counter easy hit

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن اور معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر انہوں نے موجودہ ملکی نظام بدلنے کے لئے ہر قربانی دینے کا دعویٰ بھی کر ڈالا۔ لاہور: وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے تیار […]

پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے: سعد رفیق

پی ٹی آئی اسلام آباد پر حملے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے: سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آٸی کے رکن اسمبلی کی گاڑی سے ملنے والا اسلحہ اور پولیس کے زیر استعمال آلات کا پکڑا جانا خطرناک ہے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آٸی اسلام آباد پر حملے اور فساد کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ لاہور:خواجہ سعد رفیق کی […]

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

متحدہ کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور سی ای سی ارکان کا انتخاب آج ہو گا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کر دیا، انتخابات پیر کے روز ہونگے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارٹی قیادت کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات پیر کے روز ایم کیو ایم کے پی آئی بی کالونی میں […]

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، 4 مشتبہ افراد گرفتار، 1 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع […]

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا

لاہور چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال میں احتجاج اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ لاہور: لاہور کے چلڈرن اسپتال میں مبینہ غفلت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں نومولود بچہ دم توڑ گیا۔ ورثا کی جانب سے اسپتال کے اندر احتجاج کیا […]

پنجاب میں گیس کی قلت ، فراہمی بند

پنجاب میں گیس کی قلت ، فراہمی بند

سوئی ناردرن حکام کے مطابق تکنیکی خرابی دور ہوتے ہی پرانے گیس شیڈول پر عمل شروع ہو جائے گا لاہور: پنجاب میں گیس کی قلت کے باعث صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی ۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ذرائع کے مطابق ایل این جی کی سپلائی کے فلوٹنگ […]

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں […]

وزیر مملکت کیڈ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 کی دھجیاں بکھیر دیں

وزیر مملکت کیڈ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 کی دھجیاں بکھیر دیں

اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس کی دھجیاں بکھیر دیں۔ وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا۔ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے سوہان میں سوئی گیس کے منصوبے کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر منعقد کئے گئے جلسے سے وزیر مملکت کیڈ طارق […]

پرویز رشید کو قومی سلامتی کے منافی خبر روکنا چاہیے تھی: چودھری نثار

پرویز رشید کو قومی سلامتی کے منافی خبر روکنا چاہیے تھی: چودھری نثار

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ جھوٹی خبر گھڑنے والے کو عوام کے سامنے بے نقاب ہونا چاہیے۔ پرویز رشید کو قومی سلامتی کے منافی خبر روکنا چاہیے تھی۔ سیاسی اور عسکری قیادت میں تلخ کلامی کی بات سراسر جھوٹ ہے۔ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا متنازع خبر اور دھرنے […]

پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی

پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی

اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لئے فہرست تیار کر لی۔ فہرست یس اردو نیوز نے حاصل کر لی۔ اسلام آباد:( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ فہرست میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر […]

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید

 پرویز رشید نے کہا کہ وزارت قیادت کی امانت تھی ، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا لاہور : سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا ،کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو […]

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

عدالت نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے پی ٹی آئی کو ہدایت کی کہ پریڈ گرائونڈ کے سوا کسی اور مقام پر احتجاج نہ کریں اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی […]

پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست

پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست

پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں کریک ڈاون کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ کئی رہنما روپوش ہو گئے۔ لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریوں […]

کارکن تیاری کریں ہم لڑیں گے: عمران خان

کارکن تیاری کریں ہم لڑیں گے: عمران خان

عمران خان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن سے جھوٹی جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے اسلام آباد (یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2018 بہت دور ہے اس سے پہلے بہت کچھ ہونے والا ہے ۔ بنی گالہ میں میڈیا […]

کشتیوں کے ذریعےآسٹریلیا آنےوالے مہاجرین پر تا عمر پابندی

کشتیوں کے ذریعےآسٹریلیا آنےوالے مہاجرین پر تا عمر پابندی

آسٹریلوی حکومت نے کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تمام مہاجرین پر ایک قانونی ترمیم کے ذریعے تا عمر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بُل کی قدامت پسند حکومت نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے ترک وطن سے متعلق ملکی قانون […]