counter easy hit

match

دنیا کے خوبصورت ترین گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا میچ محمد علی سدپارہ کے نام،

دنیا کے خوبصورت ترین گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا میچ محمد علی سدپارہ کے نام،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کے خوبصورت ترین قرار دیئے گئے گوادر انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے جمعہ کو نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن […]

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار

راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار

راولپنڈی  (رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرا ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے پیر کے روز کھیل کا آخری دن ہے جنوبی افریقہ کو سیریز برابر کرنے کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے اور اس 90اوورزکھیل کر مزید 243 رنز بنانا […]

کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جےآئی ٹی تشکیل ۔

کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جےآئی ٹی تشکیل ۔

راولپنڈی(رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک)راولپنڈی پولیس کی جانب سے کرکٹ( سٹیڈیم سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جے آئ ٹی کی تشکیل کے لئے رابطے،ایف آئی اے کی درخواست پر بکی بلال احمد کے خلاف تھانہ نیوٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے بکی بلال احمد کی گرفتاری پر نیوٹاؤن پولیس […]

شرم گئی تیل لینے۔۔۔ پشاور زلمی کے حسن علی اور یاسر شاہ میچ کے دوران کیا شرمناک حرکتیں کرتے پائے گئے؟ پشاور زلمی نے نوٹس لیتے ہوئے کرکٹ شائقین کو افسردہ کر دیا

شرم گئی تیل لینے۔۔۔ پشاور زلمی کے حسن علی اور یاسر شاہ میچ کے دوران کیا شرمناک حرکتیں کرتے پائے گئے؟ پشاور زلمی نے نوٹس لیتے ہوئے کرکٹ شائقین کو افسردہ کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) نازیبا حرکت پر پشاور زلمی کے ڈائریکٹرکرکٹ محمد اکرم نے حسن علی اور یاسر شاہ کی سرزنش کردی۔سابق فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کرکٹرز کو بلاکر انھیں اچھی طرح سے سمجھایا، دونوں نے شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کی یقین دہانی بھی کرائی، انھوں نے […]

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ,مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ پی ایس ایل میچ کے دوران منان وانی شہید کے پوسٹرز لہرائے گئے

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ,مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ پی ایس ایل میچ کے دوران منان وانی شہید کے پوسٹرز لہرائے گئے

راولپنڈی ;(اصغر علی مبارک سے……راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کشمیر کے نامور شہید منان وانی کے پوسٹرز لہرائے گئے۔ پنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جارہا تھا۔جب نوجوانوں نے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون: نوجوان پاکستانی کھلاڑی میچ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، مداح غم سے نڈھال

انا للہ وانا الیہ راجعون: نوجوان پاکستانی کھلاڑی میچ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، مداح غم سے نڈھال

ژوب( نیوز ڈیسک)بلوچستان میں میچ کے دوران نوجوان فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے ممبر محمد قاسم کے مطابق ژوب ڈویژن کے ضلع دکی کے ہائی اسکول گراونڈ پرجاری دکی فٹبال لیگ میں آصفہ ویلفئیر فاونڈیشن ایف سی کے خلاف میچ کے دوران طلحہ اکیڈمی ایف سی کے […]

عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا

عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا

عالمی نمبر ون پوزیشن بچانے کیلئے پاکستان کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی میچ ڈو آر ڈائی بن گیا اسلام آباد (رپورٹ ۔اصغر علی مبارک)عالمی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے آج کاٹی ٹوئنٹی پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش فیصلہ کن میچ کرو یا مرو ڈو آر ڈائی پوزیشن اختیار کر گیا ہے آج کھیلا جانے والا میچ […]

14 سال بعد دھماکہ دار انٹری۔۔۔!!! میجر جنرل آصف غفور اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ دیکھنے والوں کو اپنی آںکھوں پر یقین ہی نہ آیا

14 سال بعد دھماکہ دار انٹری۔۔۔!!! میجر جنرل آصف غفور اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ دیکھنے والوں کو اپنی آںکھوں پر یقین ہی نہ آیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور 14سال بعد ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں عام شہریوں کے ساتھ پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری ٹیسٹ […]

کیا کوئی ایسا بھی کر سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ پاکستانی دلہے نے پہلی ہی رات اپنی اور دُلہن کی تصویر بنا کر ’ آئی سی سی ‘ کو بھیج دی، دیکھ کر آپ سوچ میں پڑ جائیں گے

