yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹکی مسلم لیگ ن کے نامزد قائم مقام صدر ایوب خان ناصر صاحب سے خصوصی ملاقات ، اور اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مضبوط رابطوں اور تنظیم سازی کیلئے اہم ہدائت لیں

MH Kazmi August 20, 2017 1 min read
Ex-President, PMLN, France, Javed Butt, calls, on, Interim, President, PMLN, Sardar Yaqoob Khan, Nasir
Share this:

مسلم لیگ (ن) فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹکی مسلم لیگ ن کے نامزد قائم مقام صدر ایوب خان ناصر صاحب سے خصوصی ملاقات ، اور اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مضبوط رابطوں اور تنظیم سازی کیلئے اہم ہدائت لیں

Ex-President, PMLN, France, Javed Butt, calls, on, Interim, President, PMLN, Sardar Yaqoob Khan, Nasirاسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے آج مسلم لیگ ن کے نامزد قائم مقام صدر سینیٹر ایوب خان ناصر سے خصوصی ملاقات کی ۔ سینیٹر ایوب خان ناصر نے انہیں مسلم لیگ کی بیرون ملک تنظیم سازی اور ملکی حالات پران سے خصوصی گفتگو کی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن  ملک کو مسائل سے نکالنے کی پوری صلاحیت رکھتی  ہے‘ قومی سطح پر حکومت نے ملک کو معاشی طور پر مضبوط کیا ‘ بجلی کے منصوبوں سمیت موٹرویز‘ ہائی ویز اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریلوے کے نظام کو بھی اپ گریڈ کیا جارہا ہے‘

جناب جاوید اختر بٹ نے انہیں مسلم لیگ ن فرانس کی محترک اور فعال کردار سے آگاہ کیا اور ملک کے حالات پر فرانس مسلم لیگ کے کارکنوں کے خیالات اور تشویش سےآگا ہ کیا۔ اس موقع پر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر  نے بیرون ملک پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمائوں کو منظم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں ۔ انہیں ملکی حالات پر اپنا موثر کردار ادا کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن پوری دنیا میں بسنے والے تمام پاکستانیوں سے موثر رابطوں پر زور دیتی ہے تاکہ وہ پاکستانی کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے‘ کے پی کے کی حکومت نے ڈینگی کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت سے مدد مانگی ہے‘ قومی سطح پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو معاشی طور پر مضبوط کیا ‘ بجلی کے منصوبوں سمیت موٹرویز‘ ہائی ویز اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریلوے کے نظام کو بھی اپ گریڈ کیا جارہا ہے‘ لاہور سیالکوٹ موٹر وے 2018ء سے پہلے مکمل ہو جائیگا جس سے نارنگ منڈی کے عوام کو بہت فائدہ ہو گا۔

 Ex-President, PMLN, France, Javed Butt, calls, on, Interim, President, PMLN, Sardar Yaqoob Khan, NasirEx-President, PMLN, France, Javed Butt, calls, on, Interim, President, PMLN, Sardar Yaqoob Khan, Nasir
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Zaiqa Restaurant, opens, its, door, for, Jashan e Azadi, on, 21 August, 2017, Ustad Asif, Ali Khan Santoo, will perform. for, audions,
Previous Post پیرس ، زائقہ ریسٹورنٹ میں شاندار جشن آزادی میںصرف ایک دن باقی، استاد آصف علی سنتو کی سحر انگیز قوالیاں کے دیوانے پاکستانیوں کا جوش و خروش بڑھنے لگا
Next Post وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا
Federal Minister for education, Baligh ur Rahman, alongwith, shamroz ilahi, ghumman, condemn, terrorist, act, in, Barcelona, Spain, and, then, he, depart, for, Italy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.