yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا

Web Editor June 22, 2018 1 min read
Peshawar police arrested the harassment to womens
Share this:

چترال میں کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس کا نام ایمل ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ایمل نے چترال میں کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرتے ہوئے ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی تھی جو کہ انتہائی تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی اور صارفین نے اسے خوب تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد پولیس حکام حرکت میں آئے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تھا تاہم آج اسے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ جس طرح ایمل نے ہزارہ خواتین کی ویڈیو کو شیئر کیا تھا اُسی طرح سوشل میڈیا پر ایمل کی گرفتاری کی تصاویر بھی سامنے آگئیں ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمل کو خواتین پولیس اہلکاروں نے گرفتار کیا ہوا ہے۔ اور ویڈیو کی طرح صارفین کی جانب سے ان تصاویر اور خبر کو شیئر کرنے اک سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔ ایک صارف نے لکھا کہ ” شاباش کے پی کے پولیس، اس کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیئے تھا”۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ساری پولیس کو کے پی کے پولیس کی طرح غیر سیاسی ہونا چاہیئے، جس کا سارا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ تصاویر آپ بھی دیکھیں ۔۔۔۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Latest revelations
Previous Post تازہ ترین انکشافات
Next Post زعیم قادری کو ایک دفعہ جیل میں بہت مار پڑی
Zaeem Qadri suffered betten in the jail

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.