counter easy hit

مودی ہوش کھو بیٹھا

مودی ہوش کھو بیٹھا

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دے دی ۔بھارتی شہر احمد باد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن والے کہہ رہے ہیں یہ تو الیکشن والا کھیل ہے، جب ہم نے پہلے سرجیکل سٹرائیک کی تھی ۔تب کہاں الیکشن تھے؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے […]

عمران خان بھی بالآخر وہی کرنے پر مجبور ہو گئے جس کی وجہ سے نواز شریف کو نکالا گیا تھا۔۔

عمران خان بھی بالآخر وہی کرنے پر مجبور ہو گئے جس کی وجہ سے نواز شریف کو نکالا گیا تھا۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ یہی نواز شریف کا مقدمہ تھا اور اب بھی یہی بات کی جارہی ہے ، حکومت شدت پسند تنظیموں کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کے بعد اب ان کی مانیٹرنگ بھی کرے گی ۔ نجی نیوزچینل میں گفتگو کرتے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستانی فاسٹ فاؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستانی فاسٹ فاؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

ابو ظہبی:  کراچی کنگز کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی والد ہ انتقال کرگئی ہیں ۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ” میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ آئی سی یو میں ہے،ہمیں آپ […]

پی ٹی آئی کو مشکل وقت میں بڑا جھٹکا ۔۔

پی ٹی آئی کو مشکل وقت میں بڑا جھٹکا ۔۔

کراچی : تحریک انصاف سندھ کے صدر اوروزیراعظم کے مشیر امیر بخش بھٹو نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، میربخش بھٹونے استعفیٰ پارٹی سربراہ عمران خان کوبھیج دیا، ممتازبھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو پی ٹی آئی سے قبل مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف […]

کیا ہم کافروں کی زندگی سے متاثر تو نہیں؟

کیا ہم کافروں کی زندگی سے متاثر تو نہیں؟

*طرز زندگی* پتہ نہیں کہاں کہاں سے سوال ڈھونڈ ڈھونڈ کر بناتی ہیں تفسیر کی استاذہ ؟ سوال نامے کو دیکھ کر یہ خیال میرے ذہن میں آیا ہی تھا کہ ایک دو دوستوں کے میسجیز بھی آگئے کہ اس کا کیا جواب ہوگا ؟ سوال یہ تھا کہ ، *کیا ہم کافروں کی زندگی […]

خودکش بمبار یا فدائی مجاہد کیسے بنتا ہے ۔

خودکش بمبار یا فدائی مجاہد کیسے بنتا ہے ۔

“فدائی حملہ” جسے عُرفِ عام میں “خودکُش حملہ” کہا جاتا ہے، پاکستان میں تقریباً ہر بندہ اس اصطلاح اور کیفیت سے واقف ہوگا، پاکستان میں خود کش حملوں کی شہرت حکیم اللہ محسود کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سنبھالنے کے بعد ہوئی، انہی حملوں میں ہزاروں بے گناہ پاکستانی اپنی جانوں سے […]

حرام محبت کیا ہوتی ہے ؟

حرام محبت کیا ہوتی ہے ؟

ایک نوجوان تھا، اس کا دل ایک باندی سے لگ گیا اس کی تلاش میں رہنے لگا کہ مجھے کوئی موقع ملے تاکہ صورت حال بتا سکوں، ایک دن وہ کام کرنے کے لیے نکلی، راستے میں مل گئی، اس نے اسے روکا اور کہا کہ دیکھو میرے دل میں تمہارے ساتھ ایسا تعلق ہو […]

حکومت نے پاکستان کے سب سے رومانٹک پرندے کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی

حکومت نے پاکستان کے سب سے رومانٹک پرندے کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی

پشاور (ویب ڈیسک) حکومت خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی، محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھالی تاہم شکاریوں کو شوٹنگ لائسنس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، پشاور حکومت کی جانب سے اس فیصلے پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل ہے […]

کیا بھارتی پائلٹ کی رہائی ایک درست فیصلہ ہے؟

کیا بھارتی پائلٹ کی رہائی ایک درست فیصلہ ہے؟

کیا بھارتی پائلٹ کی رہائی ایک درست فیصلہ ہے؟ چند پہلو میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں، فیصلہ آپ خودکر لیجیے۔ سب سے پہلے تو یہ دیکھنا ہو گا کہ جنگ کیا ہوتی ہے؟ جنگ محض میدان عمل میں داد شجاعت دینے کا نام نہیں۔ یہ حکمت اور بصیرت کا نام بھی ہے۔ قدیم […]

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

خواتین پر گھریلو تشدد، ذہنی اذیت، صنفی امتیازاورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات۔

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے۔ اگرچہ پچھلے کچھ عرصے کے دوران خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے بہت سے اقدامات کئے گئے، اور قوانین بنائے گئے ، لیکن اس سب کے باوجود پاکستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات روز بروز بڑھ رہے […]

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

اسلام آباد: عالمی دنیا کے 59نوبل انعام یافتہ شخصیات سمیت ملالہ یوسف زئی کی جانب سے بھی پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے گئے ہیں۔خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ذریعے […]

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کی جانچ کے بعد ہی اپنا مؤقف دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا مسعود اظہر کے انتقال سے متعلق سوال پر کہا کہ ان کے […]

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ دیا،

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ دیا،

امرتسر:  بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے نہیں ہچکچائے گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ روایتی جنگ کے دوران جب بھی […]

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے تازہ ترین خبر

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے تازہ ترین خبر

مظفرآباد: پاک بھارت تناؤ میں کمی کے بعد کنٹرول لائن پر صورتحال قدرے پرسکون ہے تاہم مقبوضہ وادی میں حالات بدستورکشیدہ ہیں۔ کریک ڈاؤن کے باعث بڑی تعداد میں کشمیری عوام اور بھارتی سکیورٹی اہلکار موت کا نشانہ بن رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دونوں ممالک کی فوجوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ […]

بیرونی ممالک کی جیلوں میں پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار یہ پاکستانی ادارہ ہے

بیرونی ممالک کی جیلوں میں پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار یہ پاکستانی ادارہ ہے

اسلام آباد: بیرون ملک قیدیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری داخلہ سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کی سخت سرزنش کردی۔عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی جیل میں ہلاکتوں کی ذمہ داروزارت داخلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بیرون ملک قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت […]

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسلام آباد: اسرائیل نے پاکستان سے رابطہ کی کوشش کی اور چاہتاہےکہ پاکستان اس سے براہ راست بات کرے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات استوار ہوں، تاہم پاکستان فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے باعث اسرائیل سے کسی قسم کی بات چیت یا تعلقات قائم نہیں کرنا چاہتا تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی حکومت […]

’’پاکستان سے پنگے لینا مہنگا پڑ گیا ‘

’’پاکستان سے پنگے لینا مہنگا پڑ گیا ‘

بھارت:مائیکروسافٹ نے کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں بھارت میں پھیلائی جاتی ہیں 64 فیصد بھارتی شہریوں کو جھوٹی خبروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے انٹر نیٹ پر دھوکہ دہی اورجھانسے کے ان واقعات کے باعث بھارت میں کئی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں. تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب […]