counter easy hit

بدر منیر پاکستانی فلموں کا دلیپ کمار قرار، برسی پر فنکار اداس

بدر منیر پاکستانی فلموں کا دلیپ کمار قرار، برسی پر فنکار اداس

پشاور(یس شو بز ڈیسک)پشاور میں مایہ ناز فنکار بدر منیر خان کی برسی نہائت عقیدت و احترام سے منائی گئی اس موقع پر بد ر منیر فیڈریشن کے چیئرمین محمد جاوید یوسفزئی نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سیاستدانوں، فنکار برادری اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مرحوم […]

لاہور ،سمیرا قتل کیس ،ملزم کا قتل سے انکار ،لاش پھینکنے کا اعتراف

لاہور ،سمیرا قتل کیس ،ملزم کا قتل سے انکار ،لاش پھینکنے کا اعتراف

لاہور میں سمیرا قتل کیس کےنامزد ملزم غلام رسول نے سمیرا کے قتل سے انکار جبکہ لاش کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف کیا ہے ،دوسری جانب دس روز قبل ملنے والی سوٹ کیس بند لاش کا معمہ بھی پولیس کیلئے درد سر بنا ہوا ہے۔ سمیرا قتل کیس کے ملزم غلام رسول نے پولیس کو […]

پاکستان ویمن فٹبالر شہلیلابلوچ کار حادثےمیں جاں بحق

پاکستان ویمن فٹبالر شہلیلابلوچ کار حادثےمیں جاں بحق

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلا بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہلیلا بلوچ کی گاڑی کو گزشتہ روز ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا تھا، جس میں وہ انتقال کرگئیں۔ شہیلیلا عرفان پی سی بی ویمنز ونگ روبینہ عرفان کی صاحبزادی ہیں ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

بھارت میں 271 قیدی تھے تو لسٹ 489 کی کیوں بنائی، ہائیکورٹ

بھارت میں 271 قیدی تھے تو لسٹ 489 کی کیوں بنائی، ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے بھارت میں قید 189 پاکستانیوں سے متعلق درخواست پر وفاقی وزات خارجہ اور دیگر فریقین کو بھارت کو فراہم کی گئی فہرست اور تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارت میں قید 189 پاکستانیوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

تین طلاقیں ایک ساتھ ؟ بھارت کا عوام سے رائے کیلئےسوالنامہ

تین طلاقیں ایک ساتھ ؟ بھارت کا عوام سے رائے کیلئےسوالنامہ

نیو دہلی(یس اردو نیوز) تین طلاقیں ایک ساتھ دی جاسکتی ہیں یا نہیں؟ بھارت کے لا کمیشن نے عوام سے رائے لینے کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ نے سوالنامے کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فراڈ قرار دے کر بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ […]

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

دنیا کی بلند ترین بلڈنگ پر ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج سے ہونے والا ٹیسٹ کوئی عام میچ نہیں ۔ گلابی گیند اور ایشیا میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے ۔ پی سی بی نے بھی اس سیریز کی ٹرافی کی ایک دو نہیں تین بار ٹرافی نمائش کی ۔ پہلےدبئی کے ہوٹل میں اسپانسر ادارے کے ٹیکسی ڈرائیور […]

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

ہم شریف کیا ہوئے پوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قائمہ کمیٹی میں ڈائیلاگ

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک)ہم شریف کیاہوئےپوری دنیاہی بدمعاش ہوگئی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق میں محمد علی راشد کے فلمی ڈائیلاگ دہرانے پر قہقہے لگ گئے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ کے رکن اسمبلی سلمان بلوچ نے الزام لگایا کہ کے پی ٹی کے جنرل منیجر نے ان سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں […]

وسیم اختر کا نام ایف آئی آر میں نہیں، بعد میں کیا ہوا؟عدالت

وسیم اختر کا نام ایف آئی آر میں نہیں، بعد میں کیا ہوا؟عدالت

.کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12 مئی سے متعلق مقدمات میں وسیم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وسیم اختر کا نام ایف آئی آر میں نہیں ہے لیکن بعد میں کیا ہوا حقائق دیکھنے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی […]

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان یہ ایشیا کی تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہے، پنک بال سے تاریخ کایہ دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے۔کپتان مصباح کہتے ہیں کہ اچھا تجربہ ہوگا، تماشائی بھی آئیں گے،کپتان […]

ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، سپریم کورٹ

ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے ، سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے، غیر جمہوری رویے پر عوام کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس اورنج لائن منصوبے پرپنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت کے دوران دیئے، سپریم کورٹ نے کہاکہ تاریخی عمارتیں قومی ورثہ ہیں ، تباہ […]

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]

اسلام آباد،اسپین کے سفارت کار کی مبینہ خود کشی

اسلام آباد،اسپین کے سفارت کار کی مبینہ خود کشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار نے مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ وہ مردہ حالت میں کمرے میں پائے گئے ۔جان جَوس جینر اسپین سفارتخانے میں قونصلرتھے اورایف سیون ٹواسلام آباد میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کو صبح ساڑھے […]

جسٹس اقبال حمید کا آسیہ کی سزائے موت کےخلاف اپیل کی سماعت سے انکار

جسٹس اقبال حمید کا آسیہ کی سزائے موت کےخلاف اپیل کی سماعت سے انکار

سپریم کورٹ میں توہین رسالت کیس کی ملزمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کےخلاف اپیل کی سماعت میں جسٹس اقبال حمید الرحمان نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،جسٹس اقبال کا کہنا تھا کہ سلمان تاثیر قتل کے […]