yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس ، زائقہ ریسٹورنٹ میں شاندار جشن آزادی میںصرف ایک دن باقی، استاد آصف علی سنتو کی سحر انگیز قوالیاں کے دیوانے پاکستانیوں کا جوش و خروش بڑھنے لگا

MH Kazmi August 20, 2017 1 min read
Zaiqa Restaurant, opens, its, door, for, Jashan e Azadi, on, 21 August, 2017, Ustad Asif, Ali Khan Santoo, will perform. for, audions,
Share this:

پیرس ، زائقہ ریسٹورنٹ میں شاندار جشن آزادی میںصرف ایک دن باقی، استاد آصف علی سنتو کی سحر انگیز قوالیاں کے دیوانے پاکستانیوں کا جوش و خروش بڑھنے لگا

Zaiqa Restaurant, opens, its, door, for, Jashan e Azadi, on, 21 August, 2017, Ustad Asif, Ali Khan Santoo, will perform. for, audions, پیرس  ( ایس ایم حسنین، علی اشفاق) پیرس میں بھی جشن آزادی کی اب تک کی سب سے بڑی تقریب کا اہتمام ذائقہ ریسٹورنٹ نے کرلیا۔21 اگست بروز سوموار  تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے معروف قوال استاد آصف علی سنتو آواز کا جادو جگائیں گے۔ ان کے علاوہ بہت سے دیگر فنکار بھی اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے،

جشن آزادی کے شاندار پروگرام کیلئے سیاسی و سماجی شخصیات اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے کیونکہ پہلے ہی تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے اضافی مہمانوں کیلئے انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں عمیر ملک اور یونسن میمن صاحبب نے یس اردو کو بتایا کہ تقریب کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور بڑی تعداد میں شائقین نے بکنگ مکمل کرالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جشن آزادی ذائقہ ریسٹورنٹ کی پہچان ہے اور ہر سال کی طرح اب بھی ہم نے اس شو کو خصوصی توجہ سے ترتیب دیا ہے  ہمیں پاکستان کے آگے بڑھتے ہوئے سفرکو پرامن اور مضبوط بناناہے۔

Zaiqa Restaurant, opens, its, door, for, Jashan e Azadi, on, 21 August, 2017, Ustad Asif, Ali Khan Santoo, will perform. for, audions,

Zaiqa Restaurant, opens, its, door, for, Jashan e Azadi, on, 21 August, 2017, Ustad Asif, Ali Khan Santoo, will perform. for, audions,

Zaiqa Restaurant, opens, its, door, for, Jashan e Azadi, on, 21 August, 2017, Ustad Asif, Ali Khan Santoo, will perform. for, audions,

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Top, five, Laptop, Brands, you, will, like, to, buy, at, any, cost
Previous Post دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز
Next Post مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹکی مسلم لیگ ن کے نامزد قائم مقام صدر ایوب خان ناصر صاحب سے خصوصی ملاقات ، اور اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مضبوط رابطوں اور تنظیم سازی کیلئے اہم ہدائت لیں
Ex-President, PMLN, France, Javed Butt, calls, on, Interim, President, PMLN, Sardar Yaqoob Khan, Nasir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.