counter easy hit

Features

سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے

سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے

لندن (ویبب ڈیسک) سام سنگ مختلف تبدیلیوں کے بعد اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون گلیکسی فولڈ کو متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔رواں سال مئی میں جب اس فون کو موبائل ورلڈ کانگریس میں پہلی بار متعارف کرایا گیا تو اس کے ریویوز میں سامنے آنے والی خرابیوں کے بعد کمپنی نے اس کی […]

نیا انڈرائڈ موبائل فون مارکیٹ میں آتے ہی چھا گیا ، صرف تین منٹ میں پورا سٹاک فروخت ، موبائل کا نام ، قیمت اور خصوصیات جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

نیا انڈرائڈ موبائل فون مارکیٹ میں آتے ہی چھا گیا ، صرف تین منٹ میں پورا سٹاک فروخت ، موبائل کا نام ، قیمت اور خصوصیات جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک ) معروف چینی کمپنی ’ٹیکنو‘ کے نئے موبائل فون’اسپارک گو‘ نے مارکیٹ میں آتے ہی فروخت کے ریکارڈ قائم کر دیے۔مہنگائی کے اس دور میں یہ اسمارٹ فون انتہائی کم قیمت میں متعارف کروایا گیا ہے۔اس اسمارٹ فون کی قیمت صرف 12ہزار 9سونناوے روپے ہے۔توقعات کے برعکس’اسپارک گو‘ لانچ ہوتے ہی ایک […]

3310 کی کامیابی کے بعد نوکیا نے ایک اور پرانے فون میں ناقابل یقین فیچرز ڈال کر واپسی کا اعلان کر دیا۔۔۔ قیمت آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گی

3310 کی کامیابی کے بعد نوکیا نے ایک اور پرانے فون میں ناقابل یقین فیچرز ڈال کر واپسی کا اعلان کر دیا۔۔۔ قیمت آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گی

چین (ویب ڈیسک)نوکیا فونز کا لائسنس حاصل کرنے والی کمپنی ایم ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز جیسے فور جی ایل ٹی ای دیئے گئے ہیں۔اور اب یہ کمپنی ایک اور پرانے فون کو نئی شکل میں متعارف کرانے والی ہے اور […]

حجر اسود کی حفاظت پر مامور 24 اہلکاروں کی چند منفرد خصوصیات اورجنت سے آئے ہوئے مقدس ترین پتھر سے متعلق ایسی تفصیلات جو آپ کا ایمان تازہ کر دیں گی

حجر اسود کی حفاظت پر مامور 24 اہلکاروں کی چند منفرد خصوصیات اورجنت سے آئے ہوئے مقدس ترین پتھر سے متعلق ایسی تفصیلات جو آپ کا ایمان تازہ کر دیں گی

’حجر اسود‘ کو بیت اللہ کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاتا ہے اور اس کی تاریخ کے بارے میں کئی آراءپائی جاتی ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت حجر اسود کو محفوظ رکھنے کیلئے ہرممکن حفاظتی انتظامات کرتی ہے تاکہ زائرین کی جانب سے اسے کسی قسم کا نقصان نہ پہنچ پائے۔ حجراسود کی حفاظت […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جس طیارے میں سفر کرتے ہیں اسکی چند بڑی خصوصیات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جس طیارے میں سفر کرتے ہیں اسکی چند بڑی خصوصیات

اسلام آباد: سعود ی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے غیرملکی دوروں کیلئے شاہی وی آئی پی بووئنگ 747 جمبو جیٹ استعمال کرتے ہیں اور وہ اسی پر سوا ر ہو کر پاکستان پہنچیں ہیں جس کی خصوصیات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے اپریل 2018 […]

برج یا ستارے کی خصوصیات اور ممکنہ اثرات

برج یا ستارے کی خصوصیات اور ممکنہ اثرات

برج یا ستارے: ان کی خصوصیات اور ممکنہ اثرات ستارے یعنی برج اور ان کے انسانی زندگی اور انسانی طبیعت پر کیا خصوصی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور مختلف برجوں سے تعلق رکھنے افراد کے مزاج کس طرح ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اس حوالے سے ماہرین کی مختلف اراء سننے اور پڑھنے کو […]

فیس بک کے نئے فیچرز

فیس بک کے نئے فیچرز

سوشل میڈیا کے جہاں کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نئے ای کامرس فیچرز متعارف کرانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ فیس بک کے یہ نئے متعارف کردہ فیچرز مختلف روزمرہ کی سہولیات کے حصول کے لیے یوزرز کا مشترکہ مقام ثابت ہوں گے۔ ان سہولیات میں کھانے کا آرڈر دینا، کسی فلم کی خریداری […]

کالی مرچ کی خصوصیات اور فوائد

کالی مرچ کی خصوصیات اور فوائد

دنیا میں کوئی بھی چیز رائیگاں نہیں ہے ہر چیز میں اﷲ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی افادیت ضرور رکھی ہے اسی طرح کالی مرچ جو دیکھنے میں ایک چھوٹا سا دانہ لگتا ہے لیکن قدرت نے اس میں ہمارے لئے کئی فائدے چھپا رکھے ہیں۔ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد آپ کو کالی […]

Bridge or star features and potential effects

Bridge or star features and potential effects

برج یا ستارے: ان کی خصوصیات اور ممکنہ اثرات ستارے یعنی برج اور ان کے انسانی زندگی اور انسانی طبیعت پر کیا خصوصی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور مختلف برجوں سے تعلق رکھنے افراد کے مزاج کس طرح ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اس حوالے سے ماہرین کی مختلف اراء سننے اور پڑھنے کو […]

