قیام کے اعلان کے جواب میں  اپنے ٹوئٹر پیغام […]