counter easy hit

دس ممالک میں 166 پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس کلیئر

دس ممالک میں 166 پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس کلیئر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان کے دس ممالک میں کام کرنے والے 166 پائلٹس کے لائسنس کلیئرقرار دے دیے گئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائشیا، ویتنام، بحرین، ایتھوپیا، ہانگ کانگ، عمان، قطر، کویت 10 ممالک سے 176 پاکستانی پائلٹوں کی سناد کی توثیق کے لئے درخواستیں موصول ہوئیں جن میں […]

ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے ۔ ای اوبی آئی پنشنرز کو واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے بھی ادا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری […]

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے زیر حراست اور سزا یافتہ ایجنٹ کمانڈر کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کے حوالے سے بھارت […]

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اقوام متحدہ کی عالمی دہشتگردوں کے لسٹ پرنیا نام “مفتی نورولی” کون تھا؟ جامعہ بنوریہ کے مفتی نعیم اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ساتھ کیا تعلق ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوامِ متحد ہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سلامتی کونسل نے مفتی نور ولی محسود کا نام […]

ٹڈی دل پاکستانی معیشت کو 5 ارب ڈالر کا ٹیکہ، ہندوستان نے حالات کا بڑا فائدہ اٹھا لیا، پاکستانی چاول کی جگہ اپنا باسمتی چاول رجسٹر کروالیا

ٹڈی دل پاکستانی معیشت کو 5 ارب ڈالر کا ٹیکہ، ہندوستان نے حالات کا بڑا فائدہ اٹھا لیا، پاکستانی چاول کی جگہ اپنا باسمتی چاول رجسٹر کروالیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ٹڈی دل 27 سالوں بعد دوبارہ پاکستان پر حملہ آور ہوئے ہیں۔نقصان کا تخمینہ محدود ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کا کہنا ہے کہ زرعی پیداوار میں کمی کو دیکھتے ہوئے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات ناگزیز ہیں۔فخر امام نے کہا کہ حکومت […]

ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے

ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے صدر کی طرف سے پاکستان کوکوروناوبا کیخلاف جنگ کیلئے 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور خان ائر بیس پر قائم مقام ازبک سفیر نے حفاظتی سامان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے حوالے کیا۔ سامان میں سرجیکل ماسک، […]

پاک افغان تجارت میں پیش قدم خوش آئند، چین اس اقدام کے حق میں ہے،

پاک افغان تجارت میں پیش قدم خوش آئند، چین اس اقدام کے حق میں ہے،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اورافغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات خوش آئںد ہیں ۔ چین دونوں ملکوں کی جانب سے کوروناوائرس کی وبا کے اثرات پر قابو پانے کے بعد تجارتی تعلقات کی بحالی کو سراہتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے بیجنگ میں معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہا […]

سندھ،کم سن بچوں کو ٹیوشن کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنانے اورویڈیو بنانے والا درندہ صفت استاد، سندھ پولیس کا حیرتانگیز کارنامہ

سندھ،کم سن بچوں کو ٹیوشن کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنانے اورویڈیو بنانے والا درندہ صفت استاد، سندھ پولیس کا حیرتانگیز کارنامہ

کراچی(یس اردو نیوز) ٹیوشن کے بہانے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا کہ خیرپور کے علاقے میں ایک استاد نے ٹیویشن پڑھنے کیلئے گھر آنے والے 2 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔بچوں کے والدین […]

عثمان بزدار کا متبادل ان سے بھی دوہاتھ آگے، تین وزارتیں بھی تبدیل، چوہدری برادران کے ساتھ ن اورپی پی نے بھی حمایت کردی،

عثمان بزدار کا متبادل ان سے بھی دوہاتھ آگے، تین وزارتیں بھی تبدیل، چوہدری برادران کے ساتھ ن اورپی پی نے بھی حمایت کردی،

اسلام آباد( ایس ایم حسنین) سینئر صحافی حامد میر نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا متبادل تیار ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اپوزیشن کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ن لیگ کے اندر بہت زیادہ تشویش اور بے چینی ہے۔پی ٹی آئی […]

شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کی ممبرشپ قابل فخرہے، متحرک کردارادا کرینگے، دفتر خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کی ممبرشپ قابل فخرہے، متحرک کردارادا کرینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم یوتھ کونسل کا ممبر منتخب ہونا قابل فخر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچھلے سال پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔ تنظیم کی یوتھ کونسل کی نئ ممبرشپ قابل […]

سابق وزیراعظم کے دور میں پی آئی اے کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا گیا، جبکہ اسکی ذاتی ائرلائن مستحکم ہوگئی، وسیم شہزاد

سابق وزیراعظم کے دور میں پی آئی اے کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا گیا، جبکہ اسکی ذاتی ائرلائن مستحکم ہوگئی، وسیم شہزاد

بے نظیر بھٹو کی شہادت المیہ، دعا ہے پھر کبھی ایسا واقعہ رونما نہ ہو، مغربی ممالک نے بھی ریاست مدینہ کے اصول اپنائے، سینیٹر وسیم شہزاد اسلام آباد(ایس ایم حسنین) محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ملکی سیاست کا سب سے بڑ المیہ ھے۔ دعا ہے کہ پھر کبھی کوئی ایسا واقع رونما نہ ھو […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد دفتر خارجہ کا دورہ کیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد دفتر خارجہ کا دورہ کیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد وزارت خارجہ میں باقاعدہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت خارجہ آمد پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اوردیگراعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا اور انھیں گلدستہ پیش کیا۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی3 جولائی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے […]

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک میں ایران کی شمولیت اور افغانستان میں قیام امن کو خطے کیلئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشرفت بھارت کیلئے ایک جھٹکا ہے ۔ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سرتوڑ کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہوچکا ہے۔ […]

حیاتیاتی سائنسدانوں کے لئے ضابطہ اخلاق 2020 اور انسانی حیاتیاتی مواد کوجمع،ذخیرہ اور برآمد کرنے کےلئے نیشنل گائیڈ لائنز سے متعلق دستاویزات کا اجراء

حیاتیاتی سائنسدانوں کے لئے ضابطہ اخلاق 2020 اور انسانی حیاتیاتی مواد کوجمع،ذخیرہ اور برآمد کرنے کےلئے نیشنل گائیڈ لائنز سے متعلق دستاویزات کا اجراء

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حیاتیاتی سائنسدانوں کے لئے ضابطہ اخلاق 2020 اور انسانی حیاتیاتی مواد کوجمع،ذخیرہ اور برآمد کرنے کےلئے نیشنل گائیڈ لائنز سے متعلق دستاویزات کا اجراءکر دیاگیاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزارت خارجہ اور قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے مشترکہ طور پرانسانی […]

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

مفتی نور ولی محسود کا نام سیکورٹی کونسل کمیٹی میں شامل، حکومت پاکستان کا پابندیوں کا خیر مقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی سینکشنز کمیٹی نے تحریک طالبان پاکستان کے نور ولی محسود کا نام بھی لسٹ میں شامل کرلیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےاقوام محتدہ کی سیکورٹی کونسل کی 1267 سیکنشنز کمیٹی کے قواعد وضوابط کے مطابق نورولی محسود پر پابندیوں […]