counter easy hit

شاہد مسعود معاملہ؛ سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا

شاہد مسعود معاملہ؛ سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا

کراچی: نجی ٹی وی اینکر شاہد مسعود کے معاملے پر سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات کو کل طلب کرلیا۔ زینب قتل کیس میں ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی جانب سے ملزم عمران علی کے 37 بینک اکاؤنٹس کا مبینہ جھوٹا دعویٰ کرنے اور صحافتی ضابطہ اخلاق کے حوالے سے سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات […]

القدس: فلسطین کا ابدی دارالحکومت

القدس: فلسطین کا ابدی دارالحکومت

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017 کو ایک اعلان اور فیصلہ سناتے ہوئے القدس کو غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے ضروری امر یہ ہے کہ مسلمان اور مسیحی معاشروں میں موجود باشعور افراد اور دانشور اس اعلان سے پیدا […]

شیخ رشید کی نااہلی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

شیخ رشید کی نااہلی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کرخارج کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ شیخ رشید نے متحدہ […]

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے کہا ہے کہ راؤ انوار کے لیے بہتر ہے کہ وہ عدالت کا سامنا کرے اور قانونی طریقہ کار کو اپنائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ […]

نانگا پربت پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے امدادی آپریشن

نانگا پربت پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے امدادی آپریشن

گلگت: شمالی علاقہ جات میں واقع دنیا کی بلند اور خطرناک چوٹی نانگا پربت پر مہم جوئی کرنے والے 2 غیر ملکی کوہ پیما پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے امدادی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ قاتل پہاڑ کے نام سے مشہور دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری سے بلند چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش […]

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

نیو یارک: گوگنہم میوزیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہرہ آفاق ولندیزی مصور ونسٹ وین گوخ کی پینٹنگ دینے سے انکار کرتے ہوئے سونے کا ٹوائلٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے نیو یارک کے مشہور و معروف میوزیم گوگنہم سے درخواست کی تھی کہ انہیں […]

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

سعودی عرب میں تعمیر اس عمارت کے بیرونی حصے پر کندہ کاری ہے ،داخلی دروازے میں بھی متعدد ستون ہیں مدائن الصالح: سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن الصالح میں ایک پہاڑی چٹان کو تراش خراش کر ایک شاندار محل میں تبدیل کیا گیا تھا اور یہ آج بھی آنے والے سیاحوں کو دعوتِ نظارہ […]

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

ایک طرف پاکستان ہے جہاں ریستوران میں گدھے کا گوشت ملنے پر ریستوران سیل ہو جاتا ہے اور دوسری طرف چین ہےجہاں حکومت گدھے کے گوشت میں ہونے والی ملاوٹ پر پریشان ہے. لاہور: چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے […]

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

لاہور: دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، دیوہیکل کپ میں پانچ ہزار لیٹر چائے تیار کی گئی۔ دبئی کے گلوبل ولیج میں ہوئے ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے 138 شیفس نے حصہ لیا اور 3.66 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے […]

پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ اداکارہ لیلیٰ کی خودکشی کی کوشش

پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ اداکارہ لیلیٰ کی خودکشی کی کوشش

لاہور: پاکستانی معروف فلم سٹار اداکارہ لیلی کی سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار لیلی نے پیسوں کے فراڈ پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر اپنی زندگی کو ختم […]

آسٹریلیا اور رائل کمیشن

آسٹریلیا اور رائل کمیشن

سال 2012ء کے آس پاس آسٹریلیا میں بچوں کے خلاف کچھ ایسے جنسی جرائم رپورٹ ہوئے جس میں چند پادری ملوث پائےگئے. آسٹریلوی ریاست فوراً متحرک ہوئی اور ایک پارلیمانی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کیا. پارلیمانی کمیٹی نے کیتھولک چرچ سے ان واقعات پرمکمل جواب طلب کیا, ستمبر 2012ء میں کیتھولک چرچ نے پارلیمانی […]

امریکا کے بارے میں پاکستان کی کیا کوئی پالیسی ہے؟

امریکا کے بارے میں پاکستان کی کیا کوئی پالیسی ہے؟

عین اس روز جب امریکا نے پاکستان کی کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا، جس میں پانچ افراد مارے گئے، امریکا کی سینٹ میں ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کے ایک ممتاز رہنما، سینیٹر رینڈ پال نے پاکستان کی امداد یکسر بند کرنے اور دو ارب ڈالر کی امداد کی ادائیگی پر فی الفور پابندی عائد […]

اینکر اور صحافی کا فرق

اینکر اور صحافی کا فرق

میڈیا انڈسٹری کے لیے سابق آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا دورہ حکومت اور جمہوری دور بڑا زبردست ثابت ہوا کیونکہ انہی دنوں میڈیا کو آزادی نصیب ہوئی جس کے بعد ملک میں ایک بڑا انقلاب نمودار ہوا۔ پہلے کے ادوار میں جب صرف دو چیلنز آتے تھے یا پھر لوگ ریڈیو پر خبریں سنتے […]