counter easy hit

NA

قاسم سوری کی سیٹ معطل ہونے کے بعد نیا ڈپٹی اسپیکر کون ہو گا؟ جانیے

قاسم سوری کی سیٹ معطل ہونے کے بعد نیا ڈپٹی اسپیکر کون ہو گا؟ جانیے

اسلام آباد(ؤیب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں ہی پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سید نوید قمر […]

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں قومی اسمبلی کے معاملات چلانے کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں ڈسٹرکٹ جیل کا سنگ بنیاد رکھنے […]

این اے 91سرگودہا :

این اے 91سرگودہا :

سرگودھا(ویب ڈیسک ) سرگودھا میں حلقہ این اے 91 میں انوکھے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار عامر سلطان چیمہ کو کامیاب قرار دیئے جانے کے باوجود عدالتی فیصلہ آنے تک ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ہی برقرار رہیں گے ایم این اے بننے پر شرطیں لگنا شروع ہوگئی ہیں تفصیلات کے […]

این اے 247 کراچی: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ، اتوار کو ہونے والے بڑے سیاسی دنگل میں فیورٹ کون؟ خبر آگئی

این اے 247 کراچی: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ، اتوار کو ہونے والے بڑے سیاسی دنگل میں فیورٹ کون؟ خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی دو نشستوں پر ضمنی الیکشن کا معرکہ اتوار کو ہوگا ، دونوں حلقوں میں تحریک انصاف، ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صدرمملکت عارف علوی اورگورنرعمران اسماعیل کی چھوڑی نشستوں پرضمنی الیکشن کا دنگل سجنے والا ہے، این اے 247 اور سندھ اسمبلی […]

این اے 243: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

این اے 243: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) این اے 243 کا ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے انتخاب میں حصہ لینے والوں کی حتمی فہرست جاری ہے ، این اے243 کی نشست عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 243 کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات […]

این اے 245 کراچی : فاروق ستار نے عامر لیاقت کو ایسا جھٹکا دے دیا کہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بھی دنگ رہ گئی

این اے 245 کراچی : فاروق ستار نے عامر لیاقت کو ایسا جھٹکا دے دیا کہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بھی دنگ رہ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے این اے 245 کے نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عام انتخابات 2018 میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے حلقے این اے 245 سے بھی الیکشن لڑا تھا جہاں سے ایم کیوایم کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے […]

1 2 3 5