counter easy hit

2040، پانی کی قلت کے سبب ہر 4 میں سے 1 بچہ متاثر ہوگا

2040، پانی کی قلت کے سبب ہر 4 میں سے 1 بچہ متاثر ہوگا

اگلے 23 سالوں میں دنیا بھر میں چارمیں سے ایک بچہ پانی کی شدید قلت کا شکار ہو گا۔ 2040 میں بچوں کو ہیضے اور اسہال جیسے مہلک امراض کا شدید خطرہ ہے۔ بچوں کے تحفظ کے عالمی ادارےیونیسیف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں پہلے ہی پانچ کروڑ بچوں کا تعلق ایسے علاقوں سے […]

پی سی بی ٹریبونل میں شرجیل خان کی وکلا کے ہمراہ پیشی

پی سی بی ٹریبونل میں شرجیل خان کی وکلا کے ہمراہ پیشی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان نے وکلا کےساتھ ٹریبونل میں پیش ہوئے،دوسری طرف خالد لطیف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی اور انہوں نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں شرجیل خان کے وکیل کا کہناتھاکہ الزامات اور ان کے دفاع کا معاملہ بعد میں آئے […]

لندن: پارلیمنٹ کے قریب حملے کے بعد عوامی اتحاد کا مظاہرہ

لندن: پارلیمنٹ کے قریب حملے کے بعد عوامی اتحاد کا مظاہرہ

لندن میں پارلیمنٹ کے قریب حملے کے بعد عوامی اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا ،مسلمان اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہری ٹریفلیگر اسکوائر پر جمع ہوئے۔ شہریوں نے حملے میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ،اس موقع پر لندن کے میئر صادق خان نے کہا کہ معاشرے کوتقسیم کرنے والے […]

بھکر اور لودھراں میں 30 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

بھکر اور لودھراں میں 30 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

ملک میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکاسرچ آپریشن جاری ہے،بھکر اور لودھراں میں کارروائی کے دوران30 سے زائدمشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیا۔ لودھراں شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث 28 افراد کو حراست میں لے لیا ،دوران آپریشن20سے زائ د گھروں کی تلاشی لی گئی، […]

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانوی میڈیا نےوہ تصاویرجاری کردی ہیں جب خالد مسعود نے پولیس اہلکار کو چاقو سےقتل کیا اور پھر ساتھی اہلکار نے خالدمسعود کوگولی مارکر ہلاک کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خالدمسعودنےفرزانہ ملک نامی خاتون سےشادی کی تھی،لندن حملوں کےالزام میں زیرحراست 8افرادمیں 3 خواتین بھی شامل ہیں، جن کی عمریں،21 ،26 اور39 برس ہیں جبکہ […]

گجرات: بس اور کالج وین میں تصادم ،3افراد جاں بحق

گجرات: بس اور کالج وین میں تصادم ،3افراد جاں بحق

گجرات میں بس اور کالج وین کے تصادم میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10طالبات زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے لکھنوال کے قریب کالج کی وین سامنے سے آتی ہوئی بس سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور طالبات سمیت افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق […]

بابر بٹ قتل کیس: دہشتگردی کی دفعات ختم، سیشن کورٹ منتقل

بابر بٹ قتل کیس: دہشتگردی کی دفعات ختم، سیشن کورٹ منتقل

لاہورمیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بابر بٹ قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر تے ہوئے سماعت سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بابر بٹ قتل کیس کے ملزم حبیب بٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے […]

جعلی این او سی کا اجراء: وزارت داخلہ کا اہلکار گرفتار

جعلی این او سی کا اجراء: وزارت داخلہ کا اہلکار گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے بلٹ پروف گاڑیوں کی66 جعلی این او سی کے اجرا کے الزام میں وزارت داخلہ کے اہلکار اشفاق اختر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے […]

ملتان: آصف زرداری کی آمد متوقع، کارکنان کا جشن

ملتان: آصف زرداری کی آمد متوقع، کارکنان کا جشن

ملتان میں سابق صدر آصف علی زرداری کی متوقع آمدکی خوشی میں کارکنان نے جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی، اس دوران بد نظمی بھی دیکھنے میں آئی۔ ملتان کے علاقے پرانا شجاع آباد روڈ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور زرداری کے حق میں نعرے لگائے۔ مٹھائی […]

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

سعودی شاہ ایشیائی ممالک کا تاریخی دورہ

مملکت سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان کاایشیائی ممالک کادورہ ایک اہم پیش رفت ہے یقینی بات ہے کہ اس دورہ کے عالم اسلام اور دنیا پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔شاہ سلمان نے چین سمیت بر اعظم ایشیا کے کئی ممالک کادورہ کیا اس طویل دورے کے دوران وہ ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان، چین […]

