counter easy hit

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

سماجی فاصلے کا خیال رکھو۔ کسی کے قریب نہ جاؤ۔ باہر نکلتے وقت ماسک لگاؤ۔ سینیٹائزر ساتھ رکھو اور بار بار استعمال کرو۔ ایک ایسے وقت میں جب ساری دنیا کورونا، کورونا کا شور مچا ہے، ہر ایک کی طرح عاشی اور شہزادی نے بھی یہ مشورے سینکڑوں نہیں تو درجنوں بار ضرور سُنے ہیں۔ […]

چین، مسلمان صوبے میں حالت جنگ کا اعلان

چین، مسلمان صوبے میں حالت جنگ کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے مسلمان اکثریتی صوبے سنکیانگ میں کرونا کیسز میں اضافے کے بعد ہنگامی حالت کااعلان کردیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا بعد ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بڑے اجتماعات اور ایک دوسرے کے […]

سفارتکاروں کی تعیناتیاں مشکوک، تبدیلی سرکار نے وزارت خارجہ کے قواعد و ضوابط کرو روند ڈالا، سیکریٹری خارجہ کو اہم ترین انکشافات پرمبنی خط موصول

سفارتکاروں کی تعیناتیاں مشکوک، تبدیلی سرکار نے وزارت خارجہ کے قواعد و ضوابط کرو روند ڈالا، سیکریٹری خارجہ کو اہم ترین انکشافات پرمبنی خط موصول

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان دارالحکومت کابل میں تعینات پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ نے سیکرٹری خارجہ کو وزارت خارجہ میں تعیناتیوں کے حوالے سے اپنے تحفظات کے بارے میں خط لکھ دیا ہے۔ خبررساں ادار کے مطابق زاہد نصراللہ نے اپنے خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک سفیروں کی […]

غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے ،پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے ،گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے، گرفتار افراد […]

اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق کورونا اوردہشتگردی کا مقابلہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق کورونا اوردہشتگردی کا مقابلہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل (ای سی او ایس او سی) کے اعلی سطحی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر کے عوام پر مظالم ڈھائے جانے […]

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ژوب سے کچلاک شاہراہ بلوچستان کے لوگوں کیلیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس منصوبے پر پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے آج ٹویٹ میں لکھا کہ ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں راہنمائوں نے کشمیر سےمتعلق مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن کشمیر کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے […]

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 19 جولائی 1947 کے تاریخی واقعے کی یاد دلاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 1947 میں جموں وکشمیر کے حقیقی راہنمائوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی تحریک منظور کی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جابرانہ تسلط کی دھائیاں […]