اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں ۔ فوری طور پر نور عالم خان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات جبکہ بتول جنجوعہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے۔ نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری فواد حسین نے جاری کئے.