counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

چین: سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

چین: سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

سنکیانگ حکام مسلمانوں سے یہ عہد لے رہے ہیں کہ وہ ماہ رمضان میں روزے نہیں رکھیں گے بیجنگ (یس اُردو) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنکیانگ […]

ترکی کے شہر استنبول میں دھماکا،11 جاں بحق، متعدد زخمی

ترکی کے شہر استنبول میں دھماکا،11 جاں بحق، متعدد زخمی

دھماکے کے وقت بس اسٹاپ کے قریب شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، دھماکے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا استنبول (یس اُردو) ترکی کی شہر استنبول میں بس اسٹاپ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے […]

ترکی میں سکول بس کو حادثہ، طلبہ سمیت 14 افراد ہلاک

ترکی میں سکول بس کو حادثہ، طلبہ سمیت 14 افراد ہلاک

ترکی کے جنوبی علاقے میں تفریحی دورے سے واپس آنے والی سکول بس کو حادثے میں طلبہ سمیت 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ انقرہ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے عثمانیہ میں ایک سکول بس تفریحی دورے سے واپس آ رہی تھی کہ کار سے […]

سب سے طویل اور مختصر روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

سب سے طویل اور مختصر روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے مختصر دورانیے اور سب سے طویل روزے کن ممالک میں ہونگے؟ ریاض: (یس اُردو) یورپی ملک آئس لینڈ کے مسلمان پورے 22 گھنٹے طویل روزہ رکھیں گے۔ وہاں روزے کا آغاز صبح ایک بج کر 45 منٹ پر ہوگا جبکہ افطار کا وقت نصف شب کو […]

مودی کا دورہ امریکا ، سکھ کمیونٹی کا بڑے پیمانے پر احتجاج کا اعلان

مودی کا دورہ امریکا ، سکھ کمیونٹی کا بڑے پیمانے پر احتجاج کا اعلان

سکھ کیمونٹی کے رہنما گُور دیو سنگھ نے کہا کہ اگر کسی نے موجودہ دور کا ہٹلر دیکھنا ہو تو وہ نریندرا مودی کو دیکھ لے نیویارک (یس اُردو) امریکہ میں مقیم سکھ کمیونٹی نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی واشنگٹن آمد کے موقع پر 8 جون کو صبح نو بجے […]

اوبامہ سے افغانستان سے فوجیوں کو واپس نہ بلانے کی اپیل

اوبامہ سے افغانستان سے فوجیوں کو واپس نہ بلانے کی اپیل

13 ریٹائرڈ جنرلز اور آٹھ سنیئر سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ طالبان اور دیگر انتہا پسند گروپ اس انتظار میں ہیں کہ اوبامہ فوج کو واپس بلائیں اور وہ اپنی کارروائیوں کو مزید تیز کر کے پورے افغانستان کا کنٹرول سنبھال لیں نیویارک ( یس اُردو ) افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے […]

سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی ، امرتسر فوجی قلعے میں تبدیل

سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی ، امرتسر فوجی قلعے میں تبدیل

واقعے کو بتیس سال مکمل ہونے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی امرتسر (یس اُردو) بھارت میں گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کے قتل عام کی 32 ویں برسی پر امرتسر کو فوجی قلعے میں تبدیل کر دیا گیا ۔بھارتی شہر امرتسر میں چھ جون انیس سو چوراسی کو گولڈن ٹیمپل […]

رمضان المبارک کا آغاز ، عالمی رہنماؤں کی مسلمانوں کو مبارکباد

رمضان المبارک کا آغاز ، عالمی رہنماؤں کی مسلمانوں کو مبارکباد

امریکی صدر اوباما سمیت برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور لندن کے مئیر صادق خان نے بھی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دی لاہور (یس اُردو) رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں ۔امریکی صدر اوباما کا کہنا […]

وزیراعظم آج شام تک اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے: مریم نواز

وزیراعظم آج شام تک اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے: مریم نواز

دل کے آپریشن کے بعد وزیر اعظم کی صحت بہتر ، بیشتر ادویات بند ۔ آج شام اسپتال سے گھر شفٹ ہو جائیں گے۔ لندن: ۰(یس اُردو) دل کے آپریشن کے بعد وزیر اعظم کی صحت بہتر۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے […]

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) پانچواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں شروع ہوچکا ہے۔جس میں یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ایسوسی ایشن کے صدر نوید اقبال ، جنرل سیکریٹری چوہدری اشفاق اور ممبران نے کیا۔ یورپ بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی […]

لیجنڈ باکسر محمد علی کی وفات لاکھوں مداحوں کو غمزدہ کر گئی

لیجنڈ باکسر محمد علی کی وفات لاکھوں مداحوں کو غمزدہ کر گئی

باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد علی کے چاہنے والے اپنے اپنے انداز میں سوشل میڈیا پر دکھ کا اظہار کر رہے ہیں نیو یارک (یس اُردو) لیجنڈ باکسر محمد علی کلے کی وفات لاکھوں مداحوں کو غمزدہ کر گئی ، ان کی وفات کے بعد محمد علی کے چاہنے والے سوشل میڈیا […]

وزیراعظم کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے: شہباز شریف

وزیراعظم کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز آج فیصلہ کرینگے: شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں آج واک بھی کی۔ لندن: (یس اُردو) ہارلے اسٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوئی ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور کمرے میں […]

داڑھی منڈوانے سے انکار، مسلمان فوجی کو انڈین آرمی سے نکال دیا گیا

داڑھی منڈوانے سے انکار، مسلمان فوجی کو انڈین آرمی سے نکال دیا گیا

انڈین آرمی نے ایک مسلمان فوجی کو داڑھی منڈوانے سے انکار پر نوکری سے نکال دیا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین آرمی سے ایک مسلمان فوجی کو صرف اس لئے نکال دیا گیا کیونکہ اس نے داڑھی منڈوانے سے انکار کر دیا تھا۔ مختوم حسین نامی اس مسلمان فوجی […]

خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف برازیل اور ارجنٹینا میں مظاہرے

خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف برازیل اور ارجنٹینا میں مظاہرے

لاطینی امریکہ کے ہمسائیہ ممالک برازیل اور ارجنٹینا میں خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف مظاہرے ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ ریو ڈی جینرو: (یس اُردو) لاطینی امریکہ کے ممالک برازیل اور ارجنٹینا میں ہونے والے ان مظاہروں کا مقصد خواتین کیخلاف بڑھتے ہوئے جنسی تشدد کے واقعات خلاف آواز […]

تارکین وطن کی ایک اور کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی

تارکین وطن کی ایک اور کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی

تارکین وطن کو لے جانی والی کشتی بحیرہ روم میں ڈوبنے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یونانی حکام نے 340 افراد کو زندہ بچا لیا جبکہ سینکڑوں افراد لا پتہ ہیں، ادھر لیبیا میں 104 افراد کی لاشیں لہروں کے ساتھ بہہ کر ساحل پر آ گئی ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) بہتر […]

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی: امریکہ

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں ایران کو دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا ہے نیو یارک (یس اُردو) امریکی وزارت خارجہ کی دہشت گردی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی ، رپورٹ میں ایران […]

عراقی شہر فلوجہ میں 20 ہزار بچوں کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی، اقوام متحدہ

عراقی شہر فلوجہ میں 20 ہزار بچوں کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو معصوم بچوں کو عراقی فوج کے خلاف لڑنے پر مجبور کررہے ہیں۔ بغداد: (یس اُردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں جنگجوئوں کے زیر قبضہ علاقے فلوجہ میں موجود کم از کم 20000 بچے بری طرح پھنس چکے ہیں اور ان کی سلامتی شدید […]

ارجنٹینا: صدر موریسیو میکری کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ارجنٹینا: صدر موریسیو میکری کی معاشی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ارجنٹینا میں صدر موریسیو میکری کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مزدور سڑکوں پر آ گئے۔ دارالحکومت بیونس آئرس میں نکالی ریلی میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ بیونس آئرس: (یس اُردو) ہڑتال کی کال مزدوروں کی یونین سی ٹی اے نے دی تھی۔ یونین کے صدر پیبلو میچلی کا کہنا تھا اگر حکومت نے انکے […]

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت کا پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت کا پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا

پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اعتراف کر لیا۔ نیو دہلی: (یس اُردو) پاکستان کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے کرنے والے بھارت کے ایک اور جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر شرد کمار نے کہا حملے میں ملوث اندرونی عناصر سے متعلق […]

گوادر ، چاہ بہار حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مددگار ہیں ، خرم دستگیر

گوادر ، چاہ بہار حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مددگار ہیں ، خرم دستگیر

پیرس،02جون 2016 :وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ مدد گار ہیں -حکومت پاکستان گوادر اور پاک چائنا کوریڈور پر بھرپور توجہ دے رہی ہے -انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت […]

جدید غلاموں کی دوڑ میں بھارت سرفہرست: تحقیق

جدید غلاموں کی دوڑ میں بھارت سرفہرست: تحقیق

واک فری فاونڈیشن کے سروے میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار کروڑ افراد جدید دور کے غلام کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں لاہور (یس اُردو) حقوق انسانی کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم کے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں اس وقت ساڑھے چار […]

خاندانی منصوبہ بندی مسلمانوں کیلئے نہیں: طیب اردگان

خاندانی منصوبہ بندی مسلمانوں کیلئے نہیں: طیب اردگان

استنبول میں ایک تقریر سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان کا کہنا ہے “ترکی کی آبادی میں اضافہ ماؤں کی ذمہ داری ہے” استنبول (یس اُردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی اور مانع حمل طریقوں کا استعمال مسلمانوں کے لیے نہیں ہے ۔ استنبول میں ایک تقریر سے […]