yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زعیم قادری کو ایک دفعہ جیل میں بہت مار پڑی

Web Editor June 22, 2018 1 min read
Zaeem Qadri suffered betten in the jail
Share this:

زعیم قادری دھواں دھار پریس کانفرنس کے ذریعے مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف اعلانِ بغاوت کرچکے ہیں۔ ان کی پریس کانفرنس اور حمزہ شہباز پر لفظی گولہ باری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے اور لوگ سوشل میڈیا پر اپنے اپنے حساب سے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایسے میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی بھی میدان میں آئے اور زعیم قادری کے بارے میں ایسی بات بتادی جو ان کی پارٹی کیلئے قربانیوں کو ظاہر کرتی ہے۔ارشاد بھٹی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ زعیم قادری مسلم لیگ ن کیلئے 8بار جیل گئے اور انہوں نے ماریں کھائیں لیکن اس کا انہیں یہ صلہ ملا ہے۔ ایک بار زعیم قادری نے بتایا کہ جب مارتے مارتے میرے کپڑے اتارے جانے لگے تو میں نے کہا “ میں سید ہوں، بے پردہ نہ کرنا ، ایک مرتبہ لمبی جیل کے بعد گھرآیا تو بیٹے نے پہچاننے سے انکار کر دیا“۔ ارشاد بھٹی نے مزید کہا ”جاویدہاشمی ، چوہدری نثار اور اب زعیم، ووٹ کوعزت دو اور ووٹرکوذلت، لگے رہو۔۔ “ارشاد بھٹی کے اس ٹویٹ پر ہارون خان جدون نے کہا کہ بھٹی ویسے تو ن لیگ کی مخالفت کرتا ہے لیکن جب کوئی پارٹی چھوڑتا ہے تو اس کو پارسا سمجھنے لگ جاتا ہے، اب اس معیار کی

صحافت کرے گا تو اس کے بچوں کا دودھ راتوں کو آکے میاں نا پیے تو کیا کرے گا۔خیال رہے کہ ارشاد بھٹی نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ یہ ہمارے بچوں کادودھ پی گئے‘۔ ارشاد بھٹی کی اس بات پر سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ ہوا تھا جبکہ ” بچوں کا دودھ پی گئے “ کے نام سے یہ بات ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرتی رہی تھی۔خاتمہ یاسر نے کہا ’ زعیم ہے، کپڑے ہیں، مار ہے، جیل ہے لیکن ان سب میں پاکستان کہاں ہیں؟‘۔آصف چوہدری نے جمہوری نظام کو ہی رگڑا لگادیا اور ووٹ کو ایک شعر کے ذریعے درندوں اور لٹیروں کی رسمِ تاج پوشی قرار دے دیا۔عنایت خان نے زعیم قادری کی پریس کانفرنس کو مریم نواز کی ایما قرار دے دیا اور کہا کہ یہ سب اس لیے کیا جارہا ہے تاکہ پارٹی پر شہباز شریف اور حمزہ کی اجارہ داری قائم نہ ہو۔ایسٹیوٹ نامی ہینڈل سے یہ شکوہ کیا گیا کہ زعیم قادری نے اس وقت کیوں آواز نہیں اٹھائی جب شہباز شریف صاف پانی جیسی کمپنیاں بنا کر کرپشن کر رہے تھے۔رضوانہ نے لکھا کہ اگر زعیم قادری حسین کی لڑی سے ہیں تو پھر ماڈل ٹاﺅن کے خون پر کیوں نہیں بولے ؟۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Peshawar police arrested the harassment to womens
Previous Post خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا
Next Post زعیم قادری کے ساتھ معاملات سلجھانے کے لیے شہباز شریف ان کے پاس جارہے ہیں
Shahbaz Sharif goinig to Zaeem Qadri for patch up

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.