counter easy hit

پاک فوج روایتی جنگ کیلیے تیار ہے، آرمی چیف

پاک فوج روایتی جنگ کیلیے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پاک فوج نے ہمیشہ ہر چیلنج کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے اوریہ جنگی صلاحیتوں سے لیس روایتی جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا […]

مجھے گردے کی پیشکش کرنے والوں میں زیادہ مسلمان ہیں، سشما سوراج

مجھے گردے کی پیشکش کرنے والوں میں زیادہ مسلمان ہیں، سشما سوراج

نئی دہلی:بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ انھیں گردے کاعطیہ دینے کے خواہشمند پرستاروں کا تعلق کئی مذاہب سے ہے اور ان میں مسلمانوں کی تعدادزیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزنئی دہلی میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کیلیے داخل بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے بیان […]

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافے کے بعد مودی حکومت کے عزائم کوناکام بنانے سخت ترین سفارتی و جوابی جنگی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اگر بھارت نے ان خلاف ورزیوں […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 105 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں […]

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2روز کے لیے پابندی […]

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 63 افراد ہلاک

کانپور: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 63 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور شہر سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں پٹڑی […]