yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوازشریف نے سنچری مکمل کرلی مگر کس چیز میں؟؟؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

Web Editor October 27, 2018 1 min read
You will not believe by knowing
Share this:
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں زیر سماعت ریفرنسز میں پیشیوں کی سنچری مکمل کرلی۔واضح رہے کہ 3 ریفرنسزمیں نامزد ملزم سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ریفرنسز میں سزا سنائی جاچکی ہے جبکہ 2 دیگر ریفرنسز کا ٹرائل آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
 اس حوالے سے کہا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق وزیراعظم کو کرپشن کے الزامات پر ٹرائل کے دوران اتنی مرتبہ عدالت میں پیش ہونا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق 13ستمبر2017 سے 06جولائی 2018تک احتساب عدالت نمبر ایک میں ہونے والی 103 میں سے 4سماعتوں پر سابق وزیراعظم نواز شریف غیر حاضر رہے جس کے باعث عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔06 جولائی 2018کو ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے تک نواز شریف نے احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر کے روبرو 70 بار حاضری دی اور 70 میں سے65 پیشیوں کے موقع پر ان کی صاحبزادی مریم نواز ان کے ہمراہ تھیں۔09 اکتوبر 2017کو اپنی پہلی پیشی سے06 جولائی 2018تک مریم نواز مجموعی طور پر 68بار احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئیں اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے 80کے لگ بھگ پیشیاں بھگتی ہیں۔احتساب عدالت نمبر دو میں اب تک نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کی 43 سماعتیں ہوچکی ہیں جن میں سے 31سماعتوں پر وہ کمرہ عدالت میں موجود رہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشیوں کا سفر 26ستمبر 2017سے شروع ہوا جب وہ عدالتی احکامات پر لندن سے واپس آکر احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوگئے۔احتساب عدالت نے اب تک مختلف تاریخوں پر نواز شریف کو 39سماعتوں پر حاضری سے استثناء دیا۔جج محمد بشیر نے 29 جبکہ جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 12سماعتوں پر حاضری سے استثناء دیا جبکہ 15نومبر2017 کو پہلی بار احتساب عدالت نمبر ایک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ہفتے کے لیے اور مریم نواز کو ایک ماہ کے لیے عدالت میں حاضری سے استثناء دیا۔حاضری سے استثناء کے باوجود نواز شریف ،مریم نواز 22 نومبر کو بھی احتساب عدالت میں پیش ہوئے اوراستثناء کی تاریخوں میں رد و بدل کی درخواست کردی۔عدالت نے درخواستوں پر بحث کے لیے 27 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی لیکن تحریک لبیک کے دھرنے کے باعث خواجہ حارث احتساب عدالت نہ پہنچ سکے اور سماعت بغیر کسی کارروائی کےاگلے روز تک موخر کردی گئیں۔28 نومبر کو بھی ان درخواستوں پر بحث نہ کی جاسکی بعدازاں 4 دسمبر کو عدالت نے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایک ہفتے کے لیے حاضری سے استثناء کی درخواست منظور کرلی جبکہ مریم نواز کی حاضری سے متعلق پہلا فیصلہ برقرار دکھا گیا جس کے تحت انہیں 15دسمبر2017 تک حاضری سے استثنا دیا گیا تھا۔2فروری،22مارچ،5,13 اور 20اپریل کو عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ایک روز کی حاضری سے استثناء دیا تاہم 13فروری اور 22مارچ کو نواز شریف کی طرف سے دائر کی گئی بالترتیب 15اور 7روز کی حاضری سے استثناء کی درخواستوں کو مسترد کردیاگیا۔2 مئی کو موسم کی خرابی کے باعث میاں صاحب نہ آسکے تو عدالت نے انہیں استثناء دے دیا۔سپریم کورٹ کی طرف سے احتساب عدالت کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل 17 نومبر تک مکمل کرنے کی تاریخ دی گئی ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No wealth can afford Pakistan now.....
Previous Post اب کوئی دولت پاکستان کو چونا نہیں لگا سکتا، اسحاق ڈار کی واپسی کے حوالے سے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
Next Post انتظار ختم: خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو ان کے انجام تک پہنچانے کے لیے بڑی کارروائی ڈال دی گئی
Khawaja Saad Rafiq and Salman Rafiq were taken a big action to reach their commitments

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.