yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

MH Kazmi December 19, 2016 1 min read
The suicide bomber's head to identify the remains, discovered in Quetta Commission report
Share this:
The suicide bomber's head to identify the remains, discovered in Quetta Commission report
The suicide bomber’s head to identify the remains, discovered in Quetta Commission report

اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس کی ساخت و تکنیک اور حملہ کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے خودکش  جیکٹس پھٹنے سے حملہ آور کا دھڑ اور نچلا حصہ ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا تھا اور سر سلامت رہتا تھا جس سے شناخت میں آسانی ہوتی تھی،سر سلامت رہنے کی وجہ یہ تھی کہ بم پھٹنے کے بعد چھرے نیچے کی طرف حرکت کرتے ہوئے پھیل جاتے تھے لیکن اب دہشتگردوں نے تکنیک میں تبدیلی کردی ہے جس سے بم پھٹنے کے بعد چھرے اوپر کی طرف حرکت کرکے پھیلتے ہیں جس سے خود کش حملہ آور کا سر اور دھڑ ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے لیکن ٹانگیں بچ جاتی ہیں۔

سانحہ کوئٹہ کے خود کش حملہ آور کی شناخت اس کی ٹانگوں، جوتوں اور موزوں سے کی گئی۔ کمیشن نے اس تاثر کو بھی رد کیا کہ خود کش بمبارسکون آورادویہ کے زیراثر اور ہیپناٹائز ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آور مکمل ہوش و حواس میں تھا، وہ اس قدر پراعتماد اور احتیاط کیساتھ چل رہا تھا کہ کوئی اسکی طرف متوجہ نہ ہو، وہ خود کو لوگوں کی نظروں سے بچا رہا تھا اور کوشش تھی کہ کوئی اس سے ٹچ بھی نہ ہو جائے، وہ لوگوں کے جمع ہونے کا انتظار کررہا تھا۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ8 اگست کو بلال انور کاسی کے قتل اور اسپتال کے باہر خود کش حملہ میں وہی گروپ ملوث تھا جس نے 8 جون 2016 کو کوئٹہ یونیورسٹی لا کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ اچکزئی، 4جولائی 2016 کو پولیس انسپکٹر مشتاق، ہزارہ قبیلے کی2خواتین اور 14 اکتوبر 2016 کو 2 ایف سی اہلکاروں کا قتل کیا، اگر تفتیش میں جدید سائنسی طریقوں اور فرانزک معائنہ کا استعمال ہو تو حملوں کو روکا جا سکتا ہے۔کمیشن کے مزید انکشافات کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونیوالی جیکٹ نیو سریاب پولیس اسٹیشن کے قریب سبی کو جانیوالی سڑک پرایک گھر میں بنائی گئی جو اسپتال سے19 کلومیٹر دور ہے، گھر سے متصل کوئی اور گھر نہیں،اس گھر میں خودکش جیکٹس اور آئی ای ڈیز تیار ہوتے تھے اور گھر کے باہر دس فٹ گہرا ایک گڑھا بھی تھا جس میں استعمال شدہ پلاسٹک وغیرہ پھینک دیا جاتا تھا۔رپورٹ میں 8 اگست کو بلال انور کاسی کے قتل کے بعد اسپتال کے باہر خود کش حملہ اگست کے حملوں میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہو نے کا حکومتی دعویٰ مکمل طور پر مسترد تو نہیں کیا گیا لیکن کہا گیا ہے کہ بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ثبوت فراہم نہیںکیے گئے۔رپورٹ میں کہاگیاکہ اگر بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کا دعویٰ مان بھی لیا جائے توپھربھی اس حقیقت کو نہیں جھٹلایا جا سکتا کہ دہشت گردوں کو اندر سے تعاون اور حمایت حاصل ہے،مقامی لوگوں کے تعاون کے بغیردہشت گردی کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا،بلال انور کاسی اور وکلاپرخود کش حملے میں ملوث گروپ اور افراد نے کئی دن سے ان کاتعاقب کیا، ان کے آنے جانے کے راستے معلوم کیے،وہ کہیں قریب ہی رہ رہے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Zardari decided to return to the Key areas of the green signals
Previous Post زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا
Next Post کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں سے پھاٹک اور اشارے ختم کرنے کا اعلان
Peshawar to Karachi crossing the railway tracks the gates and signage to become execute

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.