counter easy hit

کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

کرونا وائرس نے جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجی مشنز پرحملہ کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوبی کوریا اور جاپان میں کرونا وائرس پر قابو پانے میں نسبتاً کامیابی حاصل کی گئی تھی، لیکن نئے مریض سامنے آنے سے، صورت حال غیر یقینی ہو گئی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کے کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے کے بعد […]

‘پاکستان، افغانستان سمیت 10 ممالک میں ایک کروڑ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے’

‘پاکستان، افغانستان سمیت 10 ممالک میں ایک کروڑ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے’

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث عالمی اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان سمیت 10 ممالک میں لگ بھگ 97 لاکھ بچے دوبارہ اسکول نہیں جا سکیں گے۔ سیو دی چلڈرن کی جاری کردہ رپورٹ ‘سیو آر ایجوکیشن’ کے مطابق 12 ممالک نائجر، مالی، چاڈ، لائبیریا، گھانا، موریتانیہ، یمن، نائیجیریا، […]

زراعت سے متعلق قومی اسمبلی بحث، مگر وزارت زراعت کا کوئی وزیر، کوئی افسر اہلکار موجود نہ ہونے پر سخت نوٹس

زراعت سے متعلق قومی اسمبلی بحث، مگر وزارت زراعت کا کوئی وزیر، کوئی افسر اہلکار موجود نہ ہونے پر سخت نوٹس

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو آج (منگل) کی صبح قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے چیمبر میں طلب کرلیا گیا ہے۔ یہ بات پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پینل آف چیئرمین کے رکن امجد خان نیازی نے اجلاس کی صدارت کے دوران بتائی۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں […]

”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور (یس اردو نیوز) عالمی وباءکورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے دوران پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا دلچسپ انٹرویو کیا اور اس دوران شعیب ملک کی اذہان سے ملاقات بھی کروائی جسے دیکھتے ہی آل راﺅنڈر بے اختیار یہ پوچھنے پر مجبور ہو گئے کہ ’اسے لڑکی کیوں […]

حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

حافظ سعید اور دیگر افراد کے بنک اکائونٹس کھولنے کی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی طرف سے پابندیوں کا شکار افراد کے بینک کھاتوں کے بارے میں میڈیا میں چلنے والی بعض خبروں پرترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد افراد کے بینک اکاؤنٹس کی بحالی کے بارے میں 12 جولائی 2020 کو انگریزی زبان […]

قومی اسمبلی کا اجلاس ، جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کیلئے قرارداد منظور، ممبران قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، غوث بخش مہر، مولانا عبدالاکبرچترالی، نثار احمد چیمہ کا خطاب

قومی اسمبلی کا اجلاس ، جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کیلئے قرارداد منظور، ممبران قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، غوث بخش مہر، مولانا عبدالاکبرچترالی، نثار احمد چیمہ کا خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کے اجلاس میں زراعت کے شعبہ کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے بخث کی گئی۔ اس موقع پر متفقہ طور پر ملک بھرکی جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کی انتہائی اہم قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش […]

بھارتی سیزفائر کی خلاف ورزیوں پربھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

بھارتی سیزفائر کی خلاف ورزیوں پربھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر دفترخارجہ میں سینئر ہندوستانی سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ سینئر بھارتی سفارتکار کو 12 جولائی 2020 کو لائن آف کنٹرول (کنٹرول لائن) پر بھارتی قابض افواج کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری […]

کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عائشہ فاروقی

کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عائشہ فاروقی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یوم شہدائے کشمیر پر حکومت پاکستان اورپاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ اس عزم کےساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں کہ کشمیروں کو استصواب رائے کے حق کے حصول تک ان کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ پاکستان کی حکومت اور عوام ’لائن آف کنٹرول‘ (ایل۔او۔سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیریوں […]

پاکستان شام کیساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، شام کیلئے نامزد سفیر کی صدر مملکت سے ملاقات

پاکستان شام کیساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، شام کیلئے نامزد سفیر کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز)صدر مملکت آصف علوی سے  پاکستان کے عرب مملکت شام کیلئے نامزد سفیر ائرمارشل (ر) سعید محمد خان نے ایوان صدر میں  ملاقات کی ہے۔ صدرمملکت نے ائرمارشل (ر) سعید محمد خان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عرب ملک شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور […]

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لیے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے،ملکی معیشت ترقی کرے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے، افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لیے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے،ملکی معیشت ترقی کرے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے، افتخار علی ملک

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لیے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو کورونا وائرس کے بدترین اثرات کا سامنا ہے اس سے ملکی معیشت ترقی کرے گی اور […]

یوم شہدائے کشمیر پران 22 نوجوانوں کی شہادت کو سلام جس نے حق خودارادیت کے عظیم جذبہ کو آج بھی زندہ رکھا ہے، وزیرخارجہ شاہ ممود قریشی

یوم شہدائے کشمیر پران 22 نوجوانوں کی شہادت کو سلام جس نے حق خودارادیت کے عظیم جذبہ کو آج بھی زندہ رکھا ہے، وزیرخارجہ شاہ ممود قریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قابض قوت بہادر کشمیریوں کے بلند حوصلے کو نہیں دباسکتی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں  جموں و کشمیر کے اُن بائیس بیٹوں کی جرا ت و حوصلے کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 1931 میں آج ہی کے […]

افغانستان کو بھارت تک رسائی کیلئے واہگہ بارڈ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

افغانستان کو بھارت تک رسائی کیلئے واہگہ بارڈ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈر پردوطرفہ ٹریفک بحالی کے بعد حکومت پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحالی کیلئے اقدامات کے طور پر واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کریا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے 15 جولائی 2020 سے واہگہ بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]