counter easy hit

حوا کی بیٹی

حوا کی بیٹی

تحریر : حمنا مناحل ھاشمی صدیاں بیت گئیں جب حوا کی بیٹی کی پیدائش کو باعثِ شرم و ندامت سمجھا جاتا تھا۔ اس پر اکتفانہ تھا ان کو زندگہ گاڑھنا عام سی بات تھی۔ ان کی موت پر نہ کوئی دل ملول ہوتا اور نہ کوئی آنکھ اشکبار ہوتی بلکہ بہادری اور عزت و ناموس […]

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

تحریر : اختر سردار چودھری حجاب کا مطلب کیا ہے ؟ عربی زبان میں ،حجاب ،کا لفظ ،پردہ، اور ،لباس ،کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے ۔ مروّج، جدید عربی میں اس لفظ کا مطلب مسلمان خواتین کا سکارف ہے یاحجاب جو عورت کا حسن اور بد صورتی دونوں کو چھپا کرتحفظ فراہم کرتا ہے […]

یوم دفاع کے تقاضے

یوم دفاع کے تقاضے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال اگست کے ماہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ جاتی ہے جس کا اظہار دشمن نے 1947 سے لیکر آج تک کر رہا ہے 6ستمبر1965 اور ستمبر2016 میں جو چیز مشترکہ ہے وہ ہے ہمارا ازلی دشمن ” […]

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دْنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، پاکستان کے چین، روس اور مشرقِ […]

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]

اہل شام کے خاتمے پر سارا عالم متحد، لیکن بچائے گا کون؟

اہل شام کے خاتمے پر سارا عالم متحد، لیکن بچائے گا کون؟

تحریر : علی عمران شاہین انبیائے کرامoکی ایک سرزمین شام عرصہ 6 سال سے لہولہان ہے۔صرف اورصرف اقتدار میں رہنے کی خواہش کے ساتھ بشارالاسد نے اپنے ہی عوام پر ظلم کی تمام حدود کو پامال کرتے ہوئے فرعون و ہامان اور ہلاکو وچنگیز کو بھی مات دے دی ہے۔ بشارالاسد کے اس ظلم وستم […]

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

تحریر : ممتاز حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے دقیفہ فروگذاشت نہیں کیا […]

4 ستمبر۔ حجاب کا عالمی دن

4 ستمبر۔ حجاب کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین اسلام مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے ، اس کا ہر قانون افراد کے کردار کی تشکیل، معاشرتی تحفظ اور راحت قلب کا باعث ہے۔ جبکہ حجاب مسلم امہ کی خواتین کے تحفظ ا ور ان میں حیاء کے اظہار اور اسلامی معاشرے کیلئے پا کیزگی کے حصول کا […]

پیرس : منہاج القرآن فرانس کے زیراہتمام فکری نشست سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب

پیرس : منہاج القرآن فرانس کے زیراہتمام فکری نشست سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب

پیرس (اے کے راؤ) صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین نے منہاج القرآن فرانس کے زیرے اہتمام ایک فکری نشست سے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمان جب تک علوم و فنون اور جدید تحقیق کے فروغ کیلئے کوشاں رہے پوری دنیا کی امامت کاتاج پہنے رہے اور جب سے وہ […]

پاکستان یونین ناروے آئندہ سال یوم آزادی پاکستان پر صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کرے گی

پاکستان یونین ناروے آئندہ سال یوم آزادی پاکستان پر صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کرے گی

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے اگلے سال یوم آزادی پاکستان پر پاکستان سے ناروے آنے والے صحافیوں کے لیے ناروے کے متعلقہ اداروں کی معاونت سے دارالحکومت اوسلومیں ایک تربیتی ورکشاپ کے انعقادکی تجویزپیش کی ہے۔ یہ موضوع گذشتہ روز اوسلومیں یونین کے مشاورتی بورڈکے اجلاس میں زیر غورآیاجس کی صدارت چیئرمین چوہدری قمر […]

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی برسلز میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی برسلز میں اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار سے ملاقات

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے اعلیٰ عہدیدارسے ملاقات کی۔ بلجیم میں یو این کمشنربرائے انسانی حقوق کے علاقائی دفترکے قائم مقام نمائندہ ’’پال ڈی۔آچامپ‘‘ سے ملاقات کے دوران علی رضاسید نے اقوام متحدہ […]

جاپانی شہری ناصر ناکاگاوا کی اردو تصنیف ”دنیا میری نظر میں” اب انڈیا میں بھی دستیاب

جاپانی شہری ناصر ناکاگاوا کی اردو تصنیف ”دنیا میری نظر میں” اب انڈیا میں بھی دستیاب

پٹنہ (نمائندہ خصوصی) جاپان سے شائع ہونے والے مقبول ترین آن لائن اردو اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے چیف ایڈیٹر اور جاپان انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین ناصر ناکاگاوا کے سفر ناموں اور دلچسپ مضامین پر مشتمل کتاب ‘دنیا میری نظر میں’ اب انڈیا میں بھی دستیاب ہے۔ انڈیا میں کتاب حاصل کرنے […]

الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے. گوھر الماس خان، ملک نعیم

الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے. گوھر الماس خان، ملک نعیم

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے۔ ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی نژاد برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان اور ممتاز بزنس مین اور OPS کے صدر ملک نعیم نے میڈیا سے امریکہ روانگی سے قبل کیا۔ انہوں نے […]

معروف شاعرہ فاخرہ بتول سے ملاقات

معروف شاعرہ فاخرہ بتول سے ملاقات

تحریر : شاہد لطیف پاکستان میں اردو شاعری میں خواتین کی کنٹریبیوشن سے انکارممکن نہیں۔ادا جعفری،شبنم شکیل،کشور ناہید، فہمیدہ ریاض اور پروین شاکر کے بعد اس خلا کوایک ہی شاعرہ ہے جوپورا کرتی ہے۔غزل اور نظم میںاس شاعرہ کا اپنا ہی انداز ہے۔قاری صرف کلام دیکھ کر کہہ اٹھتا ہے کہ یہ کلام فاخرہ بتول […]

بیرسٹر امجد ملک پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے مانچسٹر واپس پہنچ گئے

بیرسٹر امجد ملک پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے مانچسٹر واپس پہنچ گئے

مانچسٹر (چوہدری عارف) او پی ایف گورنرر باڈی کے چیئرمین برطانیہ کے ممتاز قانون دان اپنا پاکستان کا دورہ کرکے آج ہی مانچسٹر پہنچے اپنے مصروف دورہ میں انہوں نے او پی ایف کورنرز باڈی کے اصولوں کی صدارے کی۔ وفاقی محتسب پاکستان سلیمان فاروقی اور پاکستانی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی اور دنیا […]

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

تحریر : حسیب اعجاز عاشر چودہ اگست تو گزر گئی مگر جشنِ آزادی کی رونقیں تاحال اپنے عروج پر ہیں،ہر سطح پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی رنگ برنگی دلکش،دلدار تقاریب کے انعقادسے آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دینے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی حوالے سے علمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین […]