counter easy hit

معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس

معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس

ابو ظبی: معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کنڈیشنز جیسی بھی ہوں 136 کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، سری لنکا نے ٹاس جیتنے کا فائدہ اٹھایا، پاکستان کو […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی سرحدی محافظوں کے کیمپ پر حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جب کہ 2 حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے سری نگر میں ہوائی اڈے کے قریب بارڈر سیکیوریٹی فورس (بی  ایس ایف) کے ایککیمپ پر […]

آج پھر سیاست میں داخل ہورہا ہوں، نواز شریف

آج پھر سیاست میں داخل ہورہا ہوں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پھر سیاست میں داخل ہو رہا ہوں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار مجھے سیاست سے بے دخل کرنے کی کوشش کی […]

مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان ’’شیر‘‘ بحال

مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان ’’شیر‘‘ بحال

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے پارٹی صدر کیلئے انتخابات کرائے جانے پر پارٹی کا انتخابی نشان “شیر” بحال کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ایڈووکیٹ فیصل عرفان […]

اسحاق ڈار کیخلاف عدالتی کارروائی روکنے کی درخواستیں مسترد

اسحاق ڈار کیخلاف عدالتی کارروائی روکنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف عدالتی کارروائی روکنے اور ان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے اور فرد جرم معطل کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں۔ ہائی […]

دمشق میں 2 خودکش حملے، 15افراد جاں بحق

دمشق میں 2 خودکش حملے، 15افراد جاں بحق

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں پولیس اسٹیشن پر دو خودکش حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 15افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبروں کے مطابق دمشق کے علاقے المیدان میں دو خود کش حملہ آوروں نے پولیس اسٹیشن  کو نشانہ بنایا۔ پہلے خودکش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن کے قریب پہنچ  کر خود کو دھماکے […]

کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار معطل

کراچی: شارع فیصل پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ میں شامل پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد آئی جی […]

الیکشن بل کی منظوری میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

الیکشن بل کی منظوری میں پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن بل کی سینیٹ سے منظوری میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے رابطے کے باوجود […]

ابو دا لاء

ابو دا لاء

میری طالب علمی کے دو سال گجرات میں گزرے۔ وہ جنرل ضیاء الحق کا دور تھا‘ حکومتی اختیارات عسکری حکمرانوں کے پاس تھے ‘ہر ضلع میں ایک نا معلوم افسر ہوتا تھا‘ وہ افسر کسی بھی وقت کسی بھی حکومتی حکم کو تبدیل کر سکتا تھا اور کوئی اسے روک نہیں سکتا تھا‘ گجرات میں درجن […]

کیا اینٹی لالچ ویکسین تیار ہو سکتی ہے؟

کیا اینٹی لالچ ویکسین تیار ہو سکتی ہے؟

پانچ روز پہلے موسلا دھار بارش کے دوران ممبئی کے دو سرکلر ریلوے اسٹیشنوں (الفانسٹن اور پاریل) کو جوڑنے والے پل پر مسافروں کی بے پناہ بھیڑ میں ٹرین پکڑنے کی جلد بازی میں بھگدڑ مچ گئی۔22 افراد ہلاک اور 30 شدید زخمی ہو گئے۔پھر سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو گئی جس میں پل پر زخمیوں […]

نواز شریف اور اکتوبر کا پہلا ’’خطرناک‘‘ ہفتہ

نواز شریف اور اکتوبر کا پہلا ’’خطرناک‘‘ ہفتہ

وطنِ عزیز کا منظرنامہ یہ ہے کہ ہمارے ایک وزیراعظم عدالتِ عظمیٰ کی طرف سے نااہل قرار دیے جا چکے ہیں اور ہمارے وفاقی وزیر خزانہ پر (نیب ریفرنسز میں) فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔برسرِ اقتدار پارٹی نے اپنے (سابق) وزیراعظم کی نااہلی پر اور خود جناب نواز شریف نے جس سخت ردِ عمل […]

میاں صاحب کی سنگ باری

میاں صاحب کی سنگ باری

فارسی کا ایک مقولہ ہے ’’ تدبیر کند  بندہ  تقدیر  زند  خندہ‘‘ اس قو ل کی حقیقت ہمار ے موجودہ سیاسی حالات کے عین مطابق ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے سوچا توکچھ اور تھا ہو کچھ اور گیا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے کہا تھا کہ ’’اپنے ارادوں کی ناکامی سے میں نے اپنے […]