counter easy hit

شاہراہیں موثررابطوں اورسماجی واقتصادی ترقی کاذریعہ ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

شاہراہیں موثررابطوں اورسماجی واقتصادی ترقی کاذریعہ ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیرر پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے، شاہراہیں موثر رابطوں اور اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچئیر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے […]

جرمنی ، پاکستان کو معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور افغان پناہ گزینوں کیلئے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار یوروز فراہم کریگا

جرمنی ، پاکستان کو معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور افغان پناہ گزینوں کیلئے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار یوروز فراہم کریگا

اسلام آباد(یس اردو نیوز ج)رمنی افغان پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کیلئے پاکستان کو ساٹھ لاکھ یوروز فراہم کرے گا۔ جرمنی کے سفیربرن ہارڈ سگلیک ہیک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کوروناوائرس کی وبا کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل […]

نیب کی ہھتکڑی قوم کے محسنین کے ہاتھ؍ایک سال بعد بھی قلم کو انصاف نہ ملا

نیب کی ہھتکڑی قوم کے محسنین کے ہاتھ؍ایک سال بعد بھی قلم کو انصاف نہ ملا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) معروف علمی وصحافتی شخصیت عرفان صدیقی کے ساتھ ناروا سلوک کو ایک سال گزرگیا ہے۔آج تک معروف استاد وصحافی کو گرفتار کرنے ، ہتھکڑی پہنانےاور اڈیالہ جیل کی قصوری چکی میں ڈالنے والوں کا تعین نہ ہوسکا۔ وزیراعظم سمیت تمام زمہ داروں نے سال بھر پہلے ذمہ داروں کیخلاف مکمل تحقیقات […]

افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے

افغان مفاہمت کے بعد افغان تجارت کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے، زلمے خلیل زاد قطر، پاکستان افغانستان کے ساتھ ناروے اوربلغاریہ بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد افغانستان کیلئے روانہ ہوگئے اس کے بعد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد انتہائی اہم دورے پر ہفتے کے روز قطرکیلئے روانہ ہوگئے اسکے بعد پاکستان اور افغانستان کے علاوہ وہ بلغاریہ اور ناروے بھی جائیں […]

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں مبینہ خفیہ آپریشنز کی خبروں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اس بارے میں خبر جعلی اور سیاسی مفادات کے زیراثر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے مبینہ خفیہ آپریشنز کے بارے میں خبر سے متعلق […]

صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی، دورہ پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی ہوا

صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان اچانک ملتوی، دورہ پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی ہوا

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بازکرکا دورہ پاکستان پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ صدر جنرل اسمبلی وولکن بازکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی وجوہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی […]

، گوادر سے افغانستان کیلئے پہلی تجارتی کھیپ روانہ، اہم تجارتی راہداری کی حیثیت سے اہم ترین سنگ میل عبور، محمد صادق

، گوادر سے افغانستان کیلئے پہلی تجارتی کھیپ روانہ، اہم تجارتی راہداری کی حیثیت سے اہم ترین سنگ میل عبور، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اہم تجارتی راہداری کی حیثیت سے پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں گوادر سے افغان تجارتی نقل وحمل کا آغازہوگیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سوشل میڈیا پراہم ترین پیشرفت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گوادر سے افغانستان کیلئے بلک […]

پاکستان میں تیز ترین ویزا کی سہولت ، کورونا کو شکست کے بعد سفری پابندیوں میں نرمی ، محمد صادق

پاکستان میں تیز ترین ویزا کی سہولت ، کورونا کو شکست کے بعد سفری پابندیوں میں نرمی ، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں سیروسیاحت کیلئے تیزی ترین ویزا پالیسی پر کام جاری ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں اور ایس او پیز پر بھی نظر ثانی کی جائیگی۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سوشل میڈیا پر افغان باشندوں کی طرف سے پوچھے گئے سوالات […]