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

پاکستان کے اندر دو مرتبہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہیں کہ سودی نظام کی لعنت سے جان چھڑائی جائے مگر اب پھر مختلف مفاداتی درخواستوں کی بنا پر وفاقی شرعی عدالت میں سود ی نظام کے خاتمے کے حوالہ سے کیس کی سماعت جاری ہے جہاں پر جماعت اسلامی اور […]

ہم سب کا پاکستان

ہم سب کا پاکستان

پاکستان کی عسکری قیادت نے یومِ پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو ”ہم سب کا پاکستان” جاری کیا ہے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اور پاکستانی قوم ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے تھے ، […]

گستاخانہ مواد کی اشاعت کے الزام میں تین ملزموں کا سات روزہ ریمانڈ

گستاخانہ مواد کی اشاعت کے الزام میں تین ملزموں کا سات روزہ ریمانڈ

ملزموں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کے سامنے پیش کیا اسلام آباد  ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ڈالنے کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کا انسداد دہشت گردی عدالت سے سات روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا ۔ سوشل میڈیا […]

کراچی :ڈیفنس میں ایک اور گھریلو ملازم کمسن بچے پر تشدد کا انکشاف

کراچی :ڈیفنس میں ایک اور گھریلو ملازم کمسن بچے پر تشدد کا انکشاف

گیارہ سالہ علی اصغر کو مالکن نے چھری اور برتنوں سے مار پیٹ کا نشانہ بھی بنایا ، برش کی ضرب لگنے سے سر بھی پھٹ گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا کراچی:  کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گھریلو ملازم بچے پر تشد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، پولیس نے کارروائی […]

کراچی کے ہسپتال سے اغوا ہونیوالا بچہ بازیاب

کراچی کے ہسپتال سے اغوا ہونیوالا بچہ بازیاب

اغوا کار خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ، خاتون نازیہ اور اسکے شوہر نے بچے کو مبینہ طور پر خریدا تھا۔ کراچی : کراچی کے ہسپتالوں سے بچے اغوا ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا ، قطر ہسپتال اورنگی ٹاون سےاغوا ہونے والے ایک دن کے نومولود کو پولیس نے بازیاب کرا […]

پانامہ کیس :عمران خان کا پارٹی تنظیموں کو فعال کرنے کا فیصلہ

پانامہ کیس :عمران خان کا پارٹی تنظیموں کو فعال کرنے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف آج لاہور میں نو منتخب تنظیموں کے رہنمائوں ، سینئر صحافیوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے لاہور:  پانامہ کیس کے متوقع فیصلے کے پیش نظر عمران خان پارٹی تنظیموں کو فعال بنانے کے مشن پر نکل پڑے ۔ پانامہ کیس کے حوالے سے آئندہ حکمت عملی کے لئے عمران خان آج لاہور […]

حسین حقانی سے متعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا خط منظر عام پر

حسین حقانی سے متعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا خط منظر عام پر

حسین حقانی کے اختیارات سےمتعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا متنازع خط منظرعام پر آگیا ۔ خط کے مطابق حسین حقانی کو 2010 میں امریکی آفیشلز کوویزے جاری کرنے کی خصوصی اجازت دی گئی۔پیپلز پارٹی کاکہناہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر لائی جائے، رپورٹ آنے پر تمام سوالوں کے جواب مل جائیں گے۔ […]

مردم شماری: معلومات خفیہ رکھنے کیخلاف پی پی کی درخواست

مردم شماری: معلومات خفیہ رکھنے کیخلاف پی پی کی درخواست

سندھ ہائی کورٹ نے مردم شماری میں معلومات خفیہ رکھنے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے لئے فاروق ایچ نائیک کو دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔ پی پی رہنما فرحت اللہ بابر اور مولا بخش چانڈیو کی جانب سے بھی درخواست دائر کی گئی ہے،ہائیکورٹ نے وفاق اور سندھ […]

محمد احمد کا تیسرا آپریشن کامیاب،پاکستان زندہ باد کے نعرے

محمد احمد کا تیسرا آپریشن کامیاب،پاکستان زندہ باد کے نعرے

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں مبینہ تشدد سے معذور ہونے والا طالب علم محمد احمدبھرپور زندگی کی طرف لوٹنے لگا۔ محمد احمد کا امریکا میں تیسرا کامیاب آپریشن ہوا،اس نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور پاکستانیوں سے دعا کی اپیل بھی کی۔ والد محمد احمدنے تیسرے آپریشن کے کامیاب ہونے کے حوالے سے بتایا […]

طیبہ تشدد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ

طیبہ تشدد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ

کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے سرے سے چلے گا ،عدالت نے خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں کیا ہے۔ عدالت نے عاصمہ جہانگیر کی ٹرائل ہائی کورٹ میں چلانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق […]

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغازآج ہورہا ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا جواب دیں گے۔ پی سی بی کے ٹریبونل میں جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر ، سابق چیئرمین توقیر ضیا اور سابق کپتان وسیم باری شامل ہیں ۔ رکٹ بورڈ بھی معطل […]