counter easy hit

پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آرر ڈان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شام_ محبت تقریب کا انعقاد

پیرس ادبی فورم اور ہیومن رائٹس آرر ڈان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شام_ محبت تقریب کا انعقاد

رپورٹ(ناصرہ خان) فرانس میں پہلی مرتبہ پیرس ادبی فورم کی صدر سمن شاہ صاحبہ اور ان کی ٹیم کے زیر انتظام انسانی حقوق کے علمبردار اقبال سنگھ جو  (اورارا ڈان )ایسوسی ایشن کے پریذیڈنٹ ہیں  دونوں کے مشترکہ تعاون سے (شام محبت) کے خوبصورت نام سے 24 فروری (قلعہ ریسٹورنٹ) میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا […]

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر چیئرپرسن کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی ویمن ونگ فرانس محترمہ روحی بانو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر چیئرپرسن کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی ویمن ونگ فرانس محترمہ روحی بانو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام

پیرس(نیوز ڈیسک) یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر چیئرپرسن کشمیر کوآرڈینیشن کمیٹی ویمن ونگ فرانس محترمہ روحی بانو کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں تعمیری صحافت کا علمبردار یس اردو نیوز ایک بہت اچھا اضافہ تھا ہے اور رہے گا۔ یس ارد ونیوز کی متوازن پالیسی اور […]

پیرس، چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاطف مجاہد

پیرس، چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عاطف مجاہد

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری جناب عاطف مجاہد نے چیئرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور محترمہ بشریٰ مانیکا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے موسٹ لکی مین جنہیں نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا بھر میں کرکٹ کے […]

نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نواز شریف جو زبان خود استعمال نہیں کرسکتے وہ صاحبزادی سے کرواتے ہیں۔ مریم بی بی کی پاکستان کی سیاست میں اس سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں کہ وہ نواز شریف کی صاحبزادی ہیں،  قوم جانتی ہے کہ مریم بیچاری کی لندن تو دور کی بات پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹیز نہیں،  نواز […]

بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے، عمران خان

بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) بلین ٹری سونامی ہمارا فخر ہےبلین ٹری منصوبے پر نون لیگ کی تنقید، کپتان کا زبردست جواب آگیا۔ بلین ٹری سونامی پہلا ماحولیاتی منصوبہ ہے جسے پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے، منصوبے پر محض اس لئے حملے کرنا کہ اسے تحریک انصاف نے شروع کیا کہاں کی عقلمندی ہے، تاریخ کی سب […]

اسلام اباد تھانہ بھارہ کہو پولیس کا پھلگراں جواء کے اڈہ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران 24 جواری گرفتار۔

اسلام اباد تھانہ بھارہ کہو پولیس کا پھلگراں جواء کے اڈہ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران 24 جواری گرفتار۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تھانہ بھارہ کہو پولیس کا پھلگراں جواء کے اڈہ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران 24 جواری گرفتارکر لئے گئے۔ ایک لاکھ 80 ہزار رو پے رقم،24موبائل فون برآمد ہوئے۔ 8 گاڑیاں 3 موٹر سائیکل ،سات  مرغے بھی قبضہ پولیس میں لے لیے گئے۔ ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش۔ […]

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات میں نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ہزاروں روپے مالیت کے دو سمارٹ فونز، نقدی، اے ٹی ایم اور ہیلتھ کارڈ لوٹ لئے گئے۔ تین مسلح موٹر سائیکل سوار […]

چولستان جیپ ریلی کا فائنل مرحلہ، نادر مگسی کے نام، خواتین میں تشنا پٹیل فاتح قرار

چولستان جیپ ریلی کا فائنل مرحلہ، نادر مگسی کے نام، خواتین میں تشنا پٹیل فاتح قرار

مروٹ قلعہ جام گڑھ/چولستان (یاسرآکاش چوہدری) تیرہویں چولستان جیپ ریلی دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے جیت لی , صاحبزادہ سلطان 7 منٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے, نادر مگسی نے ٹائٹل کا شاندار دفاع کرتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ خواتین کی کیٹیگری میں تشنا پٹیل نے میدان مار لیا , انہوں نے […]

لاہور،دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا، عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادیوں کی ہیٹ ٹرک

لاہور،دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا، عمران خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادیوں کی ہیٹ ٹرک

لاہور(ایس ایم حسنین)  چیئرمین تحریک انصاف بشریٰ مانیکا سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے تیسرے نکاح  کی تقریب سادگی سے لاہور میں منعقد ہوئی اور مفتی محمد سعید خان نے نکاح پڑھوایا۔ یکم جمادی الثانی بروز اتوار بمطابق 17  فروری 2018 […]

 صدر ہیومن رائٹس سیل پنجاب پی جے ڈی پی محمد مدثر چوہدری کوانٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کا ایڈوائزر مقرر کیے جانے پر پی جے ڈی پی اسلام آباد کی صدر محترمہ شازیہ عبید کی مبارکباد

 صدر ہیومن رائٹس سیل پنجاب پی جے ڈی پی محمد مدثر چوہدری کوانٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کا ایڈوائزر مقرر کیے جانے پر پی جے ڈی پی اسلام آباد کی صدر محترمہ شازیہ عبید کی مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطا بق سابق کوآرڈینیٹرپاکستان بار کونسل وماہر قانون دان محمد مدثر چوہدری کو انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کا ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج سیکرٹری پنجاب بار کونسل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ چیئرمین پی جے ڈی پی سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار […]

سابق کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل و صدر ہیومن رائٹس سیل پنجاب پی جے ڈی پی محمد مدثر چوہدری انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کے ایڈوائزر مقرر ، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور سینیر وکلا کی مبارکباد

لاہور(ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطا بق سابق کوآرڈینیٹرپاکستان بار کونسل وماہر قانون دان محمد مدثر چوہدری کو انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کا ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج سیکرٹری پنجاب بار کونسل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری ، ممبر پاکستان بار […]