عمران خان کی وہ چار خصوصیات جو کسی اور سیاستدان میں نہیں

عمران خان کی وہ چار خصوصیات جو کسی اور سیاستدان میں نہیں

اسلام آباد: عام انتخابات 2018ء پر تبصرہ کرتے ہوئے سیاسی مبصرین اور تجزیہ کاروں نے اپنی پیشن گوئیاں کیں، پاکستان تحریک انصاف کو انتخابات میں حصہ لینے والے دیگر تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں سے زیادہ مقبول قرار دیا گیا اور ساتھ ہی عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی یقینی کامیابی سے متعلق بھی کئی […]

اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی،

اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی،

اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بابر بن دلاور نے کہا کہ چاند زمین سے قریب ہو اور چودہویں کا چاند ہو تو سپر مون کہلاتا ہے، سپر مون عام چودہویں کے چاند سے 14 فیصد بڑا 30 فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے اور اگر چاند […]

وٹس ایپ میں نیا فیچر، گروپس میں دوستوں کے بے عزتی پروگرام سے بچنا اب ممکن

وٹس ایپ میں نیا فیچر، گروپس میں دوستوں کے بے عزتی پروگرام سے بچنا اب ممکن

واٹس ایپ میں نئے فیچرز کی آزمائش، گروپ میں پرائیویٹ چیٹ بھی ممکن سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ میں کچھ نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے، جس میں بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک اور گروپ میسجز میں پرائیویٹ چیٹ سمیت دیگر فیچرز بھی شامل ہیں۔ واٹس ایپ بیٹا انفو (ڈبلیو اے […]

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر   سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہےجس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر […]

فقہ حنفی کی تدوین اور اسکی خصوصیات

فقہ حنفی کی تدوین اور اسکی خصوصیات

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یوںتو اسلامی علوم کی ابتداءآغازِ اسلام ہی سے ہو گئی تھی اور نزولِ وحی کے زمانہ ہی سے علم عقائد ،علم تفسیر ،علم حدیث اور علم فقہ کی تعلیم شروع ہو چکی تھی مگر چونکہ کسی خاص ترتیب اور اُصول کیساتھ یہ علوم مدون نہیں ہو ئے تھے […]

کرکٹ، اک نشہ

کرکٹ، اک نشہ

تحریر : راؤ اسامہ منور ہمارے ہاں دو قسم کے طبقات پاۓ جاتے ہیں. ۱.بالائی طبقہ ۲.عوامی طبقہ بالائی طبقہ کی ۲ خصوصیات ہیں ۱.با اختیار ۲.بڑا ہوشیار اگر اس طبقے کےاختیارات اور ہوشیاری قومی مفاد کیلیے استعمال ہو تو قوم ترقی کرتی ہے، دوسری صورت میں اقوامِ عالم میں ذلیل ہو کر رہ جاتی […]

السلام اے حضرتِ بابا فرید السلام

السلام اے حضرتِ بابا فرید السلام

تحریر: محمد اعظم صابری سرزمین پاکستان اولیاء کا فیضان ہے اور بلاشبہ اللہ کی ان برگزیدہ ہستیوں کی ہی بدولت وطن ِ عزیز ”پاکستان”کہلایا۔کہیں حضرت داتا گنج بخش اس خطے کو منور کرتے نظر آتے ہیںتو کہیں حضرت بہاؤ الدین زکریا اور حضرت شاہ رکن عالم شہر ملتان میں بھٹکی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم […]

پھلوں کا بادشاہ… آم

پھلوں کا بادشاہ… آم

تحریر: رانا اعجاز حسین موسم گرما اور گرما کا موسم برسات کا مزہ پھلوں کے بادشاہ سلامت آم کے بغیر ادھورا ہے۔ مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی اس لذیذ پھل کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا […]

حالیہ برطانوی انتخابات مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ فراز احمد

حالیہ برطانوی انتخابات مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ فراز احمد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) جواینٹ سیکرٹری جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی (جے کے نیپ) برمنگھم فراز احمد نے کہا ہے کہ حالیہ برطانوی انتخابات مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو مزید موءثر اور فعال بنا نے کے […]

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

متن، معنیٰ اور شہاب ظفر اعظمی

حریر:ڈاکٹر فیروز عالم عصر حاضر میں نئی نسل کے جن قلم کاروں نے اپنی خاص پہچان بنائی ہے اور ادب کی جانچ پرکھ کے روایتی اصولوں پر اکتفا نہ کرتے ہوئے نئی جولان گاہیں تلاش کی ہیں ان میں شہاب ظفر اعظمی کا نام نمایاں ہے۔ شہاب ظفر بنیادی طور پر عملی تنقید کے آدمی […]

بڑے نایاب ہیں ہم

بڑے نایاب ہیں ہم

تحریر: مجیداحمد جائی آپ روز اخبار نہیں تو ٹی وی ضرور دیکھتے ہوں گے کس طرح سیاستدان ایک دوسرے کے قصدے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ ایسی خوبیاں صر ف اور صرف پاکستانی سیاستدانوں میں پائی جاتی ہیں۔ آپ پوری دنیا گھوم پھر لیں ایسے سیاستدان ،وزیر مشیر کہیں بھی نہیں ملیں گے۔ جھوٹے دعووں کی […]