counter easy hit

ایودھیا میں نئی مسجد کا نام بابری مسجد رکھنے پر اعتراض، ڈیزائن تیار کرلیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز اور فیصلے کے مطابق مسجد کی متبادل جگہ پر تعمیر کیلئے مسجدکا ڈیزائن فائنل ہوگیا ہے مگر مسجد کا نام بابری مسجد نہیں رکھا جائیگا۔ انڈو اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق ایودھیا میں 15000 اسکوائر فٹ پر تعمیر ہونے والی نئی مسجد کا نام بابری نہیں ہوگا ۔ ترجمان نے کہا کہ اس مسجد کی عمارت دیگر مساجد سے مختلف ہوگی ۔ مسجد ڈیزائن کے مطابق کعبہ شریف کی طرح مربع شکل میں ہوگی ۔

NEW MOSQUE, WILL, BE, CONSTRUCTED, BUT, NAME, WILL, NOT, BABRI MOSQUE, AND, DESIGN, WILL, BE, LIKE, KABA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website