counter easy hit

بیرسٹر امجد ملک پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے مانچسٹر واپس پہنچ گئے

Barrister Amjad Malik

Barrister Amjad Malik

مانچسٹر (چوہدری عارف) او پی ایف گورنرر باڈی کے چیئرمین برطانیہ کے ممتاز قانون دان اپنا پاکستان کا دورہ کرکے آج ہی مانچسٹر پہنچے اپنے مصروف دورہ میں انہوں نے او پی ایف کورنرز باڈی کے اصولوں کی صدارے کی۔

وفاقی محتسب پاکستان سلیمان فاروقی اور پاکستانی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی اور دنیا کے اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا۔

انہوں نے عارف چوہدری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو اوورسیز پاکستانیوں کی بہت فکر ہے اور وہ انکے ہر قسم کے مسئلے حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

میرے دروازے ابھی بھی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں پاکستان میں کئی ٹی وی چینلوں کو انٹرویو بھی دیئے۔