counter easy hit

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کراچی کا دورہ، ابھرتے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید چوکس رہنا ہوگا، جوانوں سے خطاب

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کراچی کا دورہ، ابھرتے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید چوکس رہنا ہوگا، جوانوں سے خطاب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انھیں اندرونی […]

پی آئی اے کی ریٹنگ میں کمی، فضائی معیار پہلے سے خستہ مگر پابندی وزیرہوابازی کے بیان پرلگائی ،اسٹیفن کیرماخر

پی آئی اے کی ریٹنگ میں کمی، فضائی معیار پہلے سے خستہ مگر پابندی وزیرہوابازی کے بیان پرلگائی ،اسٹیفن کیرماخر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی میں بیان اورپھرپریس کانفرنس میں 262 پائلٹس کے جعلی لائسنسوں اورڈگریوں کے حوالے سے وزیرہوابازی غلام سرورخان کے انکشاف کے بعد وہ نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جن کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا اوراس ضمن میں مختلف ممالک اورہوابازی کے بین الاقوامی اداروں اورتنظیموں […]

یورپی ایجنسی کبھی پاکستان ائرلائن سیفٹی سے مطمئن نہیں تھی، حالیہ پابندیاں وزیرہوابازی کے بیان کی وجہ سے ہیں، یورپی یونین ہوابازی وٹرانسپورٹ

یورپی ایجنسی کبھی پاکستان ائرلائن سیفٹی سے مطمئن نہیں تھی، حالیہ پابندیاں وزیرہوابازی کے بیان کی وجہ سے ہیں، یورپی یونین ہوابازی وٹرانسپورٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے اس بات پر بھی یورپی ایجنسی کو مطمئن نہیں کرسکی کہ وہ بین الاقوامی معیارات پر پورا اترتی ہے۔پی آئی اے پر حالیہ پابندی لگانے کی وجہ وزیر ہوابازی کا بیان ہے۔ یورپی یونین کے ہوا بازی و ٹرانسپورٹ کے ترجمان اسٹیفن کیر ماخرنے کہا ہے کہ پی […]

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے ۔سارک ممالک ایک دوسرے کے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا کر بہتر معاشی ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سارک چیمبر آف […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رکن قومی اسمبلی ثناء اﷲ مستی خیل اور سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سمیع اﷲ علیزئی کی ملاقات ملک میں کورونا وباء اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ممبر قومی اسمبلی ثناء اﷲ مستی خیل و سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سمیع اﷲ علیزئی نے  وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔   دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور بہترین […]

ہمیں علاقائی اور عالمی چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے بین الاقوامی سطح کی تحقیق کو منظر عام پر لانا ہو گا، کورونا وباء کے علاقائی و عالمی اثرات اور ان کے تدارک کیلئے قابل عمل تجاویز کو سامنے لائیں گے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز سے وابستہ محققین کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) انسٹیٹوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے تحقیقاتی کام کی  نگرانی کرینگے۔ انشاء اﷲ پاکستان علاقائی و عالمی امور کے حوالہ سے بین الاقوامی معیار کی تحقیق کو سامنے لائے گا۔  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز سے وابستہ محققین کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ […]

افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان

افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ایس ایم حسنیبن) پاک افغان تجارت کیلئے مزید سرحدی راستے کھولے جائیں گے، افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کیلئے انگوراڈہ اورخرلاچی کے سرحدی راستے کھولے جارہے ہیں۔  12 جولائی تک دونوں سرحدی راہداریاں  تجارت کیلئے کارآمد ہونگی۔ […]

ڈنمارک پاکستان وزرائے خارجہ رابطہ، پی آئی اے ، افغانستان سمیت تمام معاملات پرتفصیلی گفتگو

ڈنمارک پاکستان وزرائے خارجہ رابطہ، پی آئی اے ، افغانستان سمیت تمام معاملات پرتفصیلی گفتگو

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیب کوفوڈ کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے رابطے میں دو طرفہ تعلقات، کرونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ گذشتہ سات دہائیوں سے قائم دو طرفہ تعلقات […]

اقوام متحدہ کا شکریہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج جیسے حملوں کے ذمہ داربھارت کوانصاف میں کے کٹہرے میں لایا جائے ، پاکستان

اقوام متحدہ کا شکریہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج جیسے حملوں کے ذمہ داربھارت کوانصاف میں کے کٹہرے میں لایا جائے ، پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پردہشتگردانہ حملے کیخلاف اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی جانب سے مذمتی بیان کو خوش آئںد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کے سرپرست، سہولتکار اورمنظم سپانسرز کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی علاقائی […]

بھارت کے مظالم اور ننھے عیاد کی سسکیاں

بھارت کے مظالم اور ننھے عیاد کی سسکیاں

نانا اور نواسہ ابھی چند سو میٹر ہی چلے ہوں گے کہ انہیں گولیوں کی تڑٹراہٹ سنائی دی۔ عیاد خوف سے اپنے نانا کے ساتھ لپٹ گیا۔ اچانک بھارتی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں دیکھ کر بشیر احمد نے اپنی گاڑی کی رفتار سست کی۔ انہیں سی آر ایف کے اہلکار نے روکا، گاڑی سے اتارا […]

ٹائیگر فورس ڈیجیٹل فورس میں تبدیل، اب یونین کونسل اوروارڈ کی سطح تک عوامی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جاسکے گا

ٹائیگر فورس ڈیجیٹل فورس میں تبدیل، اب یونین کونسل اوروارڈ کی سطح تک عوامی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جاسکے گا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار ملاقات، کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کیلئے متعارف کروائی جانے والی ڈیجیٹل ایپلیکیشن کے خدوخال پر بریفنگ دی اسلام آباد (یس اردو نیوز) ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے ٹائیگر فورس کو ضلع، تحصیل اور وارڈ کی سطح پر خدمات کی […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی سے جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی عملی تعبیر کا آغاز ہو چکا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی سے جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی عملی تعبیر کا آغاز ہو چکا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوبی پنجاب کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کیلئے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے خواب کی تعبیر عمل میں آ چکی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کی […]

اہم ایشیائی برادرملک نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کردیا

اہم ایشیائی برادرملک نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ملائشین سوی ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے کیلئے تمام ملکی ائرلائنز اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس کے بعد ملائیشین ائرلائنز نے پاکستانی پائلٹس کو جہازاڑانے سے روک دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی […]

گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کا بھارتی دعویٰ مسترد

گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کا بھارتی دعویٰ مسترد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی جانب سے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی اور چین کی جانب سے اسکردو ایئر بیس کے مبینہ استعمال کا دعویٰ جھوٹا، غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے عاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]