counter easy hit

نئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں شروع

نئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں شروع

ایف بی آر نے نئے مالی سال 2018-19 کے وفاقی میزانیے اور فنانس بل۔2018 کی تیاری شروع کردی ہے وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان نے چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا اور دوسرے ممبروں سے مشاورت کی ہے جس میں طے پایا ہے کہ فنانس بل۔ 2018 اور نئے وفاقی […]

اناڑی ڈرائیور کے لیے گاڑی پارک کرنا مشکل ترین کام

اناڑی ڈرائیور کے لیے گاڑی پارک کرنا مشکل ترین کام

گاڑی درست جگہ پارک کرنا واقعی انتہائی مہارت طلب کام ہے ،جو ان صاحب کو تو ہرگز نہیں آتا۔ جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ڈرائیور نے اناڑی پن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے واقعی یہ ثابت کر دیا ہے کہ گاڑی پارک کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ان صاحب […]

اسپین میں سالانہ تھری کنگز پریڈ کا انعقاد

اسپین میں سالانہ تھری کنگز پریڈ کا انعقاد

اسپین کے شہر’سیویلا‘میں گذشتہ روز سالانہ تھری کنگز پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس کے بعد عیسائیوں کے سب سے بڑے تہوار کے طور پر منعقد ہونے والی اس پریڈ میں بچوں اور بڑوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تھری کنگزپریڈ ،تھری وائز مین پریڈ کے موقع پر 3لوگوں نے اس تہوار سے جڑے […]

کھولتا ہوا پانی برفانی بادل میں تبدیل, ویڈیو لنک میں

کھولتا ہوا پانی برفانی بادل میں تبدیل, ویڈیو لنک میں

کینیڈا میں اس وقت درجہ حرارت منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہےریکارڈ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص گرم کھولتا ہوا پانی فضا میں اچھال رہا ہے۔جیسے ہی گرم پانی فضا میں گیا. اس کے بخارات فوری طور پر برفانی بادل میں تبدیل ہوگئے جو ہوا کے ساتھ اڑتا […]

تعلیمی اصلاحات، پنجاب دنیا بھر کا مرکز نگاہ

تعلیمی اصلاحات، پنجاب دنیا بھر کا مرکز نگاہ

پاکستان اور خاص طور پر پنجاب اس وقت دنیا میں انتہائی شدومد سے کی جانے والی تعلیمی اصلاحات کا مرکز بنا ہوا ہے اور اصلاحات کرنے والوں کی توجہ ان نسلوں کی جانب مرکوز ہے جنہیں اب تک نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔ ہر […]

پاکستان کارروائی کرے ،امداد بحال ہو جائے گی، جیمز

پاکستان کارروائی کرے ،امداد بحال ہو جائے گی، جیمز

جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سے رابطے میں ہے اور جیسے ہی امریکا پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات ہوں گے ، امداد بحال کردی جائے گی۔ جیمز میٹس نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے جو نہ صرف امریکا […]

اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس پر سابق ایئر مارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، وفاقی کابینہ کےاراکین سمیت مسلح افواج کےسربراہان نے شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی سربراہ اور بزرگ سیاست دان ایئر مارشل ریٹائرڈ […]

اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی، نیکٹا

اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی، نیکٹا

نیکٹا نے نیشنل ایکشن پلان پر اپنی پہلی 3 سالہ جائزہ رپورٹ تیار کر لی رپورٹ کے مطابق اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں2017 میں دہشت گردی میں 58 فیصد کمی آئی ۔2017 میں ملک میں دہشت گردی کے 681 واقعات ہوئے۔ نیکٹا کے […]

تعلیم، صحت پر کام نہ ہوا تو تمام پراجیکٹ بند کردیں گے، عدالت

تعلیم، صحت پر کام نہ ہوا تو تمام پراجیکٹ بند کردیں گے، عدالت

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارنے پنجاب حکومت کو کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ بند کردیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان نے لاہور کے اسپتالوں کی حالتِ زار پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ صحت کی سہولتیں فراہم کرنا […]