counter easy hit

سیوریج کا پانی اور کچرا دریائے کنہار کے حسن کا دشمن

سیوریج کا پانی اور کچرا دریائے کنہار کے حسن کا دشمن

بالا کوٹ(یس نیوز) سر سبز پہاڑوں میں گھرے بالاکوٹ شہر کا سیوریج کاپانی ناصرف دریائے کنہار میں جا رہا ہے بلکہ اس کے کناروں پر ڈالا جانے والا کچرا بھی اس میں شامل ہو کر اس دریا کا قدرتی حسن تباہ کر رہا ہے۔ وادیٔ کاغان کی گزرگاہ بالا کوٹ شہر کا کچرا، گندا پانی […]

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(یس نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت […]

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

کراچی(یس نیوز)رائو انوار کے خلاف ایکشن لینے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن آمنے سامنےآگئے۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نے سیاسی مداخلت کی، انہیں چھڑانے کے لیے وزیراعلیٰ کو مجبور کیا۔ جواب میں مسلم لیگ کے طلال چوہدری نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو سیاسی […]

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

چین(یس نیوز ڈیسک) چین کے امیر ترین کم عمر جوڑے کے درمیان مہنگی ترین طلا ق جلد ہونے والی ہے جس کے بعد طلاق حاصل کرنے والی خاتون1 ارب 10کروڑ امریکی ڈالر کی مالک بن جائیں گی۔ چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی کے چیئرمین ژہاؤ یاہوئی اور ان کی اہلیہ لی کوئنگ کے درمیان […]

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ […]

جنوبی افریقہ:دفاعی نمائش،پاکستانی طیارے نے توجہ حاصل کر لی

جنوبی افریقہ:دفاعی نمائش،پاکستانی طیارے نے توجہ حاصل کر لی

جوہانسبرگ (یس نیوز)جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والی دفاعی سازوسامان کی نمائش میں پاکستانی سپر مشاق طیارے نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ پریٹوریا میں 14ستمبر کو منعقد نمائش میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے ایوی ایشن مینوفیکچرنگ، اوورہالنگ اور ریپیئر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔نمائش کےدوران ایئرشو میں پاکستانی سپرمشاق طیارے نے اپنے جوہر دکھا کرشرکاء […]

جرمنی :پاکستانیوں کو سفارت خانے سے دھمکی آمیز کالز موصول

جرمنی :پاکستانیوں کو سفارت خانے سے دھمکی آمیز کالز موصول

برلن(یس نیوز)جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو پاکستانی سفارتخانے کے لوکل فون نمبر سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں۔ سفارتخانے میں کام کرنے والے پاکستانی سفارتکار نے یس نیوز کو بتایا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے شکایات درج کرائی ہیں جن میں نشاندہی کی گئی ہے کہ فون کرنے والے […]

برلن: شاندارآتش بازی کا عالمی مقابلہ

برلن: شاندارآتش بازی کا عالمی مقابلہ

برلن (یس نیوز)جرمنی کے دار الحکومت برلن میں گزشتہ دنوں آتش بازی کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔پیرونیل نامی اس مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی کئی ٹیموں نے حصہ لیا۔11ویں سالانہ آتشبازی کے اس مقابلے میں30ممالک سے تعلق رکھنے والی 47ٹیموں نے حصہ لیا۔2 روز تک جاری رہنے والے […]

عمران بے روزگار اور فارغ آدمی ہیں و ٹائم گزارنے کیلئے دھرنے کا سہارا لیتے ہیں،مریم نواز

عمران بے روزگار اور فارغ آدمی ہیں و ٹائم گزارنے کیلئے دھرنے کا سہارا لیتے ہیں،مریم نواز

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکا کہنا ہے کہ مسٹر خان بے روزگار اور فارغ آدمی ہیں،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اپنا وقت گزارنا ہوتا ہے۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکن پرامن رہیں اور رائےونڈ دھرنے پر کوئی توجہ […]

پیرس کا فیور بنک اب پاکستان میں ، فیصل کمال پاشا ‘‘Favor Bank’’

پیرس کا فیور بنک اب پاکستان میں ، فیصل کمال پاشا ‘‘Favor Bank’’

