yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فنکاروں کی شادیوں کا سیزن جاری ۔۔۔۔۔ نامور اداکارہ صنم جنگ کی چھوٹی بہن کی شادی کس کے ساتھ انجام پا گئی ؟

MH Kazmi January 11, 2020 1 min read
YOUNGER, SISTER, OF, SANAM JANG, GOT, MARRIED, TO, ACTOR, OF, DRAMAS
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ صنم جنگ کی چھوٹی بہن آمنہ جنگ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں جن کی شادی کراچی میں سادگی سے انجام پائی جس میں قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی۔ صنم جنگ نے والدین کے ہمراہ بہن کو گزشتہ روز نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق اداکار سعد قریشی میشا چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ان کی شادی کا آغاز ڈھولکی کی تقریب سے ہوا جس میں دلہن اور دولہا دونوں نے ایک جیسے رنگ کا لباس زیب تن کیا۔دلہن نے پھولوں سے بنے زیورات بھی پہنے۔اسلام آباد میں منعقد شادی کی تقریب کے لئے دلہن نے سرخ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔یاد رہے کہ دونوں نے 17 اگست 2018 کو منگنی کی تھی۔خدا اور محبت 2 سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والے سعد قریشی نے معروف ڈراموں میں اداکاری کر کے اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔انہوں نے ڈرامہ پکار، شادی مبارک، کی جاناں میں کون اور محبوب آپ کے قدموں میں جیسے ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

YOUNGER, SISTER, OF, SANAM JANG, GOT, MARRIED, TO, ACTOR, OF, DRAMAS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SARA ALI KHAN, PTOODI, A, BOY, MAKING, SELFIES, TRY, TO, ATTACK, HER
Previous Post ارے یہ کیا ہوگیا۔۔۔؟؟؟ سارہ علی خان کے ساتھ ایک انجان شخص نے دھوکے کے ساتھ کیا شرمناک حرکت کر دی؟ حیران کُن ویڈیو وائرل
Next Post گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ، کس نوجوان سے محبت کی پینگیں بڑھانے کے بعد شادی کرنے والی ہیں ؟ نام آپ کو سرپرائز کر ڈالے گا
AIMA BAIG, GETTING, MARRIED, HER, LOVE, AFFAIR, WITH, RENOWN, PERSON

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.