counter easy hit

ایوب پارک کو دنیا کے بہترین پارک بنایا جائے گا ۔سکیورٹی کے انتظامات مثالی ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن بریگیڈیئر محمد آصف اختر کی میڈیا بریفنگ

ایوب پارک کو دنیا کے بہترین پارک بنایا جائے گا ۔سکیورٹی کے انتظامات مثالی ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن بریگیڈیئر محمد آصف اختر کی میڈیا بریفنگ

راولپنڈی (رپورٹنگ ٹیم. اصغرعلی مبارک،سید معارف الحسنین، )آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر محمد آصف اختر نے کہا ہے کہ آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے پیٹرن ان چیف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت کی روشنی میں تاریخی اہمیت کے حامل ایوب نیشنل پارک کو جدید خطوط پر استوار کیا […]

ایوب پارک راولپنڈی ٹینکوں کامنفرد پارک ، پاک فوج کی بہادری اور شجاعت کی عظیم داستان

ایوب پارک راولپنڈی ٹینکوں کامنفرد پارک ، پاک فوج کی بہادری اور شجاعت کی عظیم داستان

اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم. اصغرعلی مبارک،سید معارف الحسنین، ) ایوب پارک راولپنڈی میں کے ٹینکوں کا ایسا پارک قائم ہے جو پاک فوج کی بہادری اور شجاعت کی عظیم داستان سناتا ہے، .ایوب پارک میں 1965 کی جنگ کے وہ ٹینک بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں جو انڈیا سے پاک آرمی نے مال غنیمت […]

طالبان کے زیراثر شہر قندھار میں خواتین کے لیے فٹنس سینٹر قائم

طالبان کے زیراثر شہر قندھار میں خواتین کے لیے فٹنس سینٹر قائم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کے طالبان کے زیرِ اثر سمجھے جانے والے شہر قندھار میں خواتین کے لیے ایک فٹنس سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ قندھار میں عسکریت پسند گروہ طالبان کا عمل دخل بہت زیادہ ہے۔ جب کہ طالبان خواتین کے حوالے سے قدامت پسندانہ سوچ اور نظریات رکھتے ہیں۔ اس مشکل صورتِ […]

سیاسی رہنماؤں کی عسکری قیادت کی خفیہ ملاقاتیں، نوجوان نسل کی سیاست کیخلاف مزید نفرت کا باعث؟

سیاسی رہنماؤں کی عسکری قیادت کی خفیہ ملاقاتیں، نوجوان نسل کی سیاست کیخلاف مزید نفرت کا باعث؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن کے سخت گیر موقف رکھنے والے راہنمائوں کی طرف سے خفیہ ملاقاتوں کی خبریں سامنے آنے کے بعد نہ صرف مسلم لیگ کے حامیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے بلکہ مولانا فضل الرحمن کے بارے میں بھی شکوک وشبہات تیزی سے جنم لے رہے ہین۔ اگر ماضی پرنگاہ […]

لبنان: نامزد وزیرِ اعظم مصطفیٰ ادیب حکومت سازی میں ناکامی پر سبکدوش

لبنان: نامزد وزیرِ اعظم مصطفیٰ ادیب حکومت سازی میں ناکامی پر سبکدوش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لبنان میں نامزد وزیرِ اعظم مصطفیٰ ادیب حکومت بنانے میں ناکامی پر مستعفی ہوگئے۔ مصطفیٰ ادیب نے ٹی وی پر اپنی تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے کہا کہ وہ حکومت تشکیل نہ دیے جانے پر معذرت خواہ ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مصطفی ادیب متعدد سیاسی جماعتوں کے […]

اپوزیشن کی طرف سے استعفوں کی حکمت عملی تیار، مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف سے رابطہ

اپوزیشن کی طرف سے استعفوں کی حکمت عملی تیار، مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف سے رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مولانا فضل الرحمن آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے آغاز کیلئے عملی اقدامات کے سلسلے میں مسلسل دورے اورملاقاتیں کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف سے […]