counter easy hit

مانچسٹر حملہ، پولیس نے 19 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا

مانچسٹر حملہ، پولیس نے 19 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا

برطانوی پولیس کی جانب سے مانچسٹر حملے میں ملوث افراد کی تلاش میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے دوران شہر کے علاقے گورٹن سے 19 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا گیا۔ برطانوی پولیس نے مانچسٹر ایرینا میں خودکش دھماکا کرنے والے سلمان عبیدی کے ساتھیوں کی تلاش میں شہرکے مختلف علاقوں […]

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر امریکی نیوی اہلکار ہلاک

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر امریکی نیوی اہلکار ہلاک

نیو یارک میں فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی اہلکار کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا ۔ سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والا اہلکار گر کر ہلاک ہوگیا۔ نیویارک ہاربر پر فلیٹ فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی سیل کے کمانڈو نے سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی لیکن کسی خرابی کے باعث اس […]

امریکا: 60 نومولود بچوں کی قاتل نرس

امریکا: 60 نومولود بچوں کی قاتل نرس

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق نرس نے اپنے کیریئر کے دوران مبینہ طور پر 60 نومولود بچوں کو قتل کیا۔ سابق نرس جینین جونز 30 برس پہلے پندرہ ماہ کی ایک بچی کوممنوعہ انجکشن لگا کر قتل کرنے کے جرم میں 99برس قید کی سزا بھگت رہی ہے۔ 80ء کی دہائی میں اس نے […]

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

ٹرمپ نے داماد کی روس سے رابطوں کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد اوروائٹ ہاؤس کے مشیرجیرڈ کُشنرکے روس سے خفیہ رابطوں کی میڈیا رپورٹس کوجعلی قراردے کر مستردکردیااور کہا ہے کہ متنازع خبروں پرفوری ردعمل دینے کے لیے رابطہ یونٹ بنایا جائے گا ۔ نوروزہ غیرملکی دورے سے واپس واشنگٹن پہنچنے پرامریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پھرمیڈیا پرچڑھائی کردی۔ […]

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی 2018 انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے میزبان شہروں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں 13 جنوری سے 3 فروری تک کھیلا جا ئے گا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ […]

زکوۃ کٹوتی: بینکوں میں آج پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

زکوۃ کٹوتی: بینکوں میں آج پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

زکوۃ کٹوتی کے لئے ملک بھر کے تمام بینک آج پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہیں گے۔ ہر سال یکم رمضان کو پی ایل ایس کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے بینک پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رکھے جاتے ہیں۔ اس سال یکم رمضان اتوار کے روز تھا اس لئے زکوۃ کٹوتی آج کی […]

عمر اکمل لندن سے لاہور پہنچ گئے

عمر اکمل لندن سے لاہور پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی کےلیے فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے اور اسکواڈ سے باہر ہوجانے کے بعد ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات نہیں کی اور اپنے والد کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے چیف سیلکٹر انضمام الحق کی جانب سے عمر […]

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ […]

کبھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا، عمران خان

کبھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی غیرقانونی اقدام نہیں کیا، میرےکیس میں سپریم کورٹ چاہے خود تحقیقات کرے یا جے آئی ٹی بنا دے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نے لندن فلیٹ 1983میں کرکٹ سے حاصل رقم سے خریدا اور 2003میں فروخت کر دیا تھا […]

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]

نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا اور قوم دیکھے گی کہ بہت جلد نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

بھارت سے مذاکرات کیلیے پی سی بی حکام دبئی روانہ

بھارت سے مذاکرات کیلیے پی سی بی حکام دبئی روانہ

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ دو طرفہ سیریز کے حوالے سے مذاکرات کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ سے دو طرفہ سیریز پر بات چیت کے لئے پی سی بی کا اعلیٰ سطحی وفد دبئی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی […]

شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

پیانگ یانگ: تمام عالمی پابندیوں اور سیاسی دباؤ میں اضافے کے باوجود شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے کا تازہ ترین تجربہ آج علی الصبح کیا گیا ہے جو حالیہ تین ہفتوں کے دوران اس کا تیسرا بیلسٹک میزائل تجربہ بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے اس بار […]

پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ

پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے ہمسایہ ملک ایران سے تعلقات پر منفی اثرات سے بچنے کیلیے سعودی اتحاد میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈلائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ ریاض میں ہونے والی حالیہ عرب اسلامک امریکا سربراہ کانفرنس میں سعودی حکام کے بیانات کے […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔  پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]

خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، واپڈا ہاؤس نذر آتش

خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، واپڈا ہاؤس نذر آتش

مالاکنڈ / پشاور: خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ آئے لوگوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مالاکنڈ میں مشتعل افراد نے واپڈا ہاؤس کو ہی آٓگ لگا دی۔ خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام سراپا احتجاج ہیں، […]

عام آدمی اور بجٹ

عام آدمی اور بجٹ

مسلم لیگ ن کی خوبصورت پالیسی کے باعث ہمیشہ عوام دوست بجٹ کے بجائے کاروبار دوست بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ مرغی، کھاد، زرعی مشینری، پولٹری مصنوعات، پنکھے، آٹو پارٹس، بچوں کے ڈائپر، سمارٹ موبائل فون، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاںاور آلات جراحی سستے اور سیمنٹ، سریا، دودھ وغیرہ مہنگے کر دیے گئے ہیں۔ بلڈرز ، ڈویلپرز […]

شافع محشر ۖ کا رمضان

شافع محشر ۖ کا رمضان

اسلام کے بنیادی چار ارکان میں روزہ ایک انتہائی اہم رکن ہے کیونکہ جب کسی صالح اور پرہیزگار مسلمان کا ذکر ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے فلاں شخص پابند صوم و صلو ہے یہ اصطلاح مستعمل اور مروج عام ہے قرآن و حدیث میں روزے کی فرضیت اہمیت اور فضیلت کا ذکر جگہ جگہ […]

فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ و شکوک و شبہات کا شکار

فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ و شکوک و شبہات کا شکار

سترسال سے محروم، محکوم اور مظلوم قبائل کو ایک بار پھراُس وقت سخت دھچکا لگاجب پاکستانی سیاست کے دو تجربہ کار کرداروں مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی نے نوز شریف کو فاٹا انضمام سے روک لیا۔ اُن کا تجربہ کام آیا تووہ بھی بیچارے قبائل کے خلاف۔ فاٹاکا صوبے میں انضمام اور فرسودہ […]

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، 28 مئی 1998 جب تکبیر کا نعرہ بلند ہوا اور اسلام اور پاکستان کے گستاخ پر حد ادب لگ چکی تھی اور عالم اسلام خوشی سے نہال تھا اور ہمارے وطن عزیز کو اپنے نئے رہبر کے طور پر تسلیم کر چکا تھا، چوہدری سجاد نمبر دار

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، 28 مئی 1998 جب تکبیر کا نعرہ بلند ہوا اور اسلام اور پاکستان کے گستاخ پر حد ادب لگ چکی تھی اور عالم اسلام خوشی سے نہال تھا اور ہمارے وطن عزیز کو اپنے نئے رہبر کے طور پر تسلیم کر چکا تھا، چوہدری سجاد نمبر دار

تمام اہل اسلام کو’یوم تکبیر‘اور یکم رمضان المبارک،کی مشترکہ مبارکباد، 28 مئی 1998 جب تکبیر کا نعرہ بلند ہوا اور اسلام اور پاکستان کے گستاخ پر حد ادب لگ چکی تھی اور عالم اسلام خوشی سے نہال تھا اور ہمارے وطن عزیز کو اپنے نئے رہبر کے طور پر تسلیم کر چکا تھا، چوہدری سجاد نمبر […]