’آپ ہمارے کس کام آسکتے ہیں اور ہم آپ کی کس کام میں مدد کر سکتے‘ غالباً پاکستان کے کامیاب لوگوں کی بنیادی قابلیت سماجی تعلقات بنانا یا معروف اصطلاح میں ڈاکخانہ ملاناہے ۔ واضح لفظوں میں پاکستان میں کامیابی کا گر ، اگر ایک لائن میں بیان کیا جائے تو وہ کچھ اس طرح […]

امریکا میں حلال فوڈز تیزی سے مقبول

امریکا میں حلال فوڈز تیزی سے مقبول

واشنگٹن(یس نیوز) فوڈز امریکا میں نہایت تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہے ہیں،جہاں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں کی بڑی تعداد بھی حلال فوڈ کی طرف مائل ہو رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حلال فوڈ کا استعمال امریکا میں مقیم صرف30لاکھ مسلمان ہی نہیں کرتے بلکہ دوسرے مذاہب اور […]

ڈاکٹر عاصم کیس ، عبدالقادر پٹیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ڈاکٹر عاصم کیس ، عبدالقادر پٹیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی(یس نیوز) ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی پی رہنما عبدالقادر پٹیل کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ سماعتکراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ انیس قائم خانی ،رؤف صدیقی ،وسیم اختر عدالت کے روبروپیش […]

اشتعال انگیز تقاریرپرایم کیوایم کیخلاف مقدمات کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

کراچی(یس نیوز)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق متحدہ رہنمائوں کے خلاف مقدمات کی سماعت 15اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔خواجہ اظہار الحسن صحافیوںسے بات کئے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔ سماعت عدالت کے جج کی رخصت کے باعث ملتوی کی گئی ۔پیش گئے ملزمان پر اشتعال انگیز تقاریر میں معاونت پر […]

بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو نے سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(یس نیوز) کراچی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سندھ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول ہائوس میں طلب کئے گئے اجلاس میں سندھ میں جاری ازسر نو تنظیم سازی سے متعلق کمیٹی کے سربراہ پارٹی چیئرمین کو رپورٹ پیش کریں گے جبکہ 18 اکتوبر کو جلسے […]

دھمکی آمیزبیانات، پی ٹی آئی قیادت وفاقی وزرا کیخلاف مقدمہ درج کرائے گی

دھمکی آمیزبیانات، پی ٹی آئی قیادت وفاقی وزرا کیخلاف مقدمہ درج کرائے گی

پشاور(یس نیوز) تحریکِ انصاف کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دینے والے وزراکے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔ تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل فرخ حبیب نے جیو نیوز کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بتا یا کہ عابد شیر علی نے عمران […]

کراچی : فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کر دیا گیا، ایڈمرل ذکااللہ

کراچی : فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کر دیا گیا، ایڈمرل ذکااللہ

کراچی(یس نیوز) پاک بحریہ کے لئے تیار کردہ تیسری فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ کا افتتاح کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں کردیا گیا ہے، تقریب میں نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ شریک ہوئے۔ پاک بحریہ کی تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے لئے تیار کئے جانے […]

عمران خان رائیونڈکی بات کرکے ذاتیات پر اتر آئے ،حمزہ شہباز

عمران خان رائیونڈکی بات کرکے ذاتیات پر اتر آئے ،حمزہ شہباز

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان دھرنے کےبعدرائیونڈکی بات کرکے ذاتیات پر اتر آئے ہیں، قرضہ معاف کرانےوالےکےطیارےمیں گھومتےہیں،عوام نے احتساب ریلیاں مسترد کردیں۔ ہڑپہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان زبردستی روز میدان لگارہے ہیں ، عوام […]

ڈول کے ہاتھی ،ایس ایم حسنین

ڈول کے ہاتھی ،ایس ایم حسنین

سنا ھے کہ اگلے وقتوں کے بادشاہ خوش ھوتے تھے تو اکثر سامنے والے کو شاہی انعام کے طور پہ ہاتھی مرحمت فرمایا کرتے تھے جو قمیتی زیورات و جھول سے آراستہ ھوتا تھا ۔ یہ شاہی انعام امیر اور کھاتے پیتے لوگ جب لے کر چلتے تو ان کی شان و شوکت میں کئی گنا اضافہ […]