counter easy hit

آج پھر سیاست میں داخل ہورہا ہوں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پھر سیاست میں داخل ہو رہا ہوں۔

I am entering in politics again today, Nawaz Sharifکنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ میں بھی کیا چیز ہوں مجھے بار بار مجھے سیاست سے بے دخل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن مسلم لیگ کے کارکن مجھے بار بار واپس لاتے رہے، مجھے آپ سے پیار ہے، میرے دل میں بہت غصہ ہے اگر اعتراف نہ کیا تو یہ منافقت ہوگی۔