counter easy hit

کھولتا ہوا پانی برفانی بادل میں تبدیل, ویڈیو لنک میں

Boiling water freezing in mid airکینیڈا میں اس وقت درجہ حرارت منفی 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہےریکارڈ کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص گرم کھولتا ہوا پانی فضا میں اچھال رہا ہے۔جیسے ہی گرم پانی فضا میں گیا. اس کے بخارات فوری طور پر برفانی بادل میں تبدیل ہوگئے جو ہوا کے ساتھ اڑتا چلا گیا۔