counter easy hit

ہونہار طالبہ کا اعزاز، مصرحیات منگا کی بیٹی زویا ایمان علی نے 925 میں سے 920 نمبر لے کر ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہونہار طالبہ کا اعزاز، مصرحیات منگا کی بیٹی زویا ایمان علی نے 925 میں سے 920  نمبر لے کر ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

روات (نمائندہ خصوصی )سلطان ماڈل سیکنڈری سکول موہڑہ نگڑیال کی طالبہ زویا ایمان علی کا اعزاز ،تفصیل کے مطابق مصر حیات منگاکی بیٹی امجد حسین، تصور حیات کی بھتیجی زویا ایمان علی نے ساتویں کلاس میں 925 نمبروں میں 920 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی

ZOYA IMAN ALI, DAUGHTER, OF, MISAR HAYAT MANGA'S, DAUGHTER, SCORED, FIRST, POSITION, IN, SEVENTH, CLASS, EXAM, BY, GETTING, 920, MARKS, FROM, 925, MARKS