counter easy hit

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال کا افتتاح کردیا۔اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 20 سال پہلے جس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اس کا افتتاح کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کیلئے […]

 ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری

 ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن اور ایکشن تھرل پر مبنی بلاک بسٹر فلم سیریز’ ایلیئن‘ کی چھٹی فلم ’ایلیئن کوونینٹ‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ خطرناک سیارے پر موجود طاقتور خلائی مخلوق کی دہشت پر مبنی سائنس فکشن ایکشن تھرل فلم ’ایلیئن؛کوونینٹ‘رواں برس 19مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم […]

صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا

صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اکثر اوول آفس کا ماحول رسمی نہیں رہتا،امریکی صدر کی سینئر مشیر کیلی این کونوے کی ایک غیر سنجیدہ حرکت نے ٹرمپ کے مخالفین کو باتیں بنانے کا موقع فراہم کر دیا۔اوول آفس میں امریکی صدر سے سیاہ فام رہنماؤں کی ملاقات کے بعد سینئر مشیر کیلی این کونوے […]

آپریشن ردالفساد :100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد :100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،اس دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کراچی سے گرفتار 8افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پشاور میں کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے […]

ماروی کا مور

ماروی کا مور

تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

 انتہاپسندی،دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی خطے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، خطے کے ممالک کے درمیان سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی نے علاقائی ترقی کے لیے مختلف […]

تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے

تھر:24گھنٹوں میں مزید 10مور دم توڑ گئے

تھر کے صحرا میں جان لیوا بیماری رانی کھیت کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید10 مور مر گئے، جس کے نتیجے میں 10روز کے دوران مرنے والے موروں کی تعداد63ہوگئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کےذرائع کے مطابق نے ہلاک موروں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں موروں کی جان لیوا […]

پی ایس ایل فائنل:کئی انکلوژرز کے ٹکٹ کی فروخت مکمل

پی ایس ایل فائنل:کئی انکلوژرز کے ٹکٹ کی فروخت مکمل

پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل کی ٹکٹیں آن لائن بھی دستیاب ہیںجبکہ وسیم اکرم اوروقار یونس سمیت کئی انکلوژرز کے ٹکٹ فروخت بھی ہو گئے، سروس چارجز شامل ہونے کی وجہ سے ٹکٹ مزید مہنگے ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت رات گئے […]

دوسرا پلے آف: کراچی اور اسلام آبادآج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ،ہارنے والی ٹیم کا واپسی کا ٹکٹ کٹے گا جبکہ جتنے والی کو فائنل تک رسائی کے لئے پشاور زلمی کو بھی مات دینا ہوگی۔ شارجہ میں ہونے والا دوسرا کوالیفائنگ میچ دفاعی چمپئن اسلام […]

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

اکیسویں صدی ایشیا کی ابھرتی معیشت کا دورہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ 21ویں صدی ایشیا کی ابھرتی ہوئی معیشت کا دور ہے،روابط کا فروغ خطے کے ممالک کے مستقبل اور ترقی کی ضمانت ہے۔اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم کے13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ اجلاس کے انعقاد پر وزیراعظم نواز شریف […]

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا، نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا تاریخی کردار ادا کریں ،ہمیں موجودہ دور کے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا ۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان نے ترکمانستان، ترکی، ایران، تاجکستان اور […]