yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

MH Kazmi December 19, 2016 1 min read
Zardari decided to return to the Key areas of the green signals
Share this:
Zardari decided to return to the Key areas of the green signals
Zardari decided to return to the Key areas of the green signals

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری  نے اہم ترین وفاقی حلقوں کے گرین سگنل ملنے کے بعدوطن واپسی کافیصلہ کیاہے، آصف زرداری کی وطن واپسی کیلیے اہم حکومتی حلقوں اورپیپلزپارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی رابطے ایک ماہ سے جاری تھے، آصف زرداری کی وطن واپسی میں کچھ اہم سیاسی، حکومتی حلقوں اوردیگر شخصیات نے کردار ادا کیا ہے جنھوں نے آصف علی زرداری اوراہم وفاقی حلقوں کے درمیان دوریوں کو ختم کرایا۔

ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ان رابطوں میں پی پی کے رابطہ کاروں نے اپنی پالیسی واضح کی ہے کہ پیپلزپارٹی اہم وفاقی حلقوں کے حوالے سے اب سخت بیانات دینے سے گریزکرے گی،اس پالیسی کااشارہ دینے کے بعداہم ترین وفاقی حلقوں نے آصف علی زرداری کووطن واپسی کا گرین سگنل کئی روز قبل ہی دے دیا تھا جس کے بعدآصف زرداری نے بلاول بھٹوزرداری اوراہم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ اہم رفقا نے بھی آصف علی زرداری کورائے دی کہ وہ وطن واپس آکرملکی سیاست میں اپنافعال کردار ادا کریں۔

پی پی ذرائع کا کہناہے کہ آصف زرداری کی 23 دسمبر کو وطن واپسی کے بعد ملکی سیاسی صورتحال تبدیل ہوجائے گی اور وہ براہ راست ملک میں اپوزیشن کاسیاسی مورچہ سنبھالیںگے،وہ مولانا فضل الرحمن ،سراج الحق اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ان ملاقاتوں میں مشترکہ اپوزیشن کی تشکیل پربات ہوگی،آصف علی زرداری اسلام آباد، لاہورسمیت دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے۔

دوسری جانب حکومتی ذرائع کاکہناہے کہ (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کے 4مطالبات پرمذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اس حوالے سے خورشید شاہ سے جلدملاقات کریں گے، اگرحکومت نے مطالبات منظور کرنے کیلیے گرین سگنل دیا تو پیپلزپارٹی اپنی احتجاجی تحریک پرنظر ثانی کر سکتی ہے۔ آصف زرداری کی وطن واپسی کے بعدپیپلز پارٹی اورایم کیو ایم پاکستان کے درمیان سیاسی تعلقات مذید بہتر ہوسکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sheikh Rasheed refused to become part PTI of the movement against Chaudhry Nisar
Previous Post شیخ رشید کا چوہدری نثار کیخلاف تحریک کاحصہ بننے سے انکار
Next Post خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف
The suicide bomber's head to identify the remains, discovered in Quetta Commission report

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.