کیا کوئی ایسا بھی کر سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ پاکستانی دلہے نے پہلی ہی رات اپنی اور دُلہن کی تصویر بنا کر ’ آئی سی سی ‘ کو بھیج دی، دیکھ کر آپ سوچ میں پڑ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے اور اس کے ساتھ ایک سکرین شاٹ بھی جاری کیاہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے ، یہ تصویر دراصل ایک پاکستانی ” حسن تسلیم “ نامی نوجوان کی ہے جو کہ اپنی نئی نویلی دلہن […]

آصف۔۔۔۔! جب میچ فکس ہوا تو میں کیا رہا تھا۔۔۔؟؟ فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

آصف۔۔۔۔! جب میچ فکس ہوا تو میں کیا رہا تھا۔۔۔؟؟ فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جن کا دعویٰ ہے کہ ان کے علاوہ باقی سب ہی میچ فکسر تھے اور وہ 11 نہیں بلکہ 22 کھلاڑیوں کے خلاف کھیلتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ […]

اردن میں خواتین فٹبال میچ کے دوران کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا کہ شائقین دیکھ کر دنگ رہ گئے

اردن میں خواتین فٹبال میچ کے دوران کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا کہ شائقین دیکھ کر دنگ رہ گئے

اُردن (ویب ڈیسک) فرانس ایسا ملک ہے جہاں سب سے پہلے مسلمان خواتین کے حجاب پہننے کے خلاف آواز بلند کی گئی۔اس کے بعد دیگر کئی ممالک میں بھی ایسی حرکت کی گئی اوراب فرانس سمیت کچھ اور ممالک میں بھی حجاب پہننا قانونی طور پر منع ہے یا پھر اس پر جرمانہ ادا کرنا  پڑتا […]

پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ دار حنا پرویز بٹ ، مگر کیسے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ بھی جان جائیں گے

پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ دار حنا پرویز بٹ ، مگر کیسے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ بھی جان جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست نے کرکٹ شائقین کو مایوس کر دیا ، پاکستان کی شکست پر سوشل میڈیا صارفین جہاں مایوسی کا اظہار کرر ہےتھے وہیں انہوں نے پاکستان کی شکست کا ملبہ مسلم لیگ ن کی خاتونرہنما […]

بڑی برینگ نیوز: میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے

بڑی برینگ نیوز: میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے، کراچی میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران ایمپائر نسیم شیخ کا دل کا دورہ پرا جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں افسوسناک […]

بڑا ریکارڈ ۔۔۔ محمد حسنین نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں کرکٹ کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی

بڑا ریکارڈ ۔۔۔ محمد حسنین نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں کرکٹ کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف پلے ٹی20 میچ میں محمد حسنین نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ابتدائی اوورز محمد حسنین کے لیے زیادہ اچھے ثابت نہ ہوئے اور وہ نسبتاً مہنگے ثابت ہوئے۔تاہم فاسٹ باؤلر نے […]

قومی ٹیم میں اوپننگ کی جگہ پکی کرنے کی دوڑ ،سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کے بعد اگلے میچ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا

قومی ٹیم میں اوپننگ کی جگہ پکی کرنے کی دوڑ ،سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کے بعد اگلے میچ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ اوپنرز کے درمیان جگہ پکی کرنے کا مقابلہ ٹیم کیلئے مثبت ہے، یہ مقابلہ ہر کسی کو بہتر سے بہتر پرفارم کرنے کا جذبہ دیتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے آئندہ بھی جب اور جہاں موقع ملا اپنی بھرپور […]

کپتان کی جاندار باؤلنگ : وکٹ تو نہیں اڑی مگر شکر کریں یہ کام نہیں ہو گیا ۔۔۔۔ بی بی سی کے لیے وسعت اللہ خان کا خصوصی کالم

کپتان کی جاندار باؤلنگ : وکٹ تو نہیں اڑی مگر شکر کریں یہ کام نہیں ہو گیا ۔۔۔۔ بی بی سی کے لیے وسعت اللہ خان کا خصوصی کالم

کراچی(ویب ڈیسک) بلاشبہ گزرا ہفتہ وزیرِ اعظم عمران خان کا سب سے مصروف بین الاقوامی ہفتہ تھا، روزانہ اوسطاً دس ملاقاتیں انٹرویوز اور خطابات۔انھوں نے اپنی سفارتی ٹیم کو بھی ایڑیوں پر رکھا اور ایک سپورٹس مین والی توانائی برقرار رکھتے ہوئے لائن اینڈ لینتھ کے ساتھ صرف ایک وکٹ کو نشانہ بناتے ہوئے مدلل […]

فٹ بال میچ دیکھنے سے روکے جانے پر انتہائی قدم اٹھانے والی ایرانی لڑکی کے حوالے سے ایک اور افسوسناک خبر آگئی

فٹ بال میچ دیکھنے سے روکے جانے پر انتہائی قدم اٹھانے والی ایرانی لڑکی کے حوالے سے ایک اور افسوسناک خبر آگئی

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم جانے پر حراست میں لیے جانے والی ایرانی ’دختر آبی‘ نے قید کی سزا کے خوف کے باعث عدالت کے باہر خود کو آگ لگا لی تھی۔ ایران میں خواتین فٹبال میچ وغیرہ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم نہیں جا سکتیں۔ جبکہ والی بال کا میچ […]

شائقین کرکٹ نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے کس میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا بہترین میچ قرار دے دیا؟ جانیے

شائقین کرکٹ نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے کس میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا بہترین میچ قرار دے دیا؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار ٹیسٹ قرار دے دیا، 65 فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ کے حق میں ووٹ دئیے، بنگلور ٹیسٹ 1987 کو 15 فیصد ووٹ ملے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اوول ٹیسٹ 1954 کو 11 اور کراچی […]

ورلڈ کپ 2019: ویرات کوہلی بڑے میچز کے ناکام کھلاڑی

ورلڈ کپ 2019: ویرات کوہلی بڑے میچز کے ناکام کھلاڑی

مانچسٹر(ویب ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی بڑے میچز کے ناکام کھلاڑی ثابت ہونے لگے۔ 30سالہ ویرات کوہلی کے ون ڈے کرکٹ کے بہترین بلے باز ہونے پر کسی کو کوئی شبہ نہیں ہے تاہم آئی سی سی ٹورنامنٹس کے سیمی فائنلز میں ان کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی ہے اور تین ورلڈ کپ سیمی فائنلز […]

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ : آج دوبارہ ہونے والے میچ میں کون سی ٹیم ہاٹ فیورٹ ہے ؟ جانیے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ : آج دوبارہ ہونے والے میچ میں کون سی ٹیم ہاٹ فیورٹ ہے ؟ جانیے

مانچسٹر(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ پہلے دن بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جسے آج مکمل کیا جائے گا، بارش سے قبل نیوزی لینڈ نے 47ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تھے جبکہ راس ٹیلر […]

’’اللہ پاک کے نیک بندوں کا کفن میلا نہیں ہوتا ‘‘سومنات فتح کرنیوالے مسلم سپہ سالار کی ہزارسال بعد جب قبر کشائی کی گئی تو تابوت کھولنے پر اندر سے کیا نکال ؟

’’اللہ پاک کے نیک بندوں کا کفن میلا نہیں ہوتا ‘‘سومنات فتح کرنیوالے مسلم سپہ سالار کی ہزارسال بعد جب قبر کشائی کی گئی تو تابوت کھولنے پر اندر سے کیا نکال ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سلطان محمود غزنوی نے دنیا میں 33سال تک حکومت کی اور اس وقت کا دنیا کا شجاعت اور دنیا پر اثرورسوخ رکھنے والا دوسرے بادشاہ تھا ۔ پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا ، دوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا۔ تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا جبکہ چوتھا نمبر پر تیمور […]

بھارت کی چال الٹی پڑ گئی، جو سازش پاکستان کے خلاف کی، سری لنکا کے ساتھ میچ میں اسی کا نشانہ بن گیا

بھارت کی چال الٹی پڑ گئی، جو سازش پاکستان کے خلاف کی، سری لنکا کے ساتھ میچ میں اسی کا نشانہ بن گیا

لندن(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک سازش کی، جو اسے الٹی پڑ گئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران سٹیڈیم کے اوپر سے ایک جہازگزرا جس پر لگے بینر پر ”جسٹس فار بلوچستان“ لکھا ہوا تھا۔ […]

“بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل سرفراز احمد نےناقابل یقین اعلان کر دیا

“بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل سرفراز احمد نےناقابل یقین اعلان کر دیا

لندن (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم نے غلطیوں سے سبق سیکھ لیا اور اب بنگلہ دیش کیخلاف بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے اور جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے بتایا […]

گجروالی بال کلب یورپ کا چیمپئن برقرار، چوہدری محمد رزاق ڈھل اورسبط مزمل کی سرپرستی میں گجرکلب نے اٹلی میں پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے,معروف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد سفیان، قاری فاروق احمدفاروقی اورحاجی حمید اللہ کی مبارکباد

گجروالی بال کلب یورپ کا چیمپئن برقرار، چوہدری محمد رزاق ڈھل اورسبط مزمل کی سرپرستی میں گجرکلب نے اٹلی میں پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے,معروف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد سفیان، قاری فاروق احمدفاروقی اورحاجی حمید اللہ کی مبارکباد پیرس/برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف گجر کلب کی یورپ بھر میں دھوم مچ […]

1 2 3 10