counter easy hit

کراچی

ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل

ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل

کراچی : وزارت داخلہ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) نے دونوں افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ خیال رہے کہ شرجیل میمن آج کل بیرون ملک گئے […]

کراچی میں بلدیاتی الیکشن فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں، سراج الحق

کراچی میں بلدیاتی الیکشن فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں، سراج الحق

کراچی: ا میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں “سلیکشن” روکنے کیلئے فوج تعینات کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر علی زیدی کے ہمراہ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن […]

رینجرز کا کورنگی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ

رینجرز کا کورنگی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے ایم کیوایم کے کورنگی سیکٹر آفس پر چھاپے کے دوران سیکٹر انچارج اور بلدیاتی امیدوار سمیت 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ارینجرز نے کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے سیکٹر آفس چھاپہ مارا، اس دوران رینجرز کی بھاری نفری نے سیکٹر آفس کے اطراف کے […]

بالی ووڈ فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ندیم

بالی ووڈ فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ندیم

کراچی : اداکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے کسی بھی ملک کی فلموں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فلم […]

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی: کراچی نادرن بائی پاس پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی گئی، جہاں کاروائی کے دوران دہشت گردوں […]

خوشبوؤں اور محبتوں کوشاعری میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 63 ویں سالگرہ

خوشبوؤں اور محبتوں کوشاعری میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 63 ویں سالگرہ

کراچی : خوابوں، خوشبوؤں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کا آج 63 واں یوم پیدائش ہے۔ 24 نومبر 1954 کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکرنے جس گھر میں آنکھ کھولی وہ صاحبان علم کا خانوادہ تھا۔ ان کے خاندان میں کئی نامور شعرا اور ادبا پیدا ہوئے […]

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی […]

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

کراچی : پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، نقاد، دانشوراور اردو زبان و ادب کے فروغ کی ایک قد آور شخصیت جمیل الدین عالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ جمیل الدین عالی کا ملی نغمہ ’جیوے جیوے پاکستان‘ ہر عہد میں مقبول رہا اس کے علاوہ ’ اے وطن کے سجیلے […]

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم: سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کے حوالے کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دن قریب آنے […]

ڈی جی رینجرز کا کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

ڈی جی رینجرز کا کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رینجرز مخالف اشتہار، اشتعال انگیز تقاریر اور اتحاد ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے حملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ڈی جی رینجزز نے اس موقع پر کراچی آپریشن کو […]

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

کراچی : بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں احسن محمد مجاہد اور قادر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی۔دونوں رہنمائوں پر 1971 ءکی جنگ میں پاکستان […]

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

کراچی : ذوالفقار مرزا اور سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے نتائج کو کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں ارباب غلام رحیم کی قیام گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار […]

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس آپریشن، 70 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس آپریشن، 70 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 70 افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کردیا۔ بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رینجرز پر حملوں میں ملوث ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع اطلاع سرچ آپریشن کیا۔ سرچ […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم امین فہیم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ 4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج […]

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار کا خدشہ

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار کا خدشہ

کراچی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں فرد جرم کا سامنا کرنے والی ماڈل ایان علی جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار ہوسکتی ہیں۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی اور ان کے قریبی ساتھی کسی دوسرے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہوسکتے ہیں جب کہ حساس اداروں نے ملک بھر […]

کراچی:ناردن بائی پاس پررینجرزسےمقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی:ناردن بائی پاس پررینجرزسےمقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے خیر آباد میں رینجرز سے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ناردن بائی پاس پر ، خیر آباد کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاع […]

کراچی: پی پی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کرگئے

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم طویل عرصےسےعلیل تھے۔ وہ کراچی کےایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مخدوم امین فہیم 4ا گست 1939ءکوضلع مٹیاری کےعلاقے ہالامیں پیداہوئے۔انہوں نے 1977 ءسے 2013 ءتک مسلسل 8بارانتخابات میں حصہ لیا۔بینظیربھٹوکےدوراقتدارمیں 1988 ءسےاگست 1990 […]

پولنگ سے ایک رات پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے: بلاول بھٹو

پولنگ سے ایک رات پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے: بلاول بھٹو

کراچی : ایک رات پہلے سندھ کی مخصوص یونین کونسلز میں بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی پھٹ پڑے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پولنگ سے ایک دن پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے۔ پیپلز پارٹی کے […]

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: سندھ اور پنجاب میں پولنگ شروع

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: سندھ اور پنجاب میں پولنگ شروع

کراچی: سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت شرع ہوگیا ہے۔آج سندھ کے14اورپنجاب کے12اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔ پولنگ کا وقت صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگیا جو کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گا۔ سندھ کے8اضلاع کی 76 یونین […]

ایم کیوایم کے اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے واپس لینے کی درخواست منظور

ایم کیوایم کے اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے واپس لینے کی درخواست منظور

کراچی : سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ انہوں نے ایم کیو ایم کے اراکین کے استعفے واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کی درخواست کی […]

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سیکیورٹی گارڈز اور صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی اور اے آئی جی سمیت 14 افسران کے معافی نامے مسترد کرتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر پولیس […]

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنبیر کپور 22 نومبر کو بھارتی ہدایتکار امتیازعلی کی فلم ’’ تماشا‘‘ کے پریمیئر میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے جب کہ فلم کا پریمیئر نیوپلیکس سینما میں 22 نومبر کی شام کوہوگا۔ دونوں فنکاروں کی پاکستان آمد پر مقامی فنکاروں کی جانب سے ان